Tweet épingléAmna 🇵🇰@JalaibeBebe·6 Temمرد کبھی مجبور نہیں ہوتا، جب وہ محبت کر سکتا ہے، لباس اتروا سکتا ہے، تو نکاح کیوں نہیں کر سکتا ؟Traduire اردو1041543003
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temپٹھان سے 1500 والی عینک 130 میں لے لی 😘😘 1500 کی وہ بول رہا تھا---Traduire اردو221530
Muhammad Arshad@humanitypak·8 Tem@JalaibeBebe Naughty girl. Khan sahib ka itna nuqsan kar dia.Traduire Filipino1000
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temہم بولنا سیکھتے ہیں سننا کم ہی سیکھتے ہیں، بولنے میں کب اور کیا بولنا ہے، یہ نہیں سیکھتے سن کر برداشت کرنا تو بہت کم لوگ جانتے ہیں--Traduire اردو61430
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Tem@AizaYoYo @AishaLUMS @iNidaBatool @IamDillruba بچپن میں ابو کے بڑے کپڑے پہن ہم ہنستے تھے ایسے 😂😂Traduire اردو0020
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Tem8 جولائی یومِ وفات #ایدھی صاحب "انسانیت" کا "رشتہ" بہت بڑا خزانہ ہے، اسے "لباس" میں نہیں "انسان" میں تلاش کرو کبھی بھی دھوکا نہیں کھاؤ گے---Traduire اردو86650
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·8 Temمختصر سی زندگی کو ناراضگی، پچھتاوے اور غصے کی نذر نا ہونے دیں ان سب سے حاصل کچھ نہیں ہوتا---Traduire اردو68960
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temکوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کر سکتا جتنا اس کی گفتگو پیش کرتی ہے۔۔Traduire اردو1271320
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temآج بھی مہکتے ہیں رستے مدینے کے ایسی اعلی خوشبو تھی آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پسینے میں 🔥❤Traduire اردو961030
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temتم وہاں سکون چاہتے ہو جہاں آدم کو سزا کیلئے بھیجا گیا تھا--Traduire اردو92860
Amna 🇵🇰@JalaibeBebe·7 Temمثبت سوچ رکھنے والا انسان صرف یہ نہیں جانتا کہ موجودہ حالات بہتر کیسے ہوں, بلکہ وہ تو حالات کو بہتر کرنے کے راستے بناتا ہے--Traduire اردو108950