Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal
65.7K posts

Sohaib Iqbal
@SaibiCh
مجھے اپنے قائد نواز شریف سے بے حد محبت ہے ۔میرے فیورٹ ایڈمنسٹریٹر شہباز شریف ہیں . . . . . . . . . . . . . ❤ PMLN
مملكة البحرين Bahrain Bergabung Mayıs 2013
2.5K Mengikuti1.4K Pengikut

Ku ki the ? Itni aag lagi hoi the . ? Respect krti un k rules ka . Waha sy khati hain waha he hug diya
Wajih Sani@wajih_sani
ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ ان کی فیملی کو دبئی سے فوراً واپس بھیج دیا گیا اور انھیں معاملات سمیٹنے کےلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ان کا بتانا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر نہیں لیکن ان کی وائف نے سوشل میڈیا پر دوران جنگ پوسٹیں کیں تھی۔
Filipino
Sohaib Iqbal me-retweet

آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔
پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔
ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔
اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔
اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔
پاکستان ھمیشہ زندہ باد
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet

میرا جو آپریشن ہوا اس میں بے غیرتی کا لیول 10/10 کرنا تھا۔ تب میرا لیول 8 پر تھا۔ مجھے افسوس ہوا کہ عمران ریاض اور معید پیرزادہ مجھ سے آگے کیسے جا رہے ہیں۔ آفتاب اقبال (ڈمی)
@Mustafa_Chdry
@KB_BUT
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet

آج میں بہت خوش ہوں۔ صبح وارڈ راؤنڈ کے دوران ہمارے ایک گورے کنسلٹنٹ مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ میں نے بتایا کہ میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں۔ وہ یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے کہ مجھے آج پاکستان پر بہت فخر ہے کیونکہ اس نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جو امن قائم کروایا ہے، اس سے لاکھوں انسانی جانیں محفوظ ہو گئی ہیں۔ ہمارا کام بھی انسانوں کی جانیں بچانا ہے، اس لیے وہ پروفیسر بہت زیادہ خوش دکھائی دے رہے تھے۔ ان کی یہ بات سن کر میرا دل بھی خوشی سے بھر گیا اور مجھے فخر محسوس ہوا کہ اب ہم دنیا کو اعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم امن قائم کرنے والے لوگ ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے اور اسی طرح کے مثبت کام کرتا رہے تاکہ دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانی فخر کے ساتھ جی سکیں۔
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet

جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واشنگٹن سے اڑ چکے ہیں اور ایرانی وفد پاکستانی شاہینوں کے پہرے میں اسلام آباد آ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ 'اسلام آباد معاہدہ' اب محض رسمی کارروائی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فضاؤں سے زمین تک امن کا وہ حصار کھینچ دیا ہے جسے توڑنا اب کسی کے بس میں نہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet
Sohaib Iqbal me-retweet

اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا
آج سے چار سال پہلے نو اپریل کو عمران خان اقتدار سے رخصت ہوئے تھے انکے چاہنے والے کہتے ہیں کہ وہ آج اقتدار میں ہوتے تو شاید جنگ ہی نہ ہوتی اور اگر ہو جاتی تو صلح کرا چکے ہوتے کیونکہ پوری دنیا انہیں ہینڈسم اور سیلیبرٹی ہونے کیوجہ سے جانتی تھی
یہ باتیں عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی کی جاتی تھیں کہ اب پوری دنیا پاکستان کیطرف دیکھ رہی ہوگی لیکن پھر ہم نے کیا دیکھا کہ اور تو اور مودی نے خان صاحب کے ہوتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ “حل” کر لیا بعد میں وہ خان صاحب کا فون بھی نہیں سنتا تھا پی ٹی آئی نے ٹرینڈ چلائے خان نے برا بھلا کہا لیکن وہ فون سننے سے انکاری رہا امریکی صدر بائیڈن فون کرنے کو تیار نہیں تھا خان کا قومی سلامتی کا مشیر واشنگٹن میں دھرنا مار کے بیٹھا رہا کہ پائن گل تے سنو لیکن انہوں نے مڑ کر نہیں دیکھا
چینی حکام بھی خان سے سخت خفا تھے یہ نہیں کہ ابسلیوٹلی ناٹ کہا تھا بلکہ خان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے سخت نالاں تھے سعودی ولی عہد پاکستان آیا اس نے خان کو بڑی عزت دی خان نے سمجھا کہ اسے ہینڈسم ہونے کیوجہ سے عزت مل رہی ہے جہانگیر ترین کے جہاز کے عادی خان نے اس سے جہاز مانگا کہ اقوام متحدہ جانا ہے اور اسی کے جہاز میں بیٹھ کر اسی کی بدخوئیاں شروع کر دیں اسے پتہ چلا اور جہاز واپس منگوا لیا پھر خان کمرشل پرواز پر امریکہ سے واپس آکر اسکا بھی کریڈٹ لے گیا کہ گویا بڑا کام کیا ہے ترکی کا صدر الگ سے ناراض تھا
اس سارے تناظر میں سوچیں تو اللہ کے ہر کام میں بہتری ہی نظر آتی ہے کہ اگر آج خان ہوتا تو شاید پاکستان کا کوئی فون بھی اٹینڈ نہ کرتا خان کی کوہ ہمالیہ جتنی بلند انا پاکستان اور دوست ممالک کے درمیان حائل ہوتی لیکن یہ ممکنات میں سے تھا کہ خان اپنے آپکو نظر انداز ہوتے ہوئے محسوس کرکے کوئی بڑا بیان دیتا جس سے پاکستان کو فائدہ تو نہیں تاہم نقصان ضرور ہوتا
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet

فرانس میدان میں آگیا — لبنان پر حملوں کی شدید مذمت، اسرائیل کو عالمی تنہائی کا سامنا! 🚨🇫🇷🇱🇧🇮🇱🇵🇰
فرانسیسی صدر کا لبنانی قیادت سے رابطہ — اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت، لبنان کو بھی سیز فائر کے 'حفاظتی حصار' میں شامل کرنے کا مطالبہ!
مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک نیا موڑ! فرانس نے لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے حق میں آواز اٹھا کر اسرائیل کے ان حملوں کو "سیز فائر کے لیے براہِ راست خطرہ" قرار دے دیا ہے۔ صدر فرانس کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ اب مغرب بھی اسرائیل کے اس اشتعال انگیز رویے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
اردو
Sohaib Iqbal me-retweet

تو جناب کل پاکستان نے ایران کی طبیعت درست کی تھی 👇
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی ایسے مواقع آئے کہ پاکستانی قائدین کو لگا کہ بات ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ امریکی صدر کو اس جنگ سے نکلنا تھا اور وہ راستہ چاہ رہے تھے سب سے بڑا مسئلہ ایران کا تھا جو اب پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھا ایران نے سعودی عرب کی پیٹروکیمکل پر جب حملہ کیا تو وہ ایسا موقع تھا جس کے دوران ایران کو دو ٹاک پیغام پاکستان نے بھی دیا کہ ہم نے آپ کا ہر سطح پر ساتھ دیا ہے مگر آپ وہاں معاملات کو لے جا رہے ہیں جہاں ڈپلومیٹنک ونڈو ختم ہو جائے اور ایسا ہوا تو ایران کو بہت نقصان ہو گا۔ ایران نے اس بات کو سمجھا اور انہوں نے پاکستان کی بات سنی اور مانی۔کامران یوسف
اردو







