Adil retuiteado

آصف غفور کی 40 سالہ شاندار، بے مثال اور قابلِ فخر خدمات کو سلام 🇵🇰
آپ نے افواج پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مادرِ وطن کے دفاع، وقار اور بیانیے کو جس جرات، حکمت اور وقار سے پیش کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
قوم آپ کی قربانیوں اور خدمات پر فخر کرتی ہے۔
#Pakistan #PrideOfNation
اردو




















