Basit جٹ PTi

8.4K posts

Basit جٹ PTi banner
Basit جٹ PTi

Basit جٹ PTi

@Basitjut7

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰

لائلپور Inscrit le Aralık 2025
1.6K Abonnements1.8K Abonnés
Tweet épinglé
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
I❤️ALLAHالله ﷻ ALLAH is my strengthالله ﷻ ALLAH is the greatestالله ﷻ ALLAH is the best plannerالله ﷻ ALLAH is most Mercifulالله ﷻ ALLAH is most forgiving الله ﷻ ALLAH is the Only Protectorالله ﷻ ALLAH is only oneالله ﷻ ALLAH is the KING of the kingالله ﷻ
Basit جٹ PTi tweet media
65
50
227
7.2K
Basit جٹ PTi retweeté
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩@Silent_girl_048·
السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ دن بخیر ❤️✨ جمعہ مبارک 🌼 🤍 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩 tweet media
العربية
16
12
27
355
Basit جٹ PTi retweeté
Doctor Ayesha 🏥
Doctor Ayesha 🏥@ayeshadr326·
اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے!!! ❍اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Doctor Ayesha 🏥 tweet media
اردو
4
4
15
110
Basit جٹ PTi retweeté
❣️🥀احمد🥀❣️
❣️🥀احمد🥀❣️@AbuBakar6778818·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
❣️🥀احمد🥀❣️ tweet media
اردو
17
12
26
223
Basit جٹ PTi retweeté
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
@_3aman ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏ 💖ﷺ✍مَاشَاءاَللّٰه✍ﷺ💖 ـ ┛━━━🕌🕋🕌━━━┗ ( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
فارسی
0
1
2
6
Basit جٹ PTi retweeté
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
47
21
58
407
Basit جٹ PTi retweeté
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ رسول الله ﷺ نے فرمایا: حسن اور حسین (رضی الله عنہما و عليهما السلام) جنتی جوانوں کے سردار ہیں، اور ان کے والد ان دونوں سے افضل ہیں. ماجہ 118 (المستدرک للحاكم 4779، 4780)
Amal Fatima tweet media
اردو
0
6
10
80
Basit جٹ PTi retweeté
اذان
اذان@Mian_244·
@QuratulAin0007 ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 24 بقیہ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ۙ الۡحَقَّ فَہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۲۴﴾ 2 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ وسلم @MariaBalochPK
اردو
0
3
3
15
Basit جٹ PTi retweeté
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
#درودو_سلام حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے۔ (سنن نسائی : 3391) سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم کومل 🫰🤲
کومل_ناز tweet media
اردو
14
7
24
129
Basit جٹ PTi retweeté
Kashee
Kashee@ironingzr·
35- اَلْوَكِيل -Al-Wakeel_ کارساز، بھروسے کے لائق The Trustee, The Disposer of Affairs 36- اَلْقَوِيُّ - Al-Qawiyy_ طاقت والا، قوت والا - The All-Strong, The Most Powerful_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام
1
3
3
10
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
@AngelRazia6 @Axad004 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود سلام
اردو
0
0
0
1
Basit جٹ PTi retweeté
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ @Axad004
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 tweet media
اردو
17
11
25
198
Basit جٹ PTi retweeté
Doctor Ayesha 🏥
Doctor Ayesha 🏥@ayeshadr326·
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔
Doctor Ayesha 🏥 tweet media
اردو
13
9
24
198
Basit جٹ PTi retweeté
حسیب چوہدری
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔
اردو
35
54
111
1.5K
Basit جٹ PTi retweeté
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MA130363·
#درودو_سلام حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے۔ (سنن نسائی : 3391) سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
4
8
33
182
Basit جٹ PTi retweeté
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے شِفا دینے والے! جہاں کہیں بھی تیرے بندے بیماری، پریشانی، دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما، ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، اور ان کے لیے آسانیاں، نازل فرما۔ کومل 🫰🤲
اردو
13
10
16
95