
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 حیدر وہی بات۔۔آپ ایک حدیث پرھ کا اس پر فتوی لگا رہے کہ ایسا ہو گا۔۔
ایسا آپ کے نزدیک ہو گا۔۔میرے نزدیک ایسا نہیں ہو گا۔ کیونکہ رسول اللہ صلعم نے دوسری احادیث میں ایک نبی کی آنے کی پیشگوئی کی ہے۔۔تو وہ خلافت اس نبوت کے بعد شروع یو گی۔۔
آپ کہ مفروضون کی کوئی گنجائش نہیں
اردو









