पिन किया गया ट्वीट
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد
17.1K posts

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد
@smtmcd
Pml n social media team mcnd
Minchinabad शामिल हुए Haziran 2022
198 फ़ॉलोइंग167 फ़ॉलोवर्स
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

@ahmad__bobak جن کی پیدائش ہی 126 دن کے دھرنے اور جھوٹ پھیلانے پر ہو ان کو صدر اصف علی زرداری کا پروٹوکول بھی مریم نواز شریف کا قافلہ نظر اتا ہے

اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

یہ اکاؤنٹ انڈیا سے چلایا جا رہا ہے صرف اور صرف فیک نیوز اور پروپگنڈا پھیلانے کے لیے

Ayesha Ufaq@Ufaq_RM
#Pakistan’s average monthly income is lower than that of all neighboring countries, while the cost per unit of electricity is several hundred percent higher than in those countries. Is this level of injustice and incompetence acceptable? @PakPMO #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

آبی دہشت گردی جس کا بھارت ہمیشہ سہارا لیتا ہے اور ہمیشہ پانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، وزیراعظم نے اس ایشو کو بھی ایڈریس کیا۔ اور انہوں نے یہ کہا کہ پانی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم بھارت کو ہرگز یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ آبی دہشت گردی کرے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرے اور آئی ڈبلیو ٹی (Indus Waters Treaty) کی خلاف ورزی کرے۔ اور آپ نے دیکھا کہ جو اس کے قانونی پہلو تھے اس میں بھی بھارت کو بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور وزیراعظم نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کا پانی روکا گیا یا اس میں کسی قسم کا کوئی رخنہ ڈالا گیا یا پاکستان کے پانی کو کسی بھی حوالے سے کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو پاکستان اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

پاکستان کا کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل اہم مراحل میں داخل ہو چکا ہے وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ اب ان میچز کو براہ راست دیکھنے کے لیے عوام کو سٹیڈیم میں رسائی دی جائے
#OpenPSLforPublic



اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

پاکستانی عوام پی ایس ایل کے میچ گراؤنڈ میں براہ راست دیکھنا چاہتی ہے اگر ممکن ہے تو وزیراعظم پاکستان سے گزارش ہے کہ پاکستانیوں کی خواہش کا احترام کیا جائے
#OpenPSLforPublic



اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

کرکٹ کے شوقین حضرات بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں کہ حکومت پاکستان ان کو پی ایس ایل کے میچ گراؤنڈ میں براہ راست دیکھنے کی اجازت دیں
#OpenPSLforPublic


اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

. فلم سازی دنیا کے اکثر ملکوں میں انڈسٹری کا درجہ رکھتی ہے فلم سازی کا پاکستان میں بھی عروج رہا ہے مگر رفتہ رفتہ یہ انڈسٹری زوال پذیر ہو گئی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب فلم سٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملنے کے علاوہ لوگوں کو تفریح بھی مہیا ہوگی پاکستان کے ٹیلنٹڈ لوگ اگے ائیں گے اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں گے اور پاکستان کی ترقی کا حصہ بنیں گے
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया

روجھان کا سید منور حسین شاہ کہتا ہے کہ کرائے کے گھر میں اور اپنے گھر میں زمین اسمان کا فرق ہوتا ہے میرے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ میں اپنے پلاٹ پر مکان بنا سکتا وزیراعلی مریم نواز شریف صاحب اپ کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت میں اپنے گھر کا مالک بن گیا مجھے اتنی خوشی ہے کہ میں بیان ہی نہیں کر سکتا
#اپنی_چھت_اپنا_گھر
اردو
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد रीट्वीट किया






