Muhammad Tayyab

31.3K posts

Muhammad Tayyab banner
Muhammad Tayyab

Muhammad Tayyab

@BeterPak

Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur

Peshawar, Pakistan शामिल हुए Ekim 2013
2.7K फ़ॉलोइंग1.8K फ़ॉलोवर्स
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
@SamarHBilour محترمہ ، عامر کو گھر میں کوئی سیریس لینے کو تیار نہیں اور آپ اسکے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کررہی ہے
اردو
0
0
0
12
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
پنجاب کی شہزادی پر تںقید نسیم شاہ کو مہنگا پڑ گیا ،نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد نسیم شاہ کے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو برطرف کر دیا گیا، ایڈوائزر کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،ایڈوائزر کسی بھی پی سی بی کنٹریکٹڈ کھلاڑی کے ساتھ کام نہیں کر سکے گا @iNaseemShah
Muhammad Tayyab tweet media
اردو
0
1
0
37
rajkumari
rajkumari@Rajkumari_KK·
@EngineerNibba @Umar_AliX بچے کا والد میری کولیگ کا کزن ہے اور غالباً کسی اخبار یا نیوز چینل سے وابستہ ہے یہ معاملہ اس وقت سے مشکوک ہے جب والد خبر سن کر ہاسٹل پہنچا تو سٹوڈنٹس اور انتظامیہ کے بیانات متضاد تھے
اردو
2
1
22
405
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
جی آئی کے یونیورسٹی صوابی میں رمضان کے دوران ایک طالب علم کا قتل ہوا تھا، جسے خودکشی کا رنگ دے کر معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ مقتول کے والد آج تک تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ پر مسلسل یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس واقعے میں کون ملوث ہے کہ جس کی وجہ سے اسے خودکشی قرار دے کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کا بیٹا بھی اسی طرح مارا جا سکتا ہے اور اسے خودکشی کا نام دے دیا جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائی جائے اور مقتول کے والد کو شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جائے۔ dawn.com/news/1985675?f…
اردو
1
13
31
1K
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
اسکا اسکی اس کے، بس یہی باتیں۔۔۔اسکی حیثیت ایک پرائمری سکول چلانے کی نہیں اور آپ نے وزیراعلی بنا دیا، ایم این اے شیر افضل مروت
اردو
6
2
19
2.2K
Muhammad Tayyab रीट्वीट किया
Information Department KP
معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، @ShafiJanPTI کا بنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار #kpinfo #shafjan #bannu
Information Department KP tweet mediaInformation Department KP tweet mediaInformation Department KP tweet media
اردو
1
1
1
112
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
ایبٹ آباد میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی بنوں میں بھی بارشوں سے مکانوں کی چھتیں گر گئی ، ایپ خاتون سمیت 7 بچے جاں بحق، تقریباً 40 زخمی کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ، دو افراد زخمی نوشہرہ میں چھت گرنے سے چار افراد زخمی
Muhammad Tayyab@BeterPak

نوشہرہ میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل

اردو
0
1
2
53
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
نوشہرہ میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل
Muhammad Tayyab tweet media
اردو
0
1
3
117
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
بارش اور چائے ۔۔!!
اردو
2
0
4
95
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اتنی دیر بعد چار ممالک کے اکٹھے وزرائے خارجہ دیکھ کر پاکستانیوں کی حالت اس خاندان کے بچوں کی ہے جن کے گھر عرصے بعد کوئی مہمان آیا ہو :)
اردو
342
475
3.5K
234.5K
Muhammad Tayyab
Muhammad Tayyab@BeterPak·
@cookie7899 جی کوشش کررہا ہوں کیونکہ چائے کا دیوانہ
اردو
1
0
1
9
JUGGUN✨
JUGGUN✨@cookie7899·
@BeterPak Aj phly say behtr hai chai
हिन्दी
2
0
1
30
rajkumari
rajkumari@Rajkumari_KK·
New to wish list 🫣
rajkumari tweet media
English
4
0
23
661