R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦

13K posts

R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 banner
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦

R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦

@TM_302

Alhamdulillah I am #Muslim ..... I love #Pakistan 🇵🇰🇹🇷🇲🇾۔ #Politics #ImranKhan #Cricket #Afridi

Jhelum, Pakistan Se unió Haziran 2018
3.6K Siguiendo2.8K Seguidores
Tweet fijado
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦
꧁💓❁﷽❁💓꧂ اَل٘حَم٘دُلِلّٰهِ رَبِّ ال٘عٰلَمِی٘نَ ۞الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘مِ ۞ مٰلِكِ یَومِ الدِّی٘نِ ۞اِیّاكَ نَع٘بُدُوَاِیَّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ ۞ اِه٘دِنَاالصِّرَاطَ ال٘مُس٘تَقِی٘مَ ۞صِرَاطَ الَّذِی٘نَ اَن٘عَم٘تَ عَلَی٘هِم٘ غَی٘رِال٘مَغ٘ضُوبِ عَلَی٘هِم٘ وَلَا الضَّآلِّی٘ن ۞
فارسی
4
12
35
0
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Rachid abbacy
Rachid abbacy@rashidabbacy·
@KhawajaMAsif بے شرم انسان ووٹ چور یہ وہ کلپ ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی ائی نے اسمبلی میں فلسیطین کے مسلمانوں کے لئے اواز اٹھائی اور قرارد میں اس کے حق میں ووٹ دیاُہے لیکن تم گدھٖ موقع کی تلاش میں رہتے ھو
اردو
13
289
939
34.2K
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
روزے کی فرضیت چیک کرنے کا دیسی طریقہ جس جس نے چیک کروانا ہے جمعہ کے بعد بابا جی سے رابطہ کریں
اردو
175
201
663
184.9K
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Asad Kharal
Asad Kharal@AsadKharal·
*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
اردو
123
6.8K
9.1K
619.7K
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Rebalious Me ★
Rebalious Me ★@Genius_Pro_·
Experience the tranquility of Ramadan with Dr. Subayyal Akram's uplifting recitation of Taraweeh prayers at Bahria Town Mosque. His heartfelt voice adds a special touch to the blessed nights. Ramadan Mubarak! #DrSubayyalAtBahiraMasjid
English
3
24
143
12.9K
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
PTI
PTI@PTIofficial·
NA238: With clear tampering: PTI from 506 becomes 206 MQM from 20 becomes 320 Actual Form 45 vs ECP form 45
PTI tweet mediaPTI tweet media
English
140
3.6K
6.4K
118.2K
Crypto Tycoon
Crypto Tycoon@DaCryptoTycoon·
جنکو وی پی این لنک بھیجا ہے وہ تمام دوست وی پی این کی سیٹنگ کس طرح رکھنی ہے اسکے لیے میرا دوسرا ٹویٹ دیکھیں سکرین شاٹ موجود ہیں پاکستان میں بھی ورک کرے گی
اردو
13
11
56
2.8K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
آپ کے خیال میں نئی قومی اسمبلی میں موجود تمام اہم جماعتوں کو مل کر ایک مشترکہ نیشنل یونٹی گورنمنٹ بنانی چاہئیے یا صرف مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو مل کر حکومت بنانی چاہئیے یا حکومت بنانے کا حق صرف تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا ہے؟ #CapitalTalk
اردو
2.5K
422
4.8K
358.7K
Pti_promotion
Pti_promotion@PtiPromo·
تقریبا 15 منٹ بعد ہم ایک گھنٹہ لگاتار اسپیشل پروموشن کریں گے ۔
اردو
320
212
928
14.2K
Pti_promotion
Pti_promotion@PtiPromo·
آپ اس وقت کس وی پی این کے ذریعے ڈیجیٹل دہشتگردی کر رہیں ہیں ؟
اردو
116
138
679
12.4K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
Twitter Down??
English
347
211
1.5K
92.6K
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Sardar Khan IK
Sardar Khan IK@SardarkhanIk·
@ShehryarReal قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے ان منافق کی یہ ویڈیو بھی ساتھ ساتھ شئیر کرے
اردو
2
5
5
209
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔ انشاءاللٰہ اللّٰہ اکبر !
اردو
221
2.2K
14.1K
174.2K
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
اردو
2K
15.5K
56.6K
1.9M
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retuiteado
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔ بنی اسرائيل، 17: 34
اردو
1.1K
8.4K
38.3K
744.8K
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے ! ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک ! ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں ! ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ! پاکستان زندہ باد عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
اردو
508
9K
36.4K
665.3K