FROM MARS
11.1K posts


@Parizaad_reborn Shukkar kain. Bollywood nay masjid k baher bakeni wale nahi chala de.. 😍😜😂
GIF
Filipino
FROM MARS me-retweet
FROM MARS me-retweet
FROM MARS me-retweet

@Shararti_Ai Noon leeg or ppp nay mil Kar awam ko khota Banaya hoa hy...
Jeay bhutto lotto Tay faar phutoo..
हिन्दी
FROM MARS me-retweet
FROM MARS me-retweet
FROM MARS me-retweet

FROM MARS me-retweet



@MaidahMuhammad @Abid7Arifa جتنا موٹا جسم ہے اتنا موٹا دماغ ہے اور شرم تو انکے 10 فٹ قریب سے بھی نہیں گزرتی، اتنی بےشرمی سے جھوٹ بولتے ہیں کہ شیطان بھی شرما جاۓ

اردو

آج Bakhtawar زرداری نے کہا کہ "مجھے فخر ہے میرے والد کے سارے اثاثے پاکستان میں موجود ہیں، بیرونِ ممالک کوئی دولت یا اثاثے موجود نہیں ہیں"
بےبی زرداری، آؤ ذرا تمہاری آنکھیں کھولوں، جھوٹ بولتے ہوئے تم لوگوں کو خوفِ خدا بھی نہیں آتا
بین الاقوامی اداروں نے آصف زرداری کے بیرون ملک اثاثوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں سے اہم درج ذیل ہیں
برطانیہ
(سرے پیلس - Rockwood Estate)
برطانیہ کے علاقے سرے (Surrey) میں 350 ایکڑ پر محیط ایک عالیشان محل کے بارے میں طویل عرصہ تحقیقات ہوتی رہیں، جس کی مالیت کروڑوں پاؤنڈز بتائی گئی جو آصف زرداری کی ملکیت ہے
سوئس بینک اکاؤنٹس
1990 کی دہائی میں آصف زرداری اور بینظیر بھٹو پر سوئس بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات لگے، نیب کے مطابق سوئس اکاؤنٹس میں تقریباً 60 سے 66 ملین ڈالرز موجود تھے، جو مختلف کمپنیز (SGS/Cotecna) سے وصول کیے گئے کمیشن کا حصہ بتائے گئے تھے
فرانس میں جائیداد
نیب کی تحقیقات میں فرانس کے علاقے نارمنڈی (Normandy) میں ایک بڑی حویلی کا ذکر بھی آیا ہے جو آصف زرداری کے نام پر ہے اور جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز بتائی گئی ہے
دبئی اور امریکہ
دبئی میں مختلف بے نامی اپارٹمنٹس اور امریکہ (نیویارک) میں بیلا ایئر (Belaire) کنڈومینیم میں اپارٹمنٹس کی ملکیت بھی آصف زرداری کے پاس ہے
اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ
آصف زرداری کے صرف دینی اور برطانیہ میں غیر قانونی اثاثوں کی مالیت 1.5 ارب ڈالرز کے قریب ہے
بےبی، تم ان چیزوں کو چھوڑو اور ہر سال ایک نیا جیالہ دنیا میں لانے کے کام پر ہی توجہ رکھو 💀

اردو


























