Mubasher Nazir
7.6K posts

Mubasher Nazir
@Mubasher21
Rule of law only: RT❌Endorsement

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار سوموار 30 مارچ کو لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں چینی کی سر پلس پروڈکشن کی ایکسپورٹ کا مطالبہ ہوگا۔ عوام جو مرضی کرلیں گزشتہ بار کی طرح اس بار بھی چینی ایکسپورٹ کی اجازت ملے گی،پہلے چینی 100 روپے سے ایکسپورٹ کے باعث 200 تک گئی تھی اب دیکھیں ریٹ کہاں تک پہنچتا ہے۔


My immediate family, uncles, aunts, and first cousins have voters of PML-N, Jamaat-e-Islami, and PPP (Dharra Politics), and we all get along pretty decently. But we do have Insafis in the extended family, and when and if they are invited into family gatherings, they usually turn it into one of those Imran Riaz and Sadeeq Jan driven rage sessions. So lately, we all have decided to avoid inviting them for the sake of saving our family gatherings.




So lets just talk about what is going on around us.....

فواد بھائی کی یہ بات پڑھ کر گمان گزرا کہ اگر واقعی ایسا ہے تو انہوں نے مجھے بلاک کیوں کیا، میں نے گالی تو دی نہیں ہو گی، تنقید کی ہو،گی، مگر پھر خیال آیا کہ ممکن ہے کوئی اور کام فواد بھائی نے اسی واسطے چنا ہو۔ 🙏

نسیم شاہ کے ایک ٹوئٹ نے مریم نواز کا تخت ہلا دیا ہے۔ مریم نواز کی شہرت ہے کہ انہوں نے صحافی ضعیم لغاری کو بائیک لین پر ویڈیو کرنے اور خرم اقبال کو اُن کی تقریر کا اصل کلپ شیئر کرنے پر اٹھوا لیا اس لیے اب نسیم شاہ کیریئر بھی شاید ختم ہو جائے گا، سید ذیشان عزیز





آج شائد زندگی کی سب سے بڑی غلطی بلکہ میں اسے گناہ کرونگی جو مجھ سے سرزد ہوا ہے۔ میں نے بے دھیانی میں اسے ایک فیبریکیٹیڈ ایڈ سمجھتے یوے شئیر کیا مگر دوبارہ پڑھنے پر احساس ہوا یہ انتہائی کوئی گھٹیا بات لکھی گئ ہے ۔ خدا گواہ ہے میں کسی شخص جس کا نام اس میں درج ہے واقف نہیں ۔ لیکن میں نے پانچ منٹ میں ٹویٹ ڈیلیٹ کیا ۔ موٹروے پر سفر کے دوران اور مطمئن تھی کہ شکر یے جلدی احساس یوا لیکن بدقسمتی سے سلو انٹرنیٹ کی وجہ سے یہ ڈیلیٹ ہی نہیں ہوا۔ انٹرنیٹ میسر آنے پر میں نے سب سے پہلے یہی کنفرم کیا اور دوبارہ ڈیلیٹ کیا۔ میں ہر شخص سے ہاتھ جوڑ کر معافی کی طلب گار ہوں اور خصوصا جن صاحب کا ذکر ہے ان سے ہاتھ جوڑ کر بار بار معافی کی طلبگار ہوں کہ یہ انتہائی گھٹیا فعل مجھ سے سرزد ہوا۔ جانتی یوں بحیثیت مضبوط آواز میری وال سے یہ سب نہیں جانا چاہیے تھا گناہ ہوا مجھ سے۔ مئں خود بہت تکلیف میں ہوں۔ ممکن ہو تو جن صاحب کا نام ہے ان سے مل کر ہاتھ جوڑ کر بھی معافی طلب کرونگی۔



بیٹا آپ کے ابا کی بہت خدمات ہیں وہ جب تک چاہیں گے آپ کھیلتے رہیں گے اور جب آپ کا جی بھر جائے گا تو آپ پی سی بی کے چئیرمین یا ٹیم کے کوچ لگ جائیں گے۔آپ پورے کے پورے کڑاہی میں ہیں۔



اگر مریم نواز ایک قومی کھلاڑی نسیم شاہ کی ایک ٹوئیٹ کو برداشت نہیں کر سکتی تو کیا ان کے مخالفین کی اس بات کو تقویت نہیں مل رہی ہے کہ ذاتی زندگی میں وہ ایک متکبر اور آمرانہ مزاج کی حامل خاتون ہیں









