
PTI lover
9K posts

PTI lover
@ptilover1993
For me slef respect is everything.



جو لوگ آج میرے 2018 کے انتخابی نتائج شیئر کر کے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، وہ دراصل گلی کوچوں کی اجتماعی پیداوار ہیں جنہیں نہ سیاسی تاریخ کا شعور ہے اور نہ وفاداری کا مفہوم معلوم ہے۔ عوام کی درست معلومات کے لیے میں اپنا 2018 کا وہی پوسٹ دوبارہ شیئر کر رہا ہوں جس میں میں نے واضح طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں اپنی امیدوار ی واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ کسی کمزوری یا مجبوری کے تحت نہیں بلکہ ایک سیاسی قربانی اور احسان تھا، انہی بے شمار احسانات میں سے ایک، جو میں نے خصوصاً 9 مئی 2023 کے بعد اس جماعت پر کیے۔ جب ہر طرف خوف، خاموشی اور مصلحت کا دور تھا، تب بھی میں ڈٹا رہا، مقدمات بھگتے، کردار کشی برداشت کی اور ہر فورم پر پارٹی کا دفاع کیا۔ افسوس یہ ہے کہ آج چند ناسمجھ اور بدزبان لوگ اپنی سیاسی یتیمی چھپانے کے لیے تاریخ مسخ کر رہے ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ جن کندھوں پر بیٹھ کر یہ نعرے لگاتے تھے، انہی کندھوں کو آج کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سچ یہ ہے کہ وفاداری کا وزن ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ کچھ لوگ صرف ہجوم کا حصہ ہوتے ہیں جبکہ کچھ لوگ تاریخ بناتے ہیں۔




خیبرپختونخواہ کےصوبائی وزیر&KPسےپی ٹی ائیMNAوفاق کی اہم شخصیات سےرابطےمیں ہیں اورمتعددملاقاتیں ہوچکی دونوں نےKPمیں سیکیورٹی اداروں سےمکمل تعاون کایقین دلایا&کہاہم بیان دیتےرہیں گےلیکن اپریشن میں رکاوٹ نہیں وزیراعلیKPکیPMسےملاقات بھی اسکےبعد ہوئیARY نے12جنوری کواسی طرح کی خبردی🙏








