Nabeel Ahmad
1.2K posts


یکم رمضان المبارک سے اب تک کی "مریم کو بتائیں" کے پلیٹ فارمز— سے مستحقین کو بھیجی گئی امداد کے اعداد و شمار۔
تمام درخواستوں کی جو ہیلپ لائن 1000، موبائل ایپ اور ویب پورٹل کے ذریعے موصول ہوتی ہیں اس سسٹم کے وضع کردہ قواعد و ضوابط کے تحت انتہائی شفاف طریقے سے جانچ پڑتال کی جاتی ہے اس کے بعد Jazz Cash کے ذریعے اہل افراد کو امداد بھیجی جا رہی ہیں۔
ان کو ایک میسج jazz cash کے ذریعے موصول ہوتا ہے جس کو قریبی jazz cash نمائندے کو دکھا کر 10000 کی رقم وصول کر سکتے ہیں اپنا اصلی شناختی کارڈ لے جانا نہ بھولیں۔
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@GovtofPunjabPK

اردو

اینکر کا سوال: میرے ناظرین کو بھی سیکس کے حوالے سے کچھ معلومات دیں تاکہ انہیں معلوم ہو کہ صرف ٹائمنگ ہی نہیں بلکہ سیٹسفیکشن اور ہم آہنگی بھی ضروری ہوتی ہے۔
حکیم بابر کا جواب: سب سے پہلے میاں بیوی کا ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ نہیں کہ مرد کام سے گھر آئے اور فوراً اسے مسائل بتانا شروع کر دیے جائیں۔ یورپ میں جب مرد کام کے بعد گھر آتا ہے تو اسے آرام کا وقت دیا جاتا ہے اور ایک دو گھنٹے بعد بات کی جاتی ہے، جبکہ پاکستان میں میاں کے گھر آتے ہی یہ کہا جاتا ہے یہ کے یہ بجلی کا بل ہے اسے جلدی سے جمع کر کے اؤ اس پر مزید ذہنی دباؤ ڈال دیا جاتا ہے
یہ پاکستان کس طرف چل پڑا ہیں ؟؟
کیا یہ باتیں کرنے والی ہیں ؟؟؟

اردو
Nabeel Ahmad retuiteado

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سے دلی صدمہ ہوّا-آج تمام مسلم دنیا کے لیے غم اور افسوس کا دن اور مقام ہے۔مسلمانوں کے ساتھ کھبی تاریخ میں ایسا نہیں ہوّا- ایران کسی ملک لے لیے خطرہ نہیں تھا، اپنا دِفاع ایران کا حق تھا-ایسے میں حملہ کرنا بِلا جواز اور regime change کے لیے لیڈر کو مارنا criminal act اور state terrorism ہے- ہم اِس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں اور حمایت ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں۔ ہم انکے سوگ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اردو

Pick a lucky number from 1 – 40.
10 numbers hide a surprise of $20000
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
Hey @grok, Please pick 10 random people from comments in 48 hours
Make sure you are following me so I can DM you
English
















