M Sher Khan

2.6K posts

M Sher Khan banner
M Sher Khan

M Sher Khan

@HajiMSher

Provincial Chairman National Democratic Movment- @NDMSindh

Katılım Ağustos 2020
218 Takip Edilen1.1K Takipçiler
M Sher Khan
M Sher Khan@HajiMSher·
آج پریس کلب کراچی کلب کی بجائے غونڈہ گردی کا آڈہ لگ رہا تھا ، جیسے جیسے ساتھی آتے رہے ہزاروں میٹر دور ان کو کراچی پولیس گرفتار کرتی رہی ، جو دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرنے پریس کلب پہنچے تھے
Mohsin Dawar@mjdawar

Shameful how police in Karachi arrested @HajiMSher Provincial President @NDM_Official Sindh, GS Ghafoor Advocate, Info Sec Hamdan and Ibrar. We demand their immediate release. NDM Sindh wanted to protest peacefully against the killing of Malik Saifullah in Derpakhel, N.Waziristan

اردو
0
3
3
114
M Sher Khan retweetledi
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
ہزاروں کی تعداد میں فوجی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں کیوں موجود ہیں جب وہ مقامی آبادیوں کو تحفظ نہیں دے سکتے؟ اگر ریاست نے اپنی رٹ طالبان کو سرینڈر کر دی ہے تو ہمیں بتائیں تاکہ لوگ اپنی حفاظت کے انتظامات خود کریں۔ پنجابی اشرافیہ کے پاس ان سوالات کے جوابات ہیں؟
اردو
77
171
676
40.5K
M Sher Khan retweetledi
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
Congratulations to @AhmedJanNDM, @aimalnasar, @achakzai_javed, and all members of the newly elected Provincial Cabinet of @NDM_Official. We take pride in our leadership and workers who continue to strengthen the party and tirelessly advance its vision.
National Democratic Movement@NDM_Official

کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پختونخوا/بلوچستان کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: احمد جان لالا جنرل سیکریٹری: انجنیئر ایمل خان ناصر انفارمیشن سیکریٹری: جاوید خان اچکزئی ڈپٹی جنرل سیکریٹری: ایڈوکیٹ عنایت شاہ جوائنٹ سیکریٹری: عزیز خان اچکزئی فنانس سیکریٹری: مالک بھار کلچر سیکریٹری: رحمت وطنپال لیبر سیکریٹری: سید محمد پشتون اجلاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کو فروغ دینے اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔

English
2
17
73
2.6K
M Sher Khan retweetledi
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
Congratulations to @AhmedJanNDM, @aimalnasar, @achakzai_javed, and to all the members of the newly elected Provincial Cabinet of @NDM_Official. We are proud of our leaders and members who make NDM stronger and who continue to work hard to shape and spread the party's narrative.
National Democratic Movement@NDM_Official

کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پختونخوا/بلوچستان کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: احمد جان لالا جنرل سیکریٹری: انجنیئر ایمل خان ناصر انفارمیشن سیکریٹری: جاوید خان اچکزئی ڈپٹی جنرل سیکریٹری: ایڈوکیٹ عنایت شاہ جوائنٹ سیکریٹری: عزیز خان اچکزئی فنانس سیکریٹری: مالک بھار کلچر سیکریٹری: رحمت وطنپال لیبر سیکریٹری: سید محمد پشتون اجلاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کو فروغ دینے اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔

English
2
5
10
778
M Sher Khan retweetledi
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
Congratulations to @HajiMSher and the newly elected NDM Sindh cabinet. NDM friends have remained steadfast and resilient against all odds over the past four years. Wishing you strength and success ahead.
National Democratic Movement@NDM_Official

کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کا صوبائی کونسل اجلاس پختون کور کوئٹہ ٹاؤن میں چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی کونسل اجلاس این ڈی ایم سندھ کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم سندھ کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: محمد شیر خان سینئر نائب صدر: کاوش انجم جنرل سیکریٹری: ایڈووکیٹ غفور خٹک ڈپٹی جنرل سیکریٹری: نظام محسود انفارمیشن سیکریٹری: حمدان خان یوسفزئی جوائنٹ سیکریٹری: فرمان محسود فنانس سیکریٹری: صابر مندوخیل کلچر سیکریٹری: ابرار خان لیبر سیکریٹری: یوسف خان اجلاس میں سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم سندھ کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کا مبارک باد دی۔ سی ڈی ایم سندھ کی نئی صوبائی کابینہ نے سندھ میں پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔

English
3
19
62
3K
M Sher Khan retweetledi
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
Congratulations and best wishes to @HajiMSher and to the newly elected Provincial Cabinet of NDM Sindh. Best wishes to them for their work for the party in Sindh.
National Democratic Movement@NDM_Official

کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کا صوبائی کونسل اجلاس پختون کور کوئٹہ ٹاؤن میں چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی کونسل اجلاس این ڈی ایم سندھ کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم سندھ کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: محمد شیر خان سینئر نائب صدر: کاوش انجم جنرل سیکریٹری: ایڈووکیٹ غفور خٹک ڈپٹی جنرل سیکریٹری: نظام محسود انفارمیشن سیکریٹری: حمدان خان یوسفزئی جوائنٹ سیکریٹری: فرمان محسود فنانس سیکریٹری: صابر مندوخیل کلچر سیکریٹری: ابرار خان لیبر سیکریٹری: یوسف خان اجلاس میں سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم سندھ کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کا مبارک باد دی۔ سی ڈی ایم سندھ کی نئی صوبائی کابینہ نے سندھ میں پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔

English
0
9
21
2.1K
M Sher Khan retweetledi
Sheryar Mahsud
Sheryar Mahsud@sheryarmehsud11·
ایران امریکہ مذاکرات کے دوران امید تھی کہ اعزاز سید کی بریکنگ نیوز سے مستفید ہوتے رہیں گے لیکن ان مذاکرات کی مایوس کن پہلو یہ رہی کہ اعزاز بھائی پہیلیاں پوسٹ کرتے رہے 🙏🙏
اردو
0
1
2
100
M Sher Khan retweetledi
M Sher Khan retweetledi
Yalda Hakim
Yalda Hakim@SkyYaldaHakim·
Day 1,650 of the Taliban banning #Afghan girls and women from getting the education they deserve. Women continue to suffer under this oppressive regime. You are not forgotten. #LetAfghanGirlsLearn
Yalda Hakim tweet media
English
42
276
820
23.4K
M Sher Khan
M Sher Khan@HajiMSher·
شیوا شمالی وزیرستان سے لوگ دہشت گردی اور طالبانائزیشن کی وجہ سے اپنے گھر بار چھوڑ کر علاقہ خالی کر رہے ہیں اور ان کے گھروں پر دہشت گرد قابض ہو رہے ہیں مگر مرکزی اور صوبائی حکومتیں خاموش اور مین سٹریم کو سانپ نے سونگھ لیا ہے #PahktoonLivesMatter #PakhtoonKhuwaUnderSiege
اردو
0
1
1
36
M Sher Khan retweetledi
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
The people of Druzanda, Shewa in N. Waziristan have been forced to leave their home because of terrorism. After their displacement Taliban have taken over their houses. Our people have been left to fend for themselves. No assistance is being offered to them. #StateWritSurrendered
English
33
121
354
39.8K
M Sher Khan retweetledi
Ibrar Khan
Ibrar Khan@IbrarKhanMehsud·
علی وزیر کی رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ان کا لاپتہ ہو جانا ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دو دن گزر گئے، مگر اب تک کوئی پتہ نہیں اور ایک سابقہ ممبر قومی اسمبلی کا یہ حال ہے یہی قانون کی حکمرانی ہے؟جس کی لاٹھی، اس کی بھینس کب تک؟ #AliWazir #ReleaseAliWazir
Ibrar Khan tweet media
اردو
0
15
49
1.1K
M Sher Khan retweetledi
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
The reported killings at a rehab facility in Kabul following Pakistani bombing are deeply condemnable & criminal. Our prayers are with the victims’ families. The “war on terror” cannot mask such brutality. Those defending it should remember: karma hits back hard. #AfghanGenocide
English
450
333
1.5K
87.1K
M Sher Khan retweetledi
Rashid Khan
Rashid Khan@rashidkhan_19·
I am deeply saddened by the latest reports of civilian casualties as a result of Pakistani airstrikes in Kabul. Targeting civilian homes, educational facilities or medical infrastructure, either intentional or by mistake, is a war crime. The sheer disregard for human lives, especially during the holy month of Ramadan, is sickening and deeply concerning. It will only fuel division and hatred. I call upon the UN and other human rights agencies to thoroughly investigate this latest atrocity and hold the perpetrators to account. I stand with my Afghan people in this difficult time. We shall heal, and we will rise as a nation. We always do. Inshallah ! 🇦🇫
Rashid Khan tweet mediaRashid Khan tweet media
English
5.4K
18.2K
88.3K
2.4M