Dr of Philosophy

37.9K posts

Dr of Philosophy banner
Dr of Philosophy

Dr of Philosophy

@aboveaverage77

The Funny guy that will make you Fall in Love. Tomorrow I'll be a little wiser,Date me Today.. Ph.D|Chemist|Cricketer|Fitness enthusiasts|Enthophile|Pluviophile

Islamabad, Pakistan शामिल हुए Temmuz 2022
1.5K फ़ॉलोइंग826 फ़ॉलोवर्स
पिन किया गया ट्वीट
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
روز تاروں کــی نمائش میــں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیروں میـں نکل پڑتا ہے
Dr of Philosophy tweet media
اردو
4
17
30
5K
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@aboveaverage77 ہک ہاہ یہاں ہم گرمی میں روسٹ ہو گئے اور اگلے پہاڑوں میں عید گزار رہے ہیں
اردو
1
0
1
1
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
Eid Day-3 اللہ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائیں ۔امین
اردو
3
0
2
57
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@maryamwasim12 ھاھا گھر نہیں ہوں۔۔ پہاڑوں میں ڈیوٹی پر ہوں۔ تھوڑی دیر ریسٹ فرما رہا تھا
اردو
1
0
1
1
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@aboveaverage77 یہ بیڈ پر کونسی قربانیاں جاری ہیں؟ سدھر جاؤ سو سو کر عید کرنے والوں
اردو
1
0
1
30
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ آخر چاہتے کیا ہیں ؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
348
25
385
46.9K
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
انگریزوں کی غلامی شوق سے کرو لیکن اپنے دین کے بنیادی عقائد کو بھی سیکھو، قرآن مجید کو سمجھو فرائض کی پابندی کرو۔۔
اردو
0
0
0
9
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@iAnumSheikh ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے یہ گشت*.. لیکن یہ کیسی میجر سرجری ہے کہ سیدھی اٹھ کر کام پہ لگ گئی😀 لیڈروں کے لیڈر عمران خان صاب نے کیا خوب کہا تھا۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔اوپر سے سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
اردو
0
0
1
40
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
الحادی منطق: قربانی سے جانور کو تکلیف ہوتی ہے لھذا مرغیاں ذبح کر کے کھایا کریں 😅
اردو
0
0
0
20
Dr of Philosophy रीट्वीट किया
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@RanaShazibKhan وہ اپنا کلچر نہیں کمفرٹ دیکھتے ہیں اور یہی دیکھنا چاہیے۔
اردو
2
2
8
452
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@SabeeKazmi786 یہ جان کہ کے پی والوں کو چھیڑیں گے جب وہ مجبوراً جواب دیں گے تو یہ کہیں دیکھو پٹھان باغی ہے
اردو
0
0
0
76
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اندازہ کریں اس نے وزیراعلیٰ کے پی کو مشرقی پاکستان کا وزیراعلیٰ تسلیم کیا ہے اسے عید کی مبارکباد نہیں دی
Sabee Kazmi tweet media
اردو
28
404
1.4K
20.5K
Dr of Philosophy रीट्वीट किया
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"کمال ہے بھائی، گیارہ ارب روپے کے جہاز میں اڑان بھری ہوگی، لاکھوں نہیں تو کروڑوں روپے کا خرچہ کیا گیا ہوگا، مگر نتیجہ یہ کہ وہاں جا کر تندور کی گرم گرم روٹیاں اور بینگن کا بھرتا کھایا گیا۔ کمال ہے بھائی، کمال ہے۔ افسوس کیسے کیسے لوگ ہیں جو ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں"۔ہرمیت سنگھ @HarmeetSinghPk سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
341
932
11.4K
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@aboveaverage77 وہ اسکا کیریر وغیرہ سب کچھ تباہ کرنے کے چکر میں ہے
اردو
2
0
1
6
Rabia
Rabia@NoniPathani·
یہ میسنی ہر انٹرویو ، پوڈکاسٹ میں رونا دھونا کرتی رہی، اور بڑی جزباتی فلاسفیاں جھاڑتی رہی ۔ 🤦🏻‍♀️ کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں دنیا میں
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

مومنہ اقبال کی یکم جون کو نہیں ہوگی شادی پولیسں کوحمزہُ کی تلاش ماں نے کہا معاف کردو! لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے سابقہ معشوق ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے جہاں تحقیقاتی ادارے کی کارروائی اور سامنے آنے والے مبینہ شواہد نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے مومنہ اقبال کو موبائل فون فرانزک کے لیے جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، تاہم ان کی جانب سے فون جمع نہیں کرایا گیا بتایا جا رہا ہے کہ وہ فون جمع کرانے کے مسئلہ پر شدید تناؤ کاُ شکار ہیں دوسری جانب ثاقب چدھڑ نے اپنا موبائل فون اور دیگر ریکارڈ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف دستاویزی شواہد بھی تحقیقاتی حکام کے سامنے پیش کیے، جن میں بعض نجی معاملات سے متعلق مواد بھی شامل ہے حیران کن اطلاعات کے مطابق مومنہ اقبال کی والدہ نے بھی ثاقب چدھڑ سے اپنی بیٹی کے رویے پر معذرت کی، جبکہ ثاقب چدھڑ نے اس حوالے سے مبینہ شواہد بھی تحقیقاتی ادارے کو فراہم کر دیے ہیں ادھر مومنہ اقبال کی یکم جون کو متوقع شادی بھی اب غیر یقینی صورتحال سے دوچار دکھائی دے رہی ہے ذرائع کے مطابق ثاقب چدھڑ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے مقدمے کے بعد مومنہ کے متوقع شوہر حمزہ منظرعام سے غائب ہیں، اور پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے ثاقب چدھڑ نے تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے فارچونر گاڑی اور بیرون ملک سیروتفریح سے متعلق بعض دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے جنہیں کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید اہم انکشافات اور قانونی پیش رفت سامنے آ سکتی ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دن مومنہ اقبال کے لیے مزید مشکلات اور قانونی پیچیدگیاں لا سکتے ہیں

اردو
1
0
4
101
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@NoniPathani عورت بھی بہت خود غرض چیز ہے۔ جس نے چلنا سکھایا اس لیول تک، اب اسکو کک مار گئی۔ بیچارا انگاروں پہ تو جلے گا
اردو
0
0
0
2
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
بھوکے جوانوں!! مجھے دعاؤں میں یاد رکھو ۔ کیونکہ میری اج ڈیوٹی ہے،
اردو
1
0
2
15
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@NoniPathani کمینہ اب دوسروں کو موقع بھی نہیں دے رہا
اردو
1
0
0
6
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
فیمنزم، لبرلزم اور الحاد آپ کو یہی بتائیں گے!!! عورت کا اسقاط حمل ایک اچھا فعل!! عورت کا تتتلی سے بنگلے کوٹھیاں اور دولت بنانا بھی اچھا فعل!! لیکن اسی جگہ سے اپنے زوج کو جنسی تسکین، نسل کی بقاء اور صالح معاشرے کیلئے افراد دینا ایک برا فعل ہے!!
Dr of Philosophy tweet mediaDr of Philosophy tweet media
اردو
0
0
0
13
Dr of Philosophy रीट्वीट किया
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
سارا سال سٹیک مانجنے اور کے ایف سی پھڑکانے کے بعد آج لبرل اور ملحدین کو جانوروں کی آنکھیں اور ان کے دل کے احساسات نظر آنے لگے۔ ایسے موقعہ پر میری دادی ایک ہی بات کہتی تھیں ہدر لعنت 😂 عید مبارک سب کو۔ اللہ تعالیٰ سب کی قربانی قبول کرے.
اردو
11
19
100
3.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@sultan_alighous انشاء اللہ۔ اور یہ نظام پاکستان کی عوام خود بدلیں گے۔ کسی اور کو مسیحا اور نجات دہندہ سمجھ کر اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے یہ لوگ خود اپنے مسیحا اور نجات دہندہ بنیں گے۔۔۔ عوام کے مسائل صرف تب حل ہوں گے جب عوام کا راج ہو گا۔
اردو
15
7
33
4.5K
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
میں آج کل وہ انسان ڈھونڈ رہی ہوں جس نے مجھے یہ دعا دی تھی کہ "اللہ تمھیں اتنا دے کہ سنبھالا نہ جائے".. آسان کام ہے کوئی ہر وقت ہر شے سنبھالنا ؟
اردو
6
2
53
576