Samad Comrade

650 posts

Samad Comrade banner
Samad Comrade

Samad Comrade

@SamadComrade

Spokesperson NSM Lahore #National_Students_Movement

शामिल हुए Ocak 2026
252 फ़ॉलोइंग159 फ़ॉलोवर्स
Samad Comrade रीट्वीट किया
NDM Khyber Pakhtunkhwa
کراچی میں پولیس نے NDM سندھ کے صوبائی صدر محمد شیر غفور ایڈوکیٹ حمدان خان اور ابرار محسود کو گرفتار کیا ہےجو کہ انتہائی شرمناک ہے۔ ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ این ڈی ایم سندھ درپہ خیل، شمالی وزیرستان میں ملک سیف اللہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف پرامن احتجاج کرنا چاہتے تھے
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
6
11
326
Samad Comrade रीट्वीट किया
Ahmed Comrade
Ahmed Comrade@comrade37856·
بنوں میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک سیف اللہ درپہ خیل کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ​مقررین کا کہنا تھا کہ بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے نشانِ عبرت اور امن کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے۔
Ahmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet media
اردو
0
1
4
31
Samad Comrade रीट्वीट किया
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
Shameful how police in Karachi arrested @HajiMSher Provincial President @NDM_Official Sindh, GS Ghafoor Advocate, Info Sec Hamdan and Ibrar. We demand their immediate release. NDM Sindh wanted to protest peacefully against the killing of Malik Saifullah in Derpakhel, N.Waziristan
Aijaz Aslam@Aijaz_Aslam

Today, we reached Karachi Press Club to hold a protest against the MiranShah incident & the killing of Malik Saifullah. Upon arrival, we found that the Press Club had been sealed by police. Sindh President M Sher, GS Ghafoor Adv, Info Sctry Hamdan & Ibrar have been arrested #NDM

English
0
24
72
3.4K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
Demand the immediate release of @HajiMSher Provincial President @NDM_Official, GS Ghafoor Advocate, Info Secretary Hamdan and Ibrar arrested in Karachi by the police when NDM was to protest against the killing of Malik Saifullah in Darpakhel. Protesting peacefully is not a crime
Aijaz Aslam@Aijaz_Aslam

Today, we reached Karachi Press Club to hold a protest against the MiranShah incident & the killing of Malik Saifullah. Upon arrival, we found that the Press Club had been sealed by police. Sindh President M Sher, GS Ghafoor Adv, Info Sctry Hamdan & Ibrar have been arrested #NDM

English
0
9
11
639
Samad Comrade रीट्वीट किया
Ahmed Comrade
Ahmed Comrade@comrade37856·
این ایس ایم لاہور کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرے میں ملک سیف اللہ خان کے ناروا قتل اور پختونخوا میں جاری بدامنی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ ​تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر طاہر داوڑ اور ترجمان صمد خان نے پختونخوا وطن میں بدامنی اور اس کے پسِ پردہ محرکات پر روشنی ڈالی۔
Ahmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet mediaAhmed Comrade tweet media
اردو
0
5
8
225
Samad Comrade रीट्वीट किया
NDM Khyber Pakhtunkhwa
چیئرمین محسن داوڑ پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب شمالی وزیرستان کے علاقے درپہ خیل میں طالبان کے حملے اور ملک سیف اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، پختونخوا اور پورے خطے میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر دوٹوک مؤقف پیش کیا۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
1
7
13
470
Samad Comrade रीट्वीट किया
Ahsan Dawar
Ahsan Dawar@aj_dawar·
گاؤں درپہ خیل (جس کے حدود میں میرانشاہ چھاؤنی واقع ہے) میں آج قومی سربراہ ملک سیف اللہ خان کو دہشتگردوں نے شہید کر دیا جس کے رد عمل میں قوم اور دہشتگردوں کے مابین صبح سے جنگ جاری ہے، جبکہ ریاست امریکی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر خاموش تماشائی بنی ہے!
Ahsan Dawar tweet media
اردو
1
3
4
137
Samad Comrade रीट्वीट किया
Rahim Dawar
Rahim Dawar@RahimDwr·
شمالی وزیرستان میرانشاہ درپہ خیل کے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والے ایک زخمی کو پشاور کے ٹی ایچ ہسپتال لایا گیا ہے باقی کو بھی لایا جارہا ہے۔ الحمدللہ زخمیوں کی خالت خطرے سے باہر ہے۔
Rahim Dawar tweet mediaRahim Dawar tweet mediaRahim Dawar tweet mediaRahim Dawar tweet media
اردو
0
12
28
1.9K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Afrasiab Khattak
Afrasiab Khattak@a_siab·
We vehemently condemn the brutal murder of #SaifullahDawar by terrorists in Darpakhel in north Waziristan. It’s yet another proof of the policy of surrendering Pakhtunkhwa to terrorism. There hasn’t been any investigation in the state’s “rehabilitation plan” for TTP in 2021.
English
0
43
100
3K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Ahmed Comrade
Ahmed Comrade@comrade37856·
ہزاروں پولیس اہلکاروں اور فوج کی موجودگی میں ملک سیف اللہ کی شہادت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر ریاست تحفظ دینے میں ناکام ہے، تو واضح کیا جائے۔ ​اگر ریاست واقعی طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے تو اس کا واضح اعلان کیا جائے، تاکہ ہر شخص اپنی جان و مال کی حفاظت خود کر سکے۔
اردو
1
12
19
1.4K
Samad Comrade रीट्वीट किया
National Democratic Movement
ملک سیف اللہ آج شمالی وزیرستان میں میرے گاؤں درپہ خیل میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کردیے گئے۔ ملک سیف اللہ بہاری اور جرآت کی مثال تھے۔ علاقے میں دن بھر شدید فائرنگ جا رہی اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کی، جب کہ ریاست غائب تھی۔ ملک سیف اللہ نے جس ہمت سے زندگی گزاری اسی ہمت اور بہادری سے دہشتگردوں کے خلاف مزاحمت کرتے شہید ہوئے۔
National Democratic Movement tweet media
اردو
2
13
20
1.6K
Samad Comrade रीट्वीट किया
National Democratic Movement
میرانشاہ میں ہمارے نوجوان ساتھی ملک سیف اللہ داوڑ کی شہادت پر ہم شدید غم اور غصے کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ کوئی عام واقعہ نہیں بلکہ ایک مسلسل چلنے والی ناانصافی کا حصہ ہے جس میں پشتون سرزمین کو بار بار خون میں نہلایا جا رہا ہے ریاستی مشینری کی ناکام غیر سنجیدہ اور متنازع پالیسیوں کے ساتھ ساتھ اس خطے میں جاری پراکسی جنگوں نے عوام کی زندگی کو مکمل طور پر غیر محفوظ بنا دیا ہے آج ہر طرف خوف بے یقینی اور عدم تحفظ کا ماحول ہے اور معصوم شہریوں کا خون اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کے تحفظ کے دعوے صرف الفاظ تک محدود ہیں ہم اس بزدلانہ اور قابلِ مذمت کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس خونی کھیل کو فوری طور پر روکا جائے ریاستی ادارے اپنی پالیسیوں پر نظرِ ثانی کریں پراکسی جنگوں سے مکمل طور پر خود کو الگ کریں اور عوام کو حقیقی تحفظ فراہم کریں اگر یہ صورتحال اسی طرح جاری رہی تو عوامی ردعمل بھی مزید شدت اختیار کرے گا اور ہم ہر جمہوری اور آئینی فورم پر اس ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
National Democratic Movement tweet media
اردو
0
7
18
369
Samad Comrade रीट्वीट किया
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
Taliban terrorists have martyred Malik Saif Ullah Darpakhel in North Waziristan earlier today. He vehemently opposed Project Taliban and was a well respected leader. The locals are fighting off the Taliban in Darpakhel. The mainstream remains criminally silent. #Sharamnak
Khushal Khan tweet media
English
1
26
55
2.6K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
Have yet to see anyone from the mainstream condemn the brutal killing of Malik Saifullah by Taliban terrorists in North Waziristan today. Yet to see any concern from the mainstream about how the locals of Darpakhel had to fight off the Taliban.
National Democratic Movement@NDM_Official

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی صدر بشریٰ گوہر کا شہید ملک سیف اللہ درپہ خیل کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب

English
1
22
40
2.5K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
ہزاروں کی تعداد میں فوجی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں کیوں موجود ہیں جب وہ مقامی آبادیوں کو تحفظ نہیں دے سکتے؟ اگر ریاست نے اپنی رٹ طالبان کو سرینڈر کر دی ہے تو ہمیں بتائیں تاکہ لوگ اپنی حفاظت کے انتظامات خود کریں۔ پنجابی اشرافیہ کے پاس ان سوالات کے جوابات ہیں؟
اردو
83
186
733
48.3K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
Funeral prayers for Malak Saifullah, Mushtaq and Mehran held at Eidgah Derpakhel. Martyred resisting Taliban militants today. Heavy hearts, unanswered questions.
English
16
94
422
13.5K
Samad Comrade रीट्वीट किया
Athar Shaheen
Athar Shaheen@dawartweets1·
محسن داوڑ پنجابی اشرافیہ سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں آپ لوگ تو طالبان کے پیچھے کابل تک چلے جاتے ہیں، لیکن جو ان کے کمپاؤنڈ وزیرستان اور پشاور میں موجود ہیں، ان کے بارے میں کچھ نہیں کہتے اور کابل کے بمباری میں ایک طالبان لیڈر کو نہیں مارا گیا @mjdawar @SamadComrade @iamatif_orakzai
اردو
1
1
2
58
Samad Comrade
Samad Comrade@SamadComrade·
Malik Saifullah Khan, a Darpakhel tribe mashar, was a fearless voice against militancy.He did not allow the Taliban to enter his tribal area. He was a symbol of resistance against the Taliban. @mjdawar
English
0
11
22
703
Samad Comrade
Samad Comrade@SamadComrade·
ریاستِ پاکستان پراجیکٹ طالبان کو ختم نہیں کرنا چاہتی۔ ریاست نے دانستہ طور پر قبائلی علاقوں اور ان سے ملحقہ جنوبی اضلاع میں اپنی رِٹ طالبان کے حوالے کر دی ہے۔
اردو
0
20
57
1.8K