Rabia

25.7K posts

Rabia banner
Rabia

Rabia

@NoniPathani

Sketching Artist Crochet Knitter Pet lover 🐇 🦆

Katılım Şubat 2019
887 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rabia
Rabia@NoniPathani·
Flower boquet blanket. ❤️ Took 6 days to complete it. #crochet
Rabia tweet media
English
9
4
25
984
Rabia retweetledi
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
دنیا بھر میں کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری ہر سال 1000 ارب ڈالر خرچ کرتی ہے۔ نیو ائیر نائٹ پر 500 ارب ڈالر خرچ ہوتے۔ اس میں سے بیشتر رقم کسی کے کام نہیں آتی۔ عیدالاضحی پر ٹوٹل 100 ارب ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔ کروڑوں لوگوں کے پیٹ میں کھانا جاتا ہے لیکن ملحد کا اعتراض صرف قربانی پر ہے
Dr of Philosophy tweet media
اردو
1
3
4
110
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@aboveaverage77 وہ اسکا کیریر وغیرہ سب کچھ تباہ کرنے کے چکر میں ہے
اردو
2
0
1
6
Rabia
Rabia@NoniPathani·
یہ میسنی ہر انٹرویو ، پوڈکاسٹ میں رونا دھونا کرتی رہی، اور بڑی جزباتی فلاسفیاں جھاڑتی رہی ۔ 🤦🏻‍♀️ کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں دنیا میں
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

مومنہ اقبال کی یکم جون کو نہیں ہوگی شادی پولیسں کوحمزہُ کی تلاش ماں نے کہا معاف کردو! لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے سابقہ معشوق ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے جہاں تحقیقاتی ادارے کی کارروائی اور سامنے آنے والے مبینہ شواہد نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے مومنہ اقبال کو موبائل فون فرانزک کے لیے جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، تاہم ان کی جانب سے فون جمع نہیں کرایا گیا بتایا جا رہا ہے کہ وہ فون جمع کرانے کے مسئلہ پر شدید تناؤ کاُ شکار ہیں دوسری جانب ثاقب چدھڑ نے اپنا موبائل فون اور دیگر ریکارڈ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف دستاویزی شواہد بھی تحقیقاتی حکام کے سامنے پیش کیے، جن میں بعض نجی معاملات سے متعلق مواد بھی شامل ہے حیران کن اطلاعات کے مطابق مومنہ اقبال کی والدہ نے بھی ثاقب چدھڑ سے اپنی بیٹی کے رویے پر معذرت کی، جبکہ ثاقب چدھڑ نے اس حوالے سے مبینہ شواہد بھی تحقیقاتی ادارے کو فراہم کر دیے ہیں ادھر مومنہ اقبال کی یکم جون کو متوقع شادی بھی اب غیر یقینی صورتحال سے دوچار دکھائی دے رہی ہے ذرائع کے مطابق ثاقب چدھڑ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے مقدمے کے بعد مومنہ کے متوقع شوہر حمزہ منظرعام سے غائب ہیں، اور پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے ثاقب چدھڑ نے تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے فارچونر گاڑی اور بیرون ملک سیروتفریح سے متعلق بعض دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے جنہیں کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید اہم انکشافات اور قانونی پیش رفت سامنے آ سکتی ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دن مومنہ اقبال کے لیے مزید مشکلات اور قانونی پیچیدگیاں لا سکتے ہیں

اردو
1
0
4
102
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@NoniPathani اس ایم پی اے کو ہر چو** کا حساب دینا ہوگا 🤪🤪
اردو
1
0
2
11
Logical
Logical@Dexlogic·
Looking for some good earbud recommendations with great call quality Budget-friendly options only please (Apple AirPods are out of my budget). What do you guys suggest? 👇
English
8
0
7
1.7K
KaijuCortex
KaijuCortex@KaijuCortex·
EVEN HANCOCK DNA COPY S SNAKE LOVES LUFFY 🔥🥶🤯🔥
English
18
184
3.7K
96.9K
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@ink_n_irony کچھ دن پہلے گھر میں آئی ہوئی تھی۔
اردو
0
0
0
28
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
آخری بار آپ نے کوئی زندہ تتلی کب دیکھی تھی؟
اردو
37
2
47
4.2K
🇵🇰
🇵🇰@ZaildarOnline·
@NoniPathani ہمارے دوست ہیں اور شیر ہیں چاہے دَم والا کہیں یا دُم والا شیر تو شیر ہی ہوتا ہے نا
اردو
1
0
1
15
Rabia retweetledi
🇵🇰
🇵🇰@ZaildarOnline·
جب سے شفقت صاحب نے زیر زبر پیش اور اَردو کی بورڈ پر لیکچر دیا ہے ہم اپنے 👇🏻کے نام کو کبھی زبر لگا کر اور کبھی پیش لگا کر پڑھ جاتے ہیں۔ آپ بھی پڑھکر دیکھیئے
دَم والے بابا@Baba_Ji763

باباجی کہتے ہے کہ میں نے کچھ نہیں کھویا۔۔۔ سوائے اس بات کے کہ میں خود اپنی ذات کے لیے رحم دل نہیں رہا #قومی_زبان

اردو
2
1
6
416
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
@NoniPathani @nobodybut1948 @AsifFmp پتا نہیں یہ ہر بار نشتر میں ہی ایسے واقعات کیوں پیش آتے ہیں یا پھر ہو سکتا ہے کہ دوسری جگہوں پر ایسے کیسز چھپا لیے جاتے ہوں گے!!
اردو
2
1
3
41
Rabia
Rabia@NoniPathani·
ملتان کی سب سے مشہور گائینی ڈاکٹر مہناز خاکوانی جو کہ ایک آرمی افسر کی بیوی ہے، جب سے نشتر ہسپتال کی ہیڈ لگی ہے تب سے HIV پھیلتا جا رہا ہے۔ آئے روز ڈائلیسس اور آپریشن تھیٹر میں negligence کے بہانے زیادہ سے زیادہ لوگوں میں HIV کنٹرول سے باہر ہے۔
اردو
4
2
5
147
nobodybut1948
nobodybut1948@nobodybut1948·
@NoniPathani @AsifFmp پھر اس کے خلاف ایکشن کون لے گا ۔۔۔۔ مشکل ہے سوشل میڈیا پر بے نقاب کیا جائے تبھی کوئی بات بنے گی۔۔۔۔
اردو
1
0
2
18
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@nobodybut1948 @AsifFmp جی اور مہناز خاکوانی اسکو دبا رہی ۔ وہ جب سے ہیڈ لگی ہے تب سے ہی تماشے لگے ہوئے ۔ نشتر اب فوجی گردی کا شکار ہو چکا ہو
اردو
1
1
2
32
nobodybut1948
nobodybut1948@nobodybut1948·
@NoniPathani @AsifFmp اس کا مطلب ہے سچے کیسز ہیں بلکہ انھیں دبایا جاتا ہوگا ۔۔۔۔😔
اردو
1
0
2
18
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@nobodybut1948 @AsifFmp 2024 می 40 ڈائلیسس کے مریض شکار ہوئت تھے انہیں میں سے ایک کی سرجری ہوئی تو آلات contaminated ہو گئے ۔ اب 2024 سے 2026 تک سننے میں آرہا کہ لا تعداد لوگ ایڈز کا شکار ہو چکے ہیں ۔ نشتر کو سیل کر دیا گیا ہے
اردو
2
1
2
31
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@ink_n_irony ریڈی میڈ بچپن کے علاوہ کبھی نہیں پہنے
اردو
0
0
1
28
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
عید کا جوڑا بازار سےتیار لیتے ہیں یا درزی سے سلواتے ہیں؟
اردو
13
1
29
891
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
کیا ہے آپ کی سب سے بڑی خواہش
اردو
30
2
40
2.3K
Rabia
Rabia@NoniPathani·
@aboveaverage77 مزے ہیں آپکے ۔ ہم تو آندھیاں اور گرم لو ہی دیکھ رہے
اردو
1
0
1
7
Dr of Philosophy
Dr of Philosophy@aboveaverage77·
@NoniPathani ہماری طرف تو کل شام، رات کو بارش ہوئی ہے، اج بھی موسم بہت خوشگوار ہے۔۔
اردو
1
0
1
11
Rabia
Rabia@NoniPathani·
باقی شہروں میں صبح ہوتی ہے، مگر ملتان میں سیدھا دوپہر ہوتی ہے۔۔۔
اردو
15
1
25
805