قیدی نمبر 804

286.9K posts

قیدی نمبر 804 banner
قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@webdes13

I'm Imran Khan

Joined Kasım 2022
1.6K Following1.5K Followers
Pinned Tweet
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@webdes13·
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔ ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔ تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
4
9
17
4.2K
قیدی نمبر 804 retweeted
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
یہ جو سعودی عرب سے اۤنیوالے پیسے ہیں۔۔اس سے اۤپ اپنا بجٹ بیلنس کرتے رہیں گے۔۔لیکن یہ لکھوا کر رکھ لیں، اس سے معیشت نہیں چلے گی۔۔اس حکومت سے سائیکل نہیں چل سکتی اور اۤپ کہہ رہے ہیں اکانومی چلا دیں: حبیب اکرم @akbarbajwa @uzmanauman
اردو
0
134
452
3.4K
قیدی نمبر 804 retweeted
PTI
PTI@PTIofficial·
”سعودی عرب فوج بھیجنے پر پاکستان میں نہ پارلیمان میں کوئی بحث ہوئی، نہ کابینہ میں معاملہ زیرغور آیا اور نہ عوام کو کسی طور پر اعتماد میں لیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا سے خبر سامنے آ گئی کہ پاکستانی افواج کے دستے سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ سعودی عرب سے جیسے ہی 5 ارب ڈالرز ملنے کی صبح خبر آئی اسی دن شام کو فوج روانہ کرنے کی خبر آ گئی۔ کچھ ملکی وقار کا ہی خیال کر لیں۔“ ڈاکٹرشہباز گل
اردو
51
581
1.6K
22.4K
قیدی نمبر 804 retweeted
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
تحریک انصاف لیڈرشپ،احتجاجی سیاست ، عمران خان کا پیغام اور فیلڈ مارشل کا خوف! دو بڑوں کی سعودیہ روانگی ، رقم وصولی اور فوجیوں کی تعیناتی یا پھر عالمی صلح؟ جیو کا آشا بھونسلے کو Tribute’ نورجہاں کے بچے برا مان گئے نوٹس جاری کروا دیا! youtu.be/56J-jaZP2xw
YouTube video
YouTube
اردو
20
105
475
5.9K
قیدی نمبر 804 retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مائیں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر ذلیل ہو رہی ہیں کیوں بجلی آتی نہیں اور مچھر گھر میں بیٹھنے نہیں دیتا عوام جائے تو جائیں کہاں
اردو
1
124
323
1.8K
قیدی نمبر 804 retweeted
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کے ساتھ انتہائی ظلم ہورہا ہے۔۔عمران خان کی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔وہ لوگ بہادری سےلڑ رہےہیں!! اعتزاز احسن
اردو
6
380
855
3.7K
قیدی نمبر 804 retweeted
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴
شہباز شریف پر 16 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کرنے کا جرم ثابت ہو چکا تھا، جس دن فرد جرم عائد ہونا تھی اسی دن افواج پاکستان نے میگا کرپشن کے مجرم شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا دیا اور کرپشن کے سبھی کیسز بھی نیب سے ختم کروا دئے ۔ فوج نے نیب قوانین بدل کر کرپشن کو قانونی تحفظ دے دیا۔
اردو
61
2.2K
3.4K
37.3K
قیدی نمبر 804 retweeted
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
اڈیالہ جیل راولپنڈی آج میں تیسری بار عمران خان صاحب کے قانونی دستاویزات پر دستخط کے لئے اڈیالہ جیل آیا تھا مگر جیل حکام نے تقریباً تین گھنٹے انتظار کے بعد مجھے آگاہ کیا کہ متعلقہ دستاویزات دفتری ریکارڈ میں دستیاب نہیں ہیں۔ یہ قانونی دستاویزات 7 اپریل کو ٹی سی ایس کے ذریعے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال کی گئی تھیں اور آن لائن ریکارڈ کے مطابق یہ 9 اپریل کو سہ پہر 3 بج کر 13 منٹ پر جیل انتظامیہ کو موصول ہو چکی تھیں۔ قانونی دستاویزات کی عدم دستیابی اور اس میں تاخیر عمران خان صاحب کی اپیل دائر کرنے کی مدت کو متاثر کر رہی ہے۔ ان کے مطابق اگر صورتحال برقرار رہی تو مقررہ وقت میں اپیل دائر نہ ہو سکے گی، جس سے قانونی کارروائی متاثر ہو جائے گی۔اس عمل کے نتیجے میں عمران خان کے انصاف تک رسائی کے حق پر بھی اثر پڑ رہا ہے
Khalid Yousaf Chaudry tweet mediaKhalid Yousaf Chaudry tweet media
اردو
51
1.9K
3.6K
54.4K
قیدی نمبر 804 retweeted
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
واہ جی ، ایکس نے ڈیلیٹ کردی۔ اگلا وزیر دفاع ہے مذاق تو نہیں ہے حکومت پاکستان جواب مانگے یہ ان حکمرانوں کی نہیں پاکستان کی توقیر کی بات ہے۔ کہاں تو حکومت دھمکیاں دیتی ہے یہاں دفتر کھولو اور کہاں اتنی بے عزتی ۔ جھوٹ بول رہے ہیں وزیر صاحب
اردو
25
127
548
9.8K
قیدی نمبر 804 retweeted
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨 مجھے پاکستان سے ایک دوست کی کال آئی کہا پاکستان نے بھائی چارے کی اعلی مثال قائم کرتے ہوۓ "تہران"ٹائم کو پاکستان میں بند کردیا ہے ،جبکہ واشنگٹن ٹائم اور اسرائیل کے اخبار چینل پاکستان میں اوپن ہے میں نے اپنے دوست کو کال کرکے کہا VPN کے بغیر تہران ٹائم کو اوپن کرو وہ نہیں ہوا پر امریکن اور اسرائیلی چینل اوپن ہوگئے ہیں
اردو
23
562
1.7K
34.6K
قیدی نمبر 804 retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گیس لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا بجلی لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا پیرا والے کاروبار نہیں کرنے دے رہے : کوئی بات نہیں کرتا کسان رل رہے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی جانیں نکال دی ہیں: کوئی بات نہیں کرتا پٹرول آج بھی 108 روپے اور ڈیزل 109 روپے مہنگا ہے : کوئی بات نہیں کرتا انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے : کوئی بات نہیں کرتا آن لائن کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا معیشت تھوڑی نہیں مکمل تباہ ہو چکی ہے : کوئی بات نہیں کرتا انڈسٹری بند ملیں بند : کوئی بات نہیں کرتا پاکستان کی فوج سعودی عرب پہنچ چکی : کوئی بات نہیں کرتا
اردو
25
396
967
14.4K
قیدی نمبر 804 retweeted
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
کَل تک سوشل میڈیا کو ہیرو کہنے والا آج ٹھوڑی سے تنقید پر پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈیجیٹل ٹاؤٹ بول رہا ہے یہ بھول گیا ہے کہ اِس سوشل میڈیا نے اِسے ہیرو بنایا ہے یہ چاہتا ہے کہ آپ اِس کے مردان جلسے اور اُس پر بننے والی ٹِک ٹاکس پر واہ واہ کریں ورنہ آپ ٹاؤٹ ہیں
اردو
40
67
213
18.9K
قیدی نمبر 804 retweeted
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پنجاب حکومت کے ترجمانوں کے دعوے اور پیڈ سوشل میڈیا کمپین دیکھیں تو لگتا ہے پنجاب تعمیر و ترقی یورپ کو بھی پیچھے چکا ہے۔ جب کہ پنجاب کی عوام کا حال یہ ہے۔ جی ہاں 11 ارب کا جہاز خریدنے والی مریم نواز کے نیچے عوام ان حالات میں رہ رہی ہے۔
اردو
7
290
629
9.2K
قیدی نمبر 804 retweeted
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اٹلی کے سب سے معتبر ہفتہ وار جریدے L'Espresso نے ابھی اپنی ایک دھماکہ خیز سرورق کہانی شائع کی ہے جس کا عنوان ہے "L'ABUSO" — یعنی "استحصال" ظلم کرنا۔۔۔ اس سے اسرائیل میں شدید غصہ پایا جاتا ہے کہ ہمیں ظالم کیوں کہا ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
3
520
877
4.9K
قیدی نمبر 804 retweeted
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اور پھر پٹواری کے شٹے شاٹ ہو گئے 🤣🤣
اردو
0
55
192
3.1K
قیدی نمبر 804 retweeted
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
انہیں بھی جگائیں 🚨 محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر صبح وقت پر اڈیالہ پہنچو ورنہ عہدے چھوڑو #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
5
200
366
2.4K
قیدی نمبر 804 retweeted
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
بھارتی اداکار لیجنڈ دلیپ کمار کو نشانِ امتیاز دینے والے آشا بھونسلے کو خراج عقیدت دینے پیش کرنے پر ٹی وی چینلز کو نوٹس کس منہ سے دے رہے ہیں؟ share.google/FX9DQoTXvudrEe…
اردو
58
189
991
19.3K
قیدی نمبر 804 retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خواتین سڑکوں پر نکل آئیں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا۔ ہر طرف تباہی ہی تباہی
اردو
16
520
1.2K
7.9K
قیدی نمبر 804 retweeted
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
یہ بابے بھی آج کل غائب ہیں:))
اردو
33
146
605
6.1K
قیدی نمبر 804 retweeted
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ جو نفرت کا بیج اس بچے کے دماغ میں بو دیا گیا آپ کو کیا لگتا ہے یہ بچہ کل کو کیا بنے گا ؟ قانون کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہے کیا؟
اردو
89
852
1.1K
25.3K
قیدی نمبر 804 retweeted
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
جیو پیمرا کے نوٹس کے خلاف ڈٹ گیا ہے۔ اگر ARY ہوتا تو اب تک معافی مانگ کر نیوز کاسٹر سمیت پوری ٹیم کو چینل سے نکال چکا ہوتا۔ بالکل ویسے ہی جیسے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کو نکال دیا تھا 😏
اردو
23
234
1.8K
91.3K