ہیلو ایک مشورہ دیں میں نے ابھی دیکھا کہ کافی اکاونٹ نے میری تصویر چوری کر کے لگائی ہیں۔ تو آج سے میں اپنی ہر پک پر اپنا نام لکھوں گیئ یا مجھے لکھنا چاہیے یا نہی ؟ کیا کروں آپ بتائیں