SHAHID... شَاهِد

11.1K posts

SHAHID... شَاهِد banner
SHAHID... شَاهِد

SHAHID... شَاهِد

@_02SD

Inscrit le Ağustos 2024
2.6K Abonnements2.8K Abonnés
Tweet épinglé
SHAHID... شَاهِد
رب ہنستا ہوا رکھے تم کو ♥️
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
8
21
48
29K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹@maharani42437·
میں اور میری پوری فیملی بغیر کسی ڈر اور خوف کے خود کو عمران خان رہائی موومنٹ میں رجسٹر کروائیں گے، کیونکہ عمران خان تب نکلے گا جب ہم سڑکوں پر نکلیں گے، لاہوری @Ikbawa1947 #تحریک_چلاؤ_خان_بچاؤ @TeamVOP1
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹ tweet media
اردو
0
26
16
91
SHAHID... شَاهِد
یاد تو اتا ہوگا ۔۔ کوئی بھوکا نہ سوئے۔۔ عمران خان #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
SHAHID... شَاهِد tweet mediaSHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
2
1
3
SHAHID... شَاهِد
ظلم کے آگے ڈٹ جاؤ، خان کو رہا کراؤ۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
2
1
5
SHAHID... شَاهِد retweeté
Aheer
Aheer@HRA_07·
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں !! اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؛؛ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
116
190
404
6.5K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟ اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ؛؛ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
34
131
206
2.3K
SHAHID... شَاهِد retweeté
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ
Listen History is written by those who dare to stand. Today, that courage is shown by Khan’s sister. Leadership must not remain missing in such crucial moments. Stand up or step aside. #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ tweet media
English
1
13
4
53
SHAHID... شَاهِد retweeté
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
اردو
18
1.8K
3.5K
64.4K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Aheer
Aheer@HRA_07·
سوال : کیا آپ عمران خان کو رہا دیکھ سکیں گی ؟ کیونکہ عمران خان کو اس وقت بہت ساری سزائیں ہیں اور عمران خان پر بہت سارے مقدمات ہے علیمہ خان کا جواب:اگست 2023 میں عمران خان کی گرفتاری سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو ملک چھوڑنے کی آفر دی اور کہا آپ پاکستان سے چلے جائیں لیکن عمران خان نے کہا میں اپنا ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا میں سارے مقدمات کا سامنا کروں گا اور عمران خان نے مقدمات کا سامنا کر کے دیکھا دیا ہے🔥
اردو
0
6
12
129
SHAHID... شَاهِد retweeté
Rogue Duck Interactive
Rogue Duck Interactive@rogueducknet·
Make the perfect stew in our witch-themed deckbuilding roguelike! Play Free Demo on Steam! 🚨
English
95
472
7.1K
10.7M
SHAHID... شَاهِد retweeté
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
🚨شاباش ایران 👏 امریکہ کی 7 نسلیں بھی یاد رکھیں گی کہ علی والوں سے کبھی پنگا نہیں لینا۔ ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا اور پائلٹ کو ابھی نندن کی طرح ذلیل و رسوا کر کے گرفتار کر لیا۔ #Irán #USA
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
14
126
771
17K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
386
8.3K
21.2K
201.7K
SHAHID... شَاهِد retweeté
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
اردو
199
4.3K
13.8K
154.3K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کی قید کے 72 دن ہو گئے ہیں۔
Javeria Siddique tweet media
اردو
31
627
3.8K
24.6K
SHAHID... شَاهِد retweeté
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اس نے کہا تھا پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
570
7.6K
26.5K
134K
SHAHID... شَاهِد
جس رات عمران خان ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلے، اسی رات اس وطن کی خوشحالی اور امن کا جنازہ بھی نکل گیا
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
1
1
8