Wasif Khosa

2.6K posts

Wasif Khosa

Wasif Khosa

@PefPartner

Owner Of Bright Future Model School Rajan Pur

Bergabung Mayıs 2020
1.6K Mengikuti1.4K Pengikut
Wasif Khosa me-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
مستنصر حسین تارڑ صاحب کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے پتہ نہیں ایسے اہل دل کو دل کا عارضہ کہاں سے لاحق ہو گیا #GetWellSoon 💖 #MustansarHussainTarar
Shafqat Ch tweet media
اردو
66
148
596
0
Wasif Khosa me-retweet
K A M I
K A M I@K4mi_i·
خیبر پختون خواہ کا ہیلی کاپٹر خان صاحب کیلئے مصروف تھا ان بھائیوں کی موت کو چاہیے تھا تھوڑا انتظار کر لیتی ۔۔
اردو
345
1.8K
3K
0
Wasif Khosa me-retweet
Jannat Bilal Khar
Jannat Bilal Khar@jannat_khar·
نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور ہے یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے
Jannat Bilal Khar tweet media
اردو
4
56
274
0
Wasif Khosa me-retweet
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
بین الاقوامی ادارے بقول گیلا تیتر ۔۔۔۔۔
اردو
6
93
121
0
Sara 🇵🇸
Sara 🇵🇸@saraanwar45·
آپ سب کیلے خوشخبری عطا تارڑ کو ابھی ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا... اب اس باندر کا تماشا دیکھے گی عوام #Pakistan
اردو
284
706
2.9K
0
Wasif Khosa
Wasif Khosa@PefPartner·
@Asad_Umar تباہ دیلی سرکار کےدور سے اب ملک کافی بہتر پوزیشن میں ہے
اردو
0
0
0
0
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
ساڑھے چار ماہ میں ملک کا کیا حال کیا ہے. معیشت تباہ حال، سیاست زہر آلود، معاشرے میں انتشار، کشیدگی، نفرتوں کا پھیلاؤ. اس نظام کو مزید زور زبردستی چلانا عوام کے ساتھ ظلم ہے.
اردو
1.1K
5.7K
21.2K
0
Wasif Khosa
Wasif Khosa@PefPartner·
حکومتِ وقت سےاپیل ہےکہ سفیدپوش لوگ بھی آپ کی مدد کے منتظر ہیں جونہ توجاکر کسی سےمانگتےہیں اورنہ ہی راشن کےلیےٹرکوں کےپیچھےبھاگتےہیں۔ وڈیروں کےڈیروں پرراشن چلانےاور بیٹھ کر سروےکرانےسےبہترہےگھرگھرپہنچ کریہ کام کریں۔ اس طرح ہر ایک مستحق تک مددپہنچ سکےگی۔ @CMShehbaz @ChParvezElahi
اردو
0
1
2
0
Wasif Khosa
Wasif Khosa@PefPartner·
@MianShabbirAh18 @H5fiz پیف بجٹ میں اضافہ اور فی بچہ فیس میں مہنگائی کےتناسب سےاضافہ انتہائی ضروری ہے۔
اردو
0
3
6
0
Wasif Khosa me-retweet
Mian Shabbir Ahmad
Mian Shabbir Ahmad@MianShabbirAh18·
بجٹ میں اضافہ اور سیلاب متاثرہ پیف سکولز کیلئے ایپسا کی طرف سے نیوز پیپرز میں آواز بلند کی گئی
Mian Shabbir Ahmad tweet media
اردو
3
19
28
0
Wasif Khosa me-retweet
Senator Bushra Anjum Butt
Senator Bushra Anjum Butt@bushraanjumbutt·
خاتون پولیو ورکر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی بہادر باہمت خاتون پولیو ورکر کو سلام پیش کرتی ہوں جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی ہیں ۔۔
Senator Bushra Anjum Butt tweet media
اردو
15
37
327
0
Wasif Khosa me-retweet
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
جب آپ کےلیڈر کی عادات اور باتیں اسلام کے خلاف ہوں اور آپ پھر بھی ان کا دفاع کریں تو سمجھ لیں آپ اسلام کو چھوڑ کر شخصیت پرستی کا شکار ہیں
اردو
25
220
646
0
Wasif Khosa me-retweet
hameed khan
hameed khan@AbdulHa01737727·
وزیراعلی پنجاب سے گزارش ھےکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےسکولزکو پیمنٹ دیں حالات بہت تنگ ھیں سیلابی صورتحال ھے نوبت فاقوں تک آگئی ھے۔ منجانب پیف پارٹنرز ڈیرہ غازیخان @CMPunjabPK @ChParvezElahi
اردو
2
11
12
0
Wasif Khosa
Wasif Khosa@PefPartner·
@MuftiTariQ12 یااللہ پاکستان کی عمران خان سےحفاظت فرما
اردو
0
0
1
0