
@CSMR786 اسی بات پر حوش رہو پٹواریو یہ بتاٶ تمھارے کمینے واحد نے سواۓ یوتھیوں کی گرفتاری کے کیا کیا ہے دوسال میں کتتے کارحانے لگاۓ کتنے لوگوں کو روزگار دیا کتنی سرمایہ کاری لے کر آۓ یا بس چوری پر زور ہے
اردو
Muhammad Shabir Tanoli
867 posts


















میرے بھائی بیرسٹر صاحبزادہ امیر سلطان ایم این اے 110-NA کو رات کی تاریکی میں لاہور ان کے گھر سے چادراور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے اغوا کر لیا گیا گھریلو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ہم پرزور مذمت اور جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #رہا_کرو_امیر_سلطان_کو_رہا_کرو







