पिन किया गया ट्वीट
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team
80.6K posts

Sajid Chohan PML(N)S.M.Team
@PmlChohan
#SupremeLeaderNawazSharif
Pakistan शामिल हुए Mayıs 2017
26.7K फ़ॉलोइंग27.5K फ़ॉलोवर्स

@goneneutral @MohaNovaz افغانوں کو ڈالر چاہئیں بس اور کچھ نہیں۔
اردو

نیتن یاہو تو ببانگ دہل کیہ رہا ھے کہ میرے اگلے شکاروں میں پاکستان کا نام سر فہرست ھے، تو کیا ہم اسکے لئے آسان ترنوالہ بن جائیں؟
یہی ایک راستہ ھے اس یہودی غنڈے بدمعاش کو روکنے کا کہ اس سے پہلے کہ وہ ہمارا شکار کرے،
شیر کی طرح اس پر جھپٹا جائے۔
فلسطینی بھی ان شاءاللہ محفوظ رہینگے؛
Fayyaz Shah@RebelByThought
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟ کیا پاکستان کے پاس اسرائیل کے خلاف Deterrence موجود ہے؟ اگر میں غلطی پر نہیں تو ہمارا کوئی بھی میزائل اسرائیل کو ٹارگٹ نہیں کر سکتا- اسرائیل تک کا فاصلہ 3500 سے 4000 کلومیٹر بنتا ہے جبکہ ہمارے شاہین 3 کی رینج 2800 کلومیٹر ہے۔ ہمارے J10c بغیر ری فیولنگ اور دوسری ملکوں کی ائیر سپیس یوز کیے اسرائیل تک نہیں جا سکتے۔ ہم جس لڑائی میں کود رہے اس میں ہماری حکمت عملی کیا ہے؟؟؟
اردو

@RebelByThought شاہ جی! اگر ہمارے موجودہ جہاز اس مقصد عظیم کیلئے فیسلیٹیڈ نہیں بھی ہیں تو چائنہ سے جدید 35 تو ہم منگوا ہی سکتے ہیں ناں؟ تے فیر ہنڑ دسو ؛ 🔥
اردو

کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟
کیا پاکستان کے پاس اسرائیل کے خلاف Deterrence موجود ہے؟
اگر میں غلطی پر نہیں تو ہمارا کوئی بھی میزائل اسرائیل کو ٹارگٹ نہیں کر سکتا- اسرائیل تک کا فاصلہ 3500 سے 4000 کلومیٹر بنتا ہے جبکہ ہمارے شاہین 3 کی رینج 2800 کلومیٹر ہے۔ ہمارے J10c بغیر ری فیولنگ اور دوسری ملکوں کی ائیر سپیس یوز کیے اسرائیل تک نہیں جا سکتے۔ ہم جس لڑائی میں کود رہے اس میں ہماری حکمت عملی کیا ہے؟؟؟

اردو

@RebelByThought اس معاہدے کے بعد ہمارے میزائل پاکستان سے نہیں تبوک سعودیہ سے چلیں گے، اور تین منٹ ستاون سیکنڈ میں تمام اسرائیل کے کسی بھی مقام پر جا گریں گے۔
اردو

جب خاکسار نے ایک سال قبل یہ بتایا کہ مریم نوازشریف چین سے ایسی ٹیکنالوجی لائی ہیں جس میں کیمو تھیراپی کے بغیر کینسر کے مریض کا علاج ہو گا تو ایک نسلی عصبیت کے مارے ایک معدے کے ڈاکٹر کو کینسر کا ماہر بنا کر جیو کے باندر کی امامت میں پی ٹی وی سمیت سارے میری ٹانگوں کو پڑ گئے۔ اربوں روپے کی لوٹ مار پر زد جو پڑی تھی۔ میں تو شہید ہو گیا تا ہم اب مریم بی بی نے کینسر ہسپتال کی تکمیل سے پہلے ہی وہ مشین منگوا کر میو ہسپتال میں نصب کرا دی ہے۔ اور پہلے چار مریض اس سے باقاعدہ علاج کروا کے صحت مند ہو گئے ہیں۔ کیمو تھیراپی کے ٹارچر سے گذرنے سے پہلے اسے ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔
کینسر کا علاج کیمو تھیراپی کے بغیر
پنجاب دی دھی رانی مریم نوازشریف
🙏🙏🙏
اردو

@realrazidada اج خوشیاں دے نال سانوں چڑھ گئے نے حال
اسیں رنگے گئے آں، کیویں پائیۓ نہ دھمال❣️
اردو

@realrazidada کینسر کے غریب اور مستحق مریضوں کیلئے علاج مفت یعنی فری ہوگا کیونکہ ان کے اخراجات وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif ادا کریں گی؛
اردو
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया

@SIYASIDERA کاش دونوں ممالک کا قانون بھی ایک ہو جائے۔
اردو
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team रीट्वीट किया

جو لوگ یہ تجزیے کر رہے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سے پاکستان کو کیا ملے گا میری حقیرانہ راے میں بہت غلط کر رہے ہیں۔
تجزیہ یہ ہونا چاہیے کہ اس سے مسلم اُمّہ کو کیا ملے گا، کیا ہم اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہونگے یا نہیں، ریجن کی سیاست پہ کیا اثرات ہونگے اور عالمی امن کے قیام کے لیے یہ معاہدہ کتنا مفید ہوگا۔
اردو









