@MFKhan👀

230.7K posts

@MFKhan👀 banner
@MFKhan👀

@MFKhan👀

@threets007

کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

Heaven Joined Mayıs 2012
4.6K Following4.6K Followers
Pinned Tweet
@MFKhan👀
@MFKhan👀@threets007·
اللہ پاک ھم گنگاروں کو معاف فرما دے اور اس مشکل وقت سے نجات دلا دے. ھماری بے حسی , ھماری جاہلیت اور ھمارے عیبوں سے درگزر فرما اور ھمیں سیدھے راستے پہ ڈال دے جو تجھے پسند ھے (آمین)
@MFKhan👀 tweet media
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
8
24
71
0
@MFKhan👀 retweeted
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
یہ پراجیکٹ اک فراڈ تھا۔ پاکستان کے بڑے ترین فراڈ میں سے ایک۔ خریدنے والوں کو بھی پتہ تھا۔ اسی لئے یہ انکوائری ضروری ہے کہ کس نے کس وقت کتنے پیسے میں لیا۔ اکثر افسران جنہوں نے اس جرم میں کروڑوں کی رشوت لی انہوں نے ترقیاں پائیں۔ نون لیگ کے وہ سیاستدان جو اس کے پروردہ تھے وہ اس کے خلاف کچھ نہی ہونے دیں گیں۔ اس کے احتساب کا مطلب حکومت کا احتساب اور پاکستان کی ساری اشرافیہ کا احتساب۔ کون کرے گا یہ احتساب۔ کچی آبادیاں گرانا آسان ہے۔ دیکھتے ہیں اس کو سنبھال پائیں گیں۔ کیونکہ لڑائ حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ میں آ چکی۔ وزیر داخلہ جائے گا یا دفاع ؟؟؟ سب کرپٹ افراد کے نام موجود ہیں اطہر منا اللہ کی رپورٹ میں۔ جس میں خریدنے والے کو بھی زمہ دار ٹھہرایا ہے کہ بغیر due diligence کے یعنی بغیر چھان بین کیے کہ اس بلڈنگ کے پاس سرکاری اجازت ہے؛ جس کو پراجیکٹ ملا اس نے منافع میں آگے بیچ دیا۔ یعنی کمپنی ہی بدل گئی؛ بغیر سی ڈی ای کی ادائگی کے اور بغیر اجازت نامہ کے کیسے انہوں نے ہوٹل کے نام پر لئے پلاٹ رہائیشی طور پر بیچنے شروع کر دئے۔ پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ میں شامل اس پراجیکٹ کے باقی پہلو اجاگر کروں گا۔ مگر سب سے اھم یہ ہے کہ جب اسلاماباد ہائ کورٹ نے ان اشخاص کو جن کے ساتھ دھوکہ ہوا عدالت سے رجوع کرنے کا کہا تو بہت کم افراد نے کیا۔ کیونکہ زیادہ تر پلاٹ رشوت کے طور پر دیے گئے تھے۔ مفت میں یا رعائتی قسطوں پر۔ بعد میں جب قیمت بڑھ گئی تو آدھی یا اس سے بھی کم قیمت دینا تو آسان تھا۔ کیونکہ منافع ہی منافع تھا۔ یہ اک فراڈ پراجیکٹ تھا۔ اور کیونکہ اس میں پاکستان کی اشرافیہ بسی ہے اس پر وہ اصول نہی اپنائے جا رہے جو نسلہ ٹاور یا بری امام کی آبادیوں پر اپنائے گئے۔ ہاں رات کے وقت بغیر اعلان کے چھاپہ مارنا غلط تھا۔ مگر اس کو ڈھال بنا کر اس پراجیکٹ کے فراڈ کو کور نہی کیا جا سکتا۔
Amir Mateen tweet media
Adeel Raja@adeelraja

One Constitution Avenue Case - 2017 - Arshad Sharif

اردو
29
306
653
25.3K
@MFKhan👀 retweeted
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
مہنگائی حکومتی تخمینے سے بھی زیادہ، 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کرائے 30 فیصد بڑھ گئے۔ ادارہ شماریات
Muhammad Umair tweet media
Muhammad Umair@MohUmair87

2024 سے 2025 میں مہنگائی کا گراف stable تھا اب 2026 میں مہنگائی کا گراف نیچے آگیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ہمارے حکمران کس دنیا کس ملک میں رہ رہے ہیں؟

اردو
7
256
507
8.8K
@MFKhan👀 retweeted
Ch. Tanveer Jhelum
Ch. Tanveer Jhelum@mtanveerch·
میرے ملک کو کھا گئے یہ سرکاری افسران اور انکے سہولت کار 👇
اردو
5
247
326
4K
@MFKhan👀 retweeted
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
ایف آئ اے کے اہلکار سے پہلے پوچھا کہ عمران خان کے فولور ہو ، جب اس کا جواب ہاں میں آیا تو پھر کیمرے آن کیے ۔۔ گویا ایئر پورٹ پر وہ سب شور شرابہ، چیخنا چلّانا ایک سوچا سمجھا ڈرامہ تھا ! ٭ یہ لوگ تو نفرت میں انسانیت سے بھی گئے ۔۔ !!
اردو
53
1K
3.1K
32.7K
@MFKhan👀 retweeted
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
یہ سندھ کا ایک مسکین پل ، جو اپنے سیاستدان حکمرانوں کو بڑے سخت ترین الفاظ میں یاد کرتا ہے ۔۔۔ پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو ،مراد علی شاہ ۔۔۔ کہیں زندہ ہیں تو یہاں متوجہ ہوں
Lyallpur, Pakistan 🇵🇰 اردو
35
515
751
20.9K
@MFKhan👀 retweeted
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
75
2K
5.4K
60K
@MFKhan👀 retweeted
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
بڑی مشکل سے جو عمران خان چین کی کمپنیوں کو گوادر ، سی پیک میں لایا ایک ایک کر کے ساری جار ہی ہیں کہ کاروبار کرنا ممکن نہیں رہا۔۔۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
17
499
1.1K
6.9K
@MFKhan👀 retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اللہ اس ماں کیلئے آسانیاں پیدا کرے، ایک ماں کو روتے ہوئے دیکھ کر آج دل شدید غم زدہ ہو گیا ہے
اردو
30
1.1K
3K
17.7K
@MFKhan👀 retweeted
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
خادم نے سر پہ اسلامی ٹوپی خوشی سے نہیں پہنی بلکہ حکم شاہی ھے کہ " غلام کا حلیہ مسلمانوں جیسا ہونا ضروری ھے" ایسٹ انڈیا کمپنی کی یہ پرانی روایت ھے
پری زاد tweet media
اردو
162
2.2K
6.2K
143.1K
@MFKhan👀 retweeted
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
پاکستان کو تاریخ میں واپس ۔ ویلکم ٹو ہرانا پاکستان 😂 عون کا زبردست کانٹینٹ
اردو
24
913
2.9K
25.1K
@MFKhan👀 retweeted
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
آئی پی پی ’’سفائر پاور جنریشن لمیٹڈ‘‘ کو 2015 میں لائسنس جاری کیا گیا، 28 نومبر 2016 کو لائسنس میں 25 سال کی توسیع کی گئی، جو 12 جولائی 2040 تک valid ہے۔ سفائر LNG پر تقریباً 225 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ 2015 اور 2016 میں کون سے عظیم قائد حکمران تھے ؟
Ahmad Warraich tweet media
اردو
14
652
1.1K
14K
@MFKhan👀 retweeted
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل رات سپیس میں عظمٰی خان نے ایک بار پھر سے کہا کہ آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ یو لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں 💔
اردو
25
2.2K
4.3K
26.6K
@MFKhan👀 retweeted
PTI
PTI@PTIofficial·
The situation of Former Prime Minister Imran Khan is disgraceful, beyond belief, and absolutely outrageous said British Politician and member parliament Jeremy Corbyn. “Imran Khan deserves proper care and medical treatment and not solitary confinement on unfounded and unproven charges.”- @jeremycorbyn #FreeImranKhan
English
23
1.6K
2.8K
27.8K
@MFKhan👀 retweeted
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اسلام نے انصار عباسی صاحب کو صرف عورتوں مردوں کے مخلوط اجتماع پر آواز اٹھانے کا حکم دیا ہے باقی ان کے لیے ہر قسم کے ریاستی جبر آئین شکنی لاقانونیت مینڈیٹ چوری اور فسطائیت پر آواز اٹھانا حرام ہے بلکہ الٹا ظالموں کے قصیدے لکھنا بھی عین ثواب قرار پایا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
16
211
624
4.4K
@MFKhan👀 retweeted
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨 مردوں کی بھیس میں پونی والے انٹی نماں مخلوق کہاں مر گئے ہیں جب پیٹرول 118 روپے فی لیٹر تھا تو اس چھمک چھلو چچوندر رضا ربانی کی اداکاریاں دیکھیں جعلی انقلابی اور اب 400 پر یہ ٹاؤٹ بوٹ چاٹنے میں مصروف ہے لعنت ہے ان بدبوداروں ڈاکووں چوروں پر 💯🔥
اردو
8
113
178
1.7K
@MFKhan👀 retweeted
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔ آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
اردو
318
1.8K
4.3K
151K
@MFKhan👀 retweeted
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
رضی دادا نے ولاگ میں فرمایا کہ عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک نہیں تھے دوسرا الزام۔لگایا انکی والدہ اور ننھیال قادیانی ہیں اسکے بعد عمران خان کے ننھیال نے اس بےشرم جھوٹے کو “ڈنڈا “ دیا تو اس نے ولاگ میں معافی تو نہی مانگی لیکن یہ مانا کہ اس نے جھوٹا الزام لگایا ولاگ دیکھیں “فرما رہا ہے جو ڈیمج ہونا تھا وہ تو ہوگیا اب دوسرے کی باری ہے وضاحت کرے عمران کے ننھیال نے وضاحت دی کہ “ یعنی عمران خان کا ننھیال سنی العقیدہ مسلمان ہے اور عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک تھا : عمران خان کی والدہ کی نماز جنازہ مجاہد ختم نبوت مولانا عبدالستار نیازی نے پڑھائی تھی کاش ایسا بھونڈا الزام پٹواری مولانا کی زندگی میں ان پر لگاتے تو انکو لگ پتہ جاتا آپ تصویر دیکھیں مولانا عبدالستار نیازی کے ساتھ جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی سی بی کے سابق چیئرمین جنرل ریٹائرڈ خواجہ محمد اظہر مرحوم کھڑے ہیں پٹواریوں کو عمران خان کی والدہ کے جنازہ کا کیڑا کاٹتا ہے ؟؟؟ آپکو اس وقت کیڑا کیوں نہیں کاٹا جب نواز شریف شہباز شریف عباس شریف مرحوم نے اپنے والد میاں شریف کا تابوت سعودیہ سے کارگو کردیا جنازہ میں نہیں آیے جیل کے خوف سے نواز شریف صاحب نے اپنی والدہ کا کفن لندن سے کارگو کردیا لیکن جنازہ میں پاکستان نہیں آئے جیل کے خوف سے اور نواز شریف کے برٹش نیشنل بیٹوں حسن نواز حسین نواز نے تو کمال ہی کردیا نہ دادا نہ دادی اور نہ ہی ماں کلثوم نواز کے جنازہ میں آئے۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
24
359
770
42K
@MFKhan👀 retweeted
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اس تصویر پر گرفتاری اور مقدمہ نہیں بنتا
Sabir Shakir tweet media
اردو
46
1.5K
5.9K
29.4K