Tweet Disematkan
محمد
69.2K posts

محمد
@pak2147
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
Washington, USA Bergabung Ocak 2023
18.5K Mengikuti18.6K Pengikut

@PkLeaderVoice @TaxaccountantCA ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں لگے اصل پیسے
باقی تو بچا کچھا مال تھا جس سے یہ عیاشی اڑائی
اردو

@Parizaad_reborn ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا
کمپنی نے کافی اونچی اڑان بھری
اور کمپنی کی نظر میں فوج اور اس کا بزنس ہی اصل پاکستان ہے۔
ہم سب تو مفتوحہ علاقے کے غلام ٹھہرے۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے
اردو
محمد me-retweet

@RaheeqAbbasi ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا
So he was right ✅
Pakistanis failed to understand him and Duffer Company
Tiếng Việt

@KhSaad_Rafique اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے فضول مارشل اس کی پوجا کرتا پھر رہا۔
بمع بندر شہباز کے
ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے
اردو

امریکہ کے فاشسٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کے بعد ایرانیوں کو خوفناک جنگ مسلط کر کے انھیں تباہ کر دینے کی دھمکیاں دینا یقیناً اللّٰہ کے غضب کو دعوت دینا ھے ۔
یہ جنگ صیہونیوں اور امریکی حکمرانوں کے گلے میں شکست اور ذلت کا طوق بنکر لٹک چکی ھے۔
خدائ کے جھوٹے دعویدار اور ظالم یقیناً تباہ ھونگے اور جہنم کا ایندھن بنیں گے ۔۔۔!
اردو
محمد me-retweet

اور ٹرمپ کو نااہل نکمے خوشامدی مالشیے بہت پسند ہیں
اور صدر ٹرمپ کو ہمارے ناجائز حکمرانوں نے سیلوٹ مارکر نوبل انعام کیلیے نامزد کیا ہے
Sehrish Maan@SMunirMaan
ٹرمپ کی زبان نےسی این این اینکر کوشرما دیا ناظرین ،صدر ٹرمپ نے ایران کو غیر معمولی دھمکی دی ہےاگر آپکے بچے ٹی وی دیکھ رہے توخبردار رہیں صدر نے نازیبا زبان استعمال کی ہے۔اینکر نے ٹرمپ کا پیغام پڑھ کر سنایااور پھر بتایا کہ ایرانی بجلی نظام تباہ کرنے کی دھمکی جنگی جرائم میں آتی ہے
اردو
محمد me-retweet

ہمارے ہاں ذرا سا سیلاب آئے تو کٹورا اٹھا کر نکل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر
عرصے سے عالمی پابندیوں کے شکار ایران نے 35 دن جنگ میں مالی مدد ' خوراک یا ادویات کی اپیل کی نہ کوئی لاک ڈاؤن لگا
کیونکہ انکے وزیروں جرنیلوں ججوں کے بیرون ملک اکاؤنٹ ہیں نہ عہدے سے اترتے ہی پہلی فلائٹ سے باہر بھاگنا ہوتا ہے
وہ اپنے ملک کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں
اردو
محمد me-retweet

@AhmadFarhadReal پاکستانیوں نہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کے چہرے پر پڑے گا
وہی ڈنگر اس بندر کو لائے
اردو
محمد me-retweet

بالکل بھی نہیں ہو سکتی
یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے کنجر پاکستان پر قابض ہیں
Kashif Aslam@Kaashif999
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ خاکی وردی سے زیادہ منحوس اور ناپاک شے کیا اس دنیا میں ہو سکتی ہے ؟ 🤔
اردو



















