Elmi School System

160 posts

Elmi School System

Elmi School System

@ElmiSchool

Katılım Mayıs 2020
39 Takip Edilen35 Takipçiler
Elmi School System retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
چاندنی دسمبر کی رات اس نے پوچھا تھا : "تم کو کیسی لگتی ہے؟ چاندنی دسمبر کی ۔۔۔ !" میں نے کہنا چاہا تھا : "چاند ہمسفر ہو جب سال و مہ کےبارے میں گفتگو کے کیا معنی؟ چاہے کوئی منظر ہو جون ہو، دسمبر، ہو دھڑکنوں کا ہر نغمہ قربتوں کا ہر لمحہ منظروں پہ بھاری ہے پھر... ہرایک منظر پر ایسا لگتا ہے ۔۔۔ جیسے اک نشہ سا طاری ہے" لیکن، اس کی قربت میں کچھ نہیں کہا میں نے تکتی رہ گئی مجھ کو چاندنی دسمبر کی ! اعتبار ساجد
اردو ورثہ tweet media
اردو
28
114
583
51.1K
💎SANA💎
💎SANA💎@Sana____Sweet·
آپ کی سوچ کے مطابق محبت میں وہ کیا چیز ہے جو بہت ضروری ہے۔۔۔؟؟
💎SANA💎 tweet media
اردو
176
31
347
22.8K
Elmi School System retweetledi
طیب احساس ہی زندگی ھے
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا!! مجھ کو بدلے ہوۓ کچھ لوگ یاد آۓ!! ،
طیب احساس ہی زندگی ھے tweet media
اردو
11
20
109
3.2K
Punjab Education Foundation (PEF)
Mr. Shahid Farid (PMS (ex-PCS)/ BS-19) has officially taken charge as the new Managing Director of Punjab Education Foundation (PEF). MD PEF engaged in constructive meetings with senior PEF officers and conducted comprehensive visits to various departments within the foundation.
Punjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet mediaPunjab Education Foundation (PEF) tweet media
English
7
1
28
2.6K
Elmi School System retweetledi
أذكارك
أذكارك@ii_e19·
رساله اليوم❤️
أذكارك tweet media
العربية
91
2.1K
13.2K
262.7K
Elmi School System
Elmi School System@ElmiSchool·
Agreed
عائزے_رومان@paglii_dewanii

عظیم مجاہد و سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کو اسکے ایک سپاہی نے اطلاع دی کہ شہر میں ایک وعظ ( مولوی، عالم،مقرر) آیا ہے اسکا بہت چرچا ہے لوگ اسکو سننے کیلئے جاتے ہیں باتیں بہت پُراثر کرتا ہے تو سلطان نے بھیس بدل کر ملنے کا ارادہ کرلیا کہ دیکھیں کون ہے.? وہ وعظ سلطان صلاح الدین ایوبی بھس بدل کر اسکے پاس پہنچ گئے اسکا بیان ختم ہونے کے بعد سلطان نے پوچھا کہ بیت القدس مسلمانوں سے فتح کیوں نہیں ہورہا ہے.? کیا وجہ ہے.? اس عالم نے کہا کہ بس دعا مانگتے رہو بیت المقدس فتح ہوجائے گا۔ سلطان نے یہ سننا تھا فوراً تلوار نکالی اور پوچھو کون ہو تم کس نے بھیجا ہے۔؟ تمہیں سلطان نے جان لیا کہ یا۔۔۔۔ہودی جاسوس ہے جو عالم کا بھیس بدل کرآیا۔ اور لوگوں کو جہاد کے بجائے دعا کا حکم دے رہا ہے۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسکا سر قلم کردیا۔ یہی کچھ دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ہم سب مسجدوں میں بیٹھ کر بددعائیں کررہے ہیں دعائیں مانگ رہے ہیں لیکن ظالم تباہ ہونے کے بجائے مزید طاقت ور ہورہے ہیں کیوں؟؟؟ کیونکہ ہم نے عملی جدوجہد کو چھوڑ کر صرف دعاؤں اکتفا کیا ہواہے اگر صرف دعاؤں سے ہی ظلم ٹلتے تو حضور انورؐ کو کیا ضرورت تھہ غزوہ بدر، خندق، احد، جیسی مشقت اٹھانے کی؟ اسلام صاف کہتا ہے۔ عملی جدوجہد سے منزلیں ملا کرتی ہیں جب نبیوں پغمبروں کو دعا کی جگہ جہاد کا حکم ملا تو ہم مسلمانوں کو کونسی چیز جہاد سے روک رہی ہے اور میں کے تمام عیاشوں پہ لعنت بھیجتی ہوں جو مالی طور پر بیحد مستحکم ہونے کے بعد بھی غزہ میں اپنے بھائیوں کو خون میں۔لت پت دیکھ کر بھی اپنی عیاشیوں میں مطمئن و مگن ہیں یوں تو ساری مسلم کنٹریز منافق بنی ہوئی ہیں مگر سب سے بےغیرت سعودی عرب کے تماش بین ہے

English
0
0
0
2
Elmi School System retweetledi
أذكارك
أذكارك@ii_e19·
كررها دائما..
أذكارك tweet media
العربية
39
3K
11.6K
408.7K
Elmi School System retweetledi
Punjab Education Foundation (PEF)
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا ،شجاعت کا لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا
Punjab Education Foundation (PEF) tweet media
اردو
1
5
25
2K
Elmi School System retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
یا اللہ دلوں سے وہ فکریں اتار دے ! جن کے بوجھ تیرے سوا کوئی نہیں جانتا🖤
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
6
91
346
10.2K
Elmi School System retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
مسکرایا کرو کیونکہ! غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں سو دل سے مسکراؤ کیونکہ...! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے ❤️
Shazz tweet media
اردو
5
13
100
3.6K