Khalish

571 posts

Khalish banner
Khalish

Khalish

@khalishgee

Poet, Fiction & Story Writer, Screen Play Writer, News Anchor

Lahore Inscrit le Ocak 2011
46 Abonnements19 Abonnés
Khalish
Khalish@khalishgee·
@Naivid_ @kirannaz_KN نکاح مبارک زی الحج میں ہوا تھا. اور بقول آپ کے اگر محرم میں بھی ہوا تھا تو کامن سینس ہے کہ اس وقت واقعہ کربلا پیش نہیں آیا تھا. محرم تب بھی عزت و تقدس کا مہینہ تھا.
اردو
2
0
0
50
Naveed Iqbal
Naveed Iqbal@Naivid_·
@kirannaz_KN فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کا نکاح محرم میں ہوا
اردو
5
0
1
1.3K
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
ہمارے بڑوں کے بچپن میں جب محرم کا چاند نظر آجاتا تھا تو ٹی وی پر ہر قسم کا میوزک بند ہوجاتا تھا۔خبریں بھی بغیر کسی سُر کے ہوتی تھیں۔کوئی ان دنوں گانے بجانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔جتنی بھی بڑی خوشی ہو غم حسین سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا تھا۔یعنی احترام محرم برقرار رکھا جاتا تھا۔اب ہم باشعور ہوگئے ہیں۔پڑھ لکھ گئے ہیں۔ہر بات پر دلیل مانگتے ہیں سوال اٹھاتے ہیں کہ بتایا جائے کس کتاب میں لکھا ہے کہ محرم میں خوشی نہیں منا سکتے؟۔دین میں سوگ صرف تین دن کا ہے ہم کس بات کا سوگ منائیں؟۔ہم دلیل مانگتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ احترام بھی کسی شے کا نام ہے۔ادب بھی کچھ ہوتا ہے۔کاش ہم خود ساختہ باشعور نہ ہوتے تو احترام کو مقدم رکھتے۔
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
314
419
2.6K
215K
Khalish
Khalish@khalishgee·
@JunaidK57485247 @kirannaz_KN شیعہ سنی تو واقعہ کربلا کے بعد وجود میں آئے تھے. پہلے تو صرف مومن مسلمان ہوا کرتے تھے.
اردو
0
0
0
5
Junaid Khan
Junaid Khan@JunaidK57485247·
@kirannaz_KN اشفاق احمد صاحب سے کسی پوچھا کہ بابا جی آپ شیعہ ہیں یا سنی تو اشفاق احمد صاحب نے کیا خوبصورت جواب کہ واقعہ کربلا کے بعد شیعہ سنی کی اصطلاح ختم ہوگئی ہے اب حسینیت اور یزیدیت ہے اور الحمد اللہ میں حسینی ہوں ❤
اردو
2
0
3
318
Khalish
Khalish@khalishgee·
@SanaullahMutmal @AzmatKhanTDP 15 دسمبر 2011 کو انھوں نے اپنا رینٹل پاور پلانٹ شروع کیا تھا حکومتی ملی بھگت سے جسے سپریم کورٹ نے مارچ 2012 میں غیر قانونی قرار دے کر بند کرنے کا حکم جاری کیا تھا.
اردو
0
0
1
10
لائلپوری
لائلپوری@SanaullahMutmal·
@AzmatKhanTDP یہ جو کچھ آپ نے لکھا ہے، اس کی سپورٹ میں کوئی ثبوت یا کوئی ڈاکیومنٹ بھی ساتھ لگا دیتے تو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی، ویسے خواجہ آصف کا پلانٹ کہاں پر ہے
اردو
2
0
2
1.4K
Azmat Khan
Azmat Khan@AzmatKhanTDP·
جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔ جب امپورٹ مکمل ہوگئی اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بن گیا تو قیمتیں بڑھا دیں اسکو کہتے ہیں انسٹیوشنلائزڈ کرپشن ۔۔ پکڑ کر دکھاؤ!! پہلے سولر پلیٹ کے فروغ کا منصوبہ تھا پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح تو لوگ آزاد ہوجاییں گے واپڈا ، میٹر، بلوں سے جان چھوٹ جائے گی پھر دس ہزار میگاواٹ کا سولر پلانٹ کا منصوبہ بنا دو دو ہزار میگاواٹ کے پانچ پلانٹ بانٹے گئے ۔۔ رینٹل پاور پراجیکٹس کی طرح اب عام صارفین کو سولر بجلی واپڈا کے ذریعے ہی دی جائے گی اگر چہ شروع میں بل کچھ کم ہوگا مگر آہستہ آہستہ بڑھا کر حال رینٹل پاور جیسا بنا دیا جائے گا اس وجہ سے عام صارفین کے لیے سولر پلیٹس کی خریداری اور تنصیب ناممکن بنا دی جائے گی ایسے کرتے ہیں یہ کرپشن دکھاؤ پکڑ کے!! شریف خاندان ،زرداری خاندان ، سلیم سیف اللہ فیملی ، خواجہ آصف سمیت سب کے کرائے کے بجلی گھر ہیں ظلم یہ ہوا کہ یہ پلانٹس پانی ،ہوا سولر کو چھوڑ کر فرنس آئل اور کوئلے سے چلائے گئے اس کے لیے امپورٹس کا بل بڑھ گیا اسی وجہ سے سرکلر ڈیںٹ کا مسئلہ پیدا ہوا دوسرا ظلم یہ کہ حکومت سے جو معاہدے کیے وہ استعمال پر نہیں بلکہ کیپسٹی کے تحت کئے گئے یعنی اگر گرمیوں میں ہماری ضرورت 23 ہزار میگاواٹ ہے تو کمپنیوں نے کہا کہ ہم تو چالیس ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کی کیپسٹی رکھتے ہیں اس طرح حکومت سے کیپسٹی پیدوار کی پے منٹ لی جاتی ہے جب کہ استعمال اس سے کہیں کم ہوتا ہے اور استعمال سے زیادہ کی بجلی کمپنیاں بناتی بھی نہیں مگر قیمت وصول کی جارہی ہے سردیوں میں یہی استعمال تیرہ ہزار تک آجاتا ہے مگر قیمت وہی چالیس ہزار کی لی جاتی ہے! یوں سمجھیں آپ پنڈی سے لاہور والی بس پر بیٹھیں اور گوجر خان اتر جائیں مگر گاڑی والا آپ سے لاہور کا کرایہ وصول کر رہا ہے ۔۔ یہ ظلم آج تک جاری ہے اب اس میں مسئلہ یہ آگیا کہ فرانس آئل کوئلہ وغیرہ منگوانے کے لیے ملک میں ڈالر نہیں اور جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ملک میں لانا نہیں چاہتے ۔۔ اس لیے موجودہ حکمران جن کے اپنے رینٹل پاور پراجیکٹس ہیں انھوں نے سوچا کہ اب تو رینٹل پاور سے بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں رہا اور کچھ عرصہ میں بالکل بھی ممکن نہیں رہے گا اس لیے متبادل کے طور پر قوم کو سولر کی زنجیر میں باندھ رہے ہیں اس کے لیے بھی ماڈل وہی رینٹل پاور پراجیکٹس والا رکھا گیا ہے ۔۔ یعنی مبینہ طور پر دو دو ہزار میگاواٹ کے پلانٹس قریبی لوگوں کے نام پر بانٹ دئیے گئے ہیں جن سے مجموعی طور پر دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور یہ بجلی واپڈا کے سسٹم کے زریعے ہی قوم کو دی جائے گی اس کے برعکس اگر سولر پلیٹس بنانے کے کارخانے لگاتے اور سستی پلیٹس لوگوں کو فراہم کرتے تو چند سالوں میں انقلاب آجاتا مگر اس طرح انکی نسلوں کا کاروبار نہ چلتا یہ ہیں ان کے فراڈ اور کرپشن کے طریقے مگر ہم سیاسی وابستگیوں کے باعث انکی چوریوں پر پردہ ڈالتے رہتے ہیں حالانکہ یہ قوم کا مجموعی مفاد ہے اور مجموعی نفع نقصان کی بات ہے ۔۔ خدارا اس سولر سسٹم کی میگا چوری کو بے نقاب کریں ، اللہ کی طرف سے مفت ملنے والی بجلی قوم کو لاکھوں میں کیوں بیچی جارہی ہے کمیشن کا دور چلا گیا اب کرپشن کو باقاعدہ ایک ہنر بنا دیا گیا جیسےرینٹل پاور بنائے اور قوم کو آج تک مہنگی بجلی بیچ رہے ، اب سولر سسٹم پر بھی یہی منصوبہ بندی ہے یہ حکومت میں رہیں نا رہیں انکی نسلوں کا کاروبار چلتا رہے گاایک دن آئے گا یہ سولر سسٹم بھی قوم کے لیے وبال جان بنا دینگے
Azmat Khan tweet media
اردو
335
8.2K
14.8K
854.9K
Khalish
Khalish@khalishgee·
@ovaismangalwala یہ بلنڈر کامسیٹ کے لیکچرار نے مارا ہے. موصوف ہڈحرامی چھوڑ کر اگر گوگل سے کاپی پیسٹ کرتے ہوئے ایک نظر دوڑا لیتے تو آج نہ ان کی نوکری جاتی اور نہ عزت.
اردو
0
0
0
10
Ovais Mangalwala
Ovais Mangalwala@ovaismangalwala·
یہ کیا جہالت ہے؟ انگریزی کے امتحان میں اس قدر بیہودہ سوال کی کیا منطق ہے؟ یہ مادر پدر آزاد ذہن کا فتور ہمارے نوجوانوں کو برباد کر رہا ہے!!
Ovais Mangalwala tweet media
اردو
4.9K
9.4K
23.5K
2M
Khalish
Khalish@khalishgee·
ارشد شریف کے پلانٹڈ قتل کے لئے یہی ثبوت کافی ہے کہ پاکستانی میڈیا کے مخصوص چینلز اور صحافی اسے حادثہ قرار دے رہے ہیں. حکومتی سطح پر اسے یہ ثابت کیا جا رہا ہے کہ چوری کی گاڑی تھی، ناکے پر نہ رکنے کی وجہ سے فائر کیا گیا جبکہ کینن صحافی سچ کچھ اور ہی بتا رہے ہیں.
اردو
0
0
0
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ گھڑی چور کو تو گھڑی چوری پر ملنے والی سزا پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں، لعن طعن کی جا رہی ہے جو کہ اگر سچ ہے تو برحق ہے لیکن جنھوں نے ملک لوٹ کر کھا لیا، ان کی خوشیاں اور واویلا سمجھ سے بالاتر ہے. خدارا اپنی ذاتی پسند نا پسند کا نہیں ملک کا سوچیں.
اردو
0
0
0
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@GovtofPakistan @PakinFrance یہ دوہرا معیار ہے اور گندی سیاست کی بدترین مثال تھی جب عمران خان پر سیاسی جماعتوں خصوصاً TLP کی جانب سے فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے لئے دباؤ ڈالا گیا. حرمت رسول پر ہر مسلمان کی جان قربان ہے لیکن مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا انتہائی گھٹیا پن ہے.
اردو
0
0
0
0
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
Prime Minister Shehbaz Sharif meets H.E. Mr. Emmanuel Macron, President of France on the sidelines of UNGA 77th Session 2022. #PMPakAtUNGA
Government of Pakistan tweet mediaGovernment of Pakistan tweet media
English
218
63
314
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@Dilawer11963245 @AitzazAhsanP جلسے میں شامل لوگوں کو کلمہ آتا ہے یا نہیں اس سے جلسے کا یا عمران خان کا کیا تعلق ہے؟ آپکی یہ منطق سمجھ سے بالاتر ہے.
اردو
0
0
0
0
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ@jiggar_jogi·
جس گٹر گل کی بیوی عمران نائی کی بیوی کی طرح کرپٹ اور چور ہے وہ سیکیورٹی اداروں کو انگلی کر رہا ہے، گٹر گل کمینے انگلی کا جواب چار انگلی سے ملا تو ذبان کی طرح تمہارے ڈیلے بھی باہر لٹک جائیں گے
اردو
217
283
1.4K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@RehamKhan1 مطلب آپ بھی سوچے سمجھے بغیر ایسی ٹویٹ کر سکتی ہیں... 😁 واقعی نہیں پتا تھا یا پھر گھبراہٹ میں کھچ ماری ہے آپ نے.
اردو
0
0
0
0
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
2 ہزار کا مذاق بنانے والوں کو 1500 مبارک ہوں۔ تھوڑی ہی دیر میں 1500 کے فضائل بیان کرنے والی ٹیم میدان میں آجائے گی
Reham Khan tweet media
اردو
1.5K
1.5K
5.5K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@mariyaaofficial یہ تو وہ بات ہوئی بلی کو چھچڑوں کے خواب...
اردو
0
0
0
0
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ@jiggar_jogi·
عمران نائی کا جھوٹا بیانیہ اور یہودی فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف کے کارکن پارٹی جھنڈے جلا رہے ہیں اور عمران نائی پر لعنت بھیج رہے ہیں جھوٹ تو آخر مٹ جاتا ہے
اردو
647
461
2.5K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@IrfanAh97966452 @ummebeeba1 @mariyaaofficial یہی فرق ہے پیارے بھائی آپ کی اور میری سوچ میں. میرے لئے فرد واحد اہم نہیں ملک اہم ہے. جبکہ آپ کے لئے صرف سیاسی جماعت... تنقید برائے تنقید بے مقصد ہے. اور صرف الزام تراشی بے سود.
اردو
0
0
0
0
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ@jiggar_jogi·
منیب کیانی کے ویڈیو بیان کے بعد عمران ریاض عرف گیلے تیتر کو ڈوب کر مر جانا چاہیے کہ وہ کس طرح نوجوانوں کو پاکستان کی فوج کے خلاف ورغلا رہا ہے
اردو
605
776
3.2K
0
Muhammad Yar Rehmani
Muhammad Yar Rehmani@MuhammadYarReh3·
@aftaabiqbaal @HamidMirPAK تو بذات بقلم خود ایک یوتھیا/عمرانڈوز اور لفافہ صحافی ہے دوسروں کو کیا بھاشن دےگا
اردو
7
0
7
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ایک ریٹائرڈ بزرگوار نے لندن میں نواز شریف سے رابطہ کیا اور انھیں عمران خان کی طرف سے یہ پیغام دیاکہ جناب، آپ اس سال نومبر نہیں، بھلے سے اگلے سال مارچ اپریل میں انتخابات کرالیں لیکن براہِ کرم یہ ناجائز فنڈنگ کیس میں مقدمات بنانے کا فیصلہ واپس لیں۔ 🤭🙃 nawaiwaqt.com.pk/06-Aug-2022/15…
اردو
3.8K
2.4K
6.5K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@RanaGhazanfarB1 @mariyaaofficial یہ سیاست ہے. یہاں گند ہی گند اور جھوٹ ہے. مطلب کے لئے سیاستدان کسی کو بھی باپ بنا سکتے ہیں. سچے کو جھوٹا اور جھوٹے کو سچا ثابت کر سکتے ہیں. لیکن درحقیقت سب ہی اس حمام میں ننگے ہیں.
اردو
0
0
1
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@JehangirImran1 @mariyaaofficial یہ صرف پی ٹی آئی کا نہیں تمام سیاسی جماعتوں کا وطیرہ ہے. واضح مثال جہانگیر ترین، علیم خان ہیں. کیسے ان پر لعن طعن کی جاتی تھی پھر جب عمران کے خلاف ہوئے تو پھر ان جیسا پاکباز ہی کوئی نہیں. تو یہ مسئلہ تمام سیاسی جماعتوں کا ہے.
اردو
0
0
10
0
Jehangir Imran
Jehangir Imran@JehangirImran1·
@mariyaaofficial پی ٹی آئی کا یہ اصول ھے ھمارا ساتھ دو تو سب ٹھیک ھے ورنہ تم چور ڈاکو ھو ڈونکی راجہ فلم میں یہی دکھایا گیا ھے کہ پی ٹی آئی ڈرائی کلیننگ مشین ھے اس میں شامل ھو جاو تو آپ صاف ستھرے ورنہ چور ڈاکو پرویز الہی ان ساتھ ھو گیا ھے اس لئے اب ڈاکو نہیں ورنہ خان اسے ڈاکو کہتا تھا
اردو
6
1
20
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@shehray_khan @78Zubairshah @Muhamma67840582 @mariyaaofficial آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میرا تعلق صرف پاکستان سے ہے نہ کہ کسی سیاسی جماعت سے. جو بھی ملک کیلئے اسکی عوام کیلئے کام کرے گا میرے لئے قابل احترام ہو گا اور جو ملک لوٹ کے عوام کا مال حق کھائے گا، وہ منحوس اور قابل نفرت ہو گا. چاہے وہ عمران، نواز، زرداری ہی کیوں نہ ہو.
اردو
0
0
0
0
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ@jiggar_jogi·
عمران نائی کا زوال اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب اس نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیحرمتی کی تھی
اردو
2.1K
882
5.4K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@CMMobeen @HamidMirPAK 😁 ہاہاہا..... عدالتیں رات کے وقت صرف پی ٹی آئی کے لئے کھلی تھیں یا اس سے چند روز پہلے پی ڈی ایم مطلب تیرہ جماعتوں کے لئے بھی کھلی تھی عدم اعتماد تحریک کے وقت... غالباً آپ تب سو رہے ہوں گے. وقت ہی ایسا تھا.
اردو
0
0
0
0
Ch Mubeen Gujjar
Ch Mubeen Gujjar@CMMobeen·
@HamidMirPAK سر جی وہ سعودیہ ہے اور وہاں پہ اسلامی قانون چلتا ہے وہاں کی عدالتیں اسلامی آئین و قانون کےتحت فیصلےاورسزائیں دیتی ہیں وہ پاکستان نہیں جہاں تحریک انصاف کےلئے چھٹی والے دن بھی اور رات کو بھی عدالتیں کھل جائیں گی اور مجرموں کی رہائ ہو جائے گی ناجی ناایسا سوچنا بھی نا۔🙏🏻
اردو
27
6
125
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
مدینہ کی ایک عدالت نے مسجد نبوی میں چور چور کے نعرے لگانے پر تین پاکستانیوں کو دس دس اور تین کو آٹھ آٹھ سال قید کی سزا سنا دی 20 ہزار ریال جرمانہ بھی کر دیا ان سب نے اپنے لیڈر کی دیکھا دیکھی نعرےلگائے تھے کیا تحریک انصاف انکی رہائی کے لئے آواز بلند کریگی؟ samaaenglish.tv/news/40013975
اردو
1K
903
3.7K
0
Khalish
Khalish@khalishgee·
@Drfarahrehman @HamidMirPAK راسخ العقیدہ.... واہ... کیا کہنے... مطلب لوگوں کو شفا دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانیت کے سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے جاتے ہیں. ماشاءاللہ
اردو
0
0
0
0
Dr farah
Dr farah@Drfarahrehman·
@HamidMirPAK اپنے تئیں حق کا ساتھ دے رہے تھے جبکہ حقیقت میں ایک راسخ العقیدہ بہروپئے کے پیچھے لگ کر اپنی روزی سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جرمانے ہوئے ، پیچھے خاندان بھی رل جائیں گے ، اور یہ تو وہ سزا ہے جو دنیا میں ملی ہے ، آخرت کی سزا تو پروردگار جانے۔۔ افسوس انتہائ افسوس۔
اردو
27
14
149
0