
Chief Minister's SMU
15.7K posts

Chief Minister's SMU
@SMUReforms
SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.
CM Office, Punjab, Pakistan Bergabung Ocak 2017
202 Mengikuti20.1K Pengikut
Chief Minister's SMU me-retweet

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق کسانوں سے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی تیاریاں مکمل ہیں ۔ یہ گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے خریدی جائیگی ۔ کسانوں کو باردانہ فراہم کیا جائیگا ۔ اس مقصد کیلئے 11 مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں شفاف طریقے سے technically qualify کر چکی ہیں ۔ یہ گندم حکومت پنجاب کا strategic wheat reserve ہو گی۔ باردانے کیلئے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی کوئ رشوت کی ضرورت پڑے گی۔ مکمل شفافیت یقینی بنائ جائیگی ۔
اردو
Chief Minister's SMU me-retweet

Chief Minister's SMU me-retweet

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کسان دوست وژن کو عملی شکل دے دی گئی ہے۔ حکومتِ پنجاب نے گندم خریداری کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے کسانوں کو ان کا حق براہِ راست دہلیز پر فراہم کرنے کا مؤثر نظام متعارف کرایا ہے۔ اس اقدام کے تحت 11 نامزد اور پری کوالیفائیڈ کمپنیاں کسانوں سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدیں گی، جبکہ اس شاندار مہم کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب سے کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر ہے تاکہ کسانوں کی محنت کا پورا صلہ محفوظ ہو اور انہیں ان کا جائز حق یقینی طور پر مل سکے۔
اردو
Chief Minister's SMU me-retweet

All four PGRs have been suspended due to unethical video recording and unprofessional conduct.
An explanation letter has been issued to the Head of the Gynecology Department at Lady Willingdon Hospital.


Murtaza Ali Shah@MurtazaViews
A video from Lady Willingdon Hospital shows two separate surgical procedures being carried out at the same time inside a single operating theatre. The footage shows two patients undergoing surgery side by side, with separate medical teams working in close proximity.
English

Chief Minister's SMU me-retweet

یاد رکھیں ۔۔ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر اب کارروائی ہوگی ۔۔ انڈسٹریل ویسٹ کو نالوں اور آبی گزرگاہوں میں پھینکنا بھی جرم ہے ۔۔ ماحولیات کی بہتری کے لئے ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ساتھ تعاون کیجیئے ۔
@MaryamNSharif
#suthrapunjabauthority
#suthrapunjab
اردو

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور قیادت میں لاہور کے ہر کونے تک ترقی کے ثمرات پہنچ رہے ہیں۔ برسوں سے درپیش مسائل کا حل اور جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی کے ذریعے گلی محلوں کی بہتری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبے محض سڑکوں کی تعمیر تک محدود نہیں بلکہ شہریوں کی زندگیوں میں حقیقی آسانی لانے کا ذریعہ بن رہے ہیں، جس پر مقامی مکین اپنی ترقی یافتہ گلیوں پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔
اردو

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں 6 لاکھ 21 ہزار ایکڑ جنگلات کی ڈیجیٹل میپنگ مکمل کر لی گئی ہے، جس کے ذریعے جنگلات کے تحفظ، نگرانی اور غیر قانونی کٹائی کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ غیر قانونی درخت کٹائی پر اب 7 سال تک قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سخت سزا مقرر ہے، جبکہ ڈیجیٹل سرویلنس کے مؤثر نظام کی بدولت جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں 62 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


اردو
Chief Minister's SMU me-retweet

Earth Hour 28th March 2026
8:30 PM to 9:30 PM
@MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @SMUReforms

Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
Chief Minister's SMU me-retweet

Amazing Results By Young Entrepreneurs Under Madam CM's School Re organisation Programme.
Enrollment ⬆️ By 150 %
Teacher Presence ⬆️ by 200 %
Outlook 💯,
Madam CM's Public Private Partnership Doing Wonders @MaryamNSharif




English
Chief Minister's SMU me-retweet

A beautiful and dignified wedding ceremony of five young individuals raised under the care of the Child Protection & Welfare Bureau, organized in line with the vision of Chief Minister Maryam Nawaz.
From protection and education to skill development and employment, the Bureau has supported these individuals at every step, empowering them to begin a new chapter of life with confidence and respect.
This initiative reflects the Government of Punjab’s continued commitment to care, rehabilitation, and social empowerment of vulnerable children...✨
English
Chief Minister's SMU me-retweet
Chief Minister's SMU me-retweet
Chief Minister's SMU me-retweet

حضرت سخی مادھو لال حسینؒ کے 438ویں سالانہ عرس کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی ٹیمیں شالیمار ٹاؤن میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروف، تاکہ زائرین کو صاف، ستھرا اور پرُسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab #SPAL1139




اردو

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سہولت بازاروں میں ٹیلی فون بوتھ قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں شہری براہ راست ہیڈ آفس سے رابطہ کر کے اپنی شکایات اور تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام عوامی ریلیف اور بہتر سروسز کے لیے وزیراعلیٰ کے وژن کا حصہ ہے، تاکہ ہر شہری کی آواز حکام تک پہنچ سکے۔
اردو






