Qaddafi Butt
25.8K posts

Qaddafi Butt
@ButtQaddafi
سراپا آرزو ہونے نے بندہ کردیا ہم کو وگرنہ ہم خدا تھے گر دل بے مدعا ہوتے
Helsinki 参加日 Nisan 2017
335 フォロー中1.1K フォロワー
固定されたツイート

@khan_finland @AbsarAlamHaider جواب درست ہے
الیکٹرا کا رنگین ٹی وی آپ کا ہؤا
اردو

@AbsarAlamHaider Those have apt there are middle class still wow........
English

یہ سیکورٹی بھی بہانہ ہی ہے۔ یہاں درجنوں ہائی رائز بلذنگز بننی ہیں۔ بیلنس آف ڈالرز کی گیم ہے بھائی۔ پھنستی صرف وہ مڈل کلاس ہے جو قانون کی پابند ہو۔
SPARTACUS@thinkffb
ون ٹاورز کے بارے سیکیورٹی رسک ھونے بارے ایک پوسٹ کرنا چاھتا ھوں لیکن لوگوں نے مجھے ھی برا بنا دینا ھے حالانکہ یہ سوچ ان ٹاورز کے بننے سے پہلے کسی سیکیورٹی ایکسپرٹ کے دماغ میں آنی چاھیے تھی
اردو

@SenatorMushtaq @ShireenMazari1 @gbsumudflotilla @Pak_PalForum فراڑیہ مشتاق خان شہرت کے لیے اپنا سب کچھ حتاکہ ملک قوم اور دین بھی بیچ دے گا
اردو

ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum
اردو

کہیڑا سانوں دودھ ملائیاں پر پر چھنے دیوے
ماں ہوئے تے انہوں ساڈی پکھ وخالی دیوے
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79
@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے
اردو

@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے
اردو

اے آر وائی پر اسوقت گرمی سے بچاؤ کے لیے ایک ماہر غذائیت عبیرہ معین کو بلایا ہوا ھے جو گرمی میں ہائیڈریٹ رہنے کی لیے مختلف چیزیں بتا رہی تھی جس میں ستو کا بھی ذکر کیا ، اینکر نے بھی رینڈم روک پر پوچھا کہ یہ ستو کیا ہوتے ہیں ماہر غذائیت نے انتہائی اعتماد سے جواب دیا کہ یہ بھنے ہوئے چنے ہوتے ہیں
سبحان اللہ پھر کہتے ہیں جنریشن زی سے انٹیلیجنٹ ابھی تک کوئی جبریشن آئی ہی نہیں ھے نا اینکر کو پتہ اور نا ماہر غذائیت کو کہ ستو کیا ہوتے ہیں ستو دراصل میں جو Barley کے دانوں کو بھون پر پیس کر جو پاؤڈر بنتا ھے اسے ستو کہتے ہیں میں نے اس لیے بتا دیا تاکہ کومنٹ میں نا بتانا پڑے ۔۔۔۔
اردو

ہیلو اہل پنجاب پلیج اس دفعہ یہ ریسیپی ضروری ہے ، اس سے زیادہ مزے کی چیز ستو سے کوئی اور نہیں بن سکتی
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79
@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے
اردو

@Afaaq26733244 میں حلفا کہتا ہوں اس مائر غذائیت نے ستو دیکھا بھی نہیں ہوگا
اردو
Qaddafi Butt がリツイート

ان اپارٹمنٹس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے فلیٹس شامل ہیں، جن میں 17 پی ٹی آئی، 8 مسلم لیگ (ن) اور 7 پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے فلیٹس بتائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ جرنیلوں، حاضر سروس ڈی آئی جی، وفاقی سیکرٹریز، ایم پی ایز، نامور صحافیوں، وکلاء اور کاروباری شخصیات کے اپارٹمنٹس بھی موجود ہیں۔ یہاں رہائش رکھنے والے زیادہ تر بااثر افراد ہیں، عام یا غریب لوگ نہیں۔جن چند اہم ناموں کا ذکر سامنے آیا ہے ان میں عمران خان، آصف سندھیلہ (سابق نیول چیف)، شاندانہ گلزار، حامد خان، حماد اظہر، خواجہ آصف، حمزہ علی عباسی اور فضیلہ عباسی شامل ہیں۔
@M_Suharwardy
youtube.com/watch?v=tdxpWX…

YouTube
اردو

حضور کا اقبال بلند ہو

عوام بنام سرکار@lawliga
130 یونٹ کا بل 2681 روپے اور 208 یونٹ کا بل 10055 روپے
اردو
Qaddafi Butt がリツイート
Qaddafi Butt がリツイート

بہت جلد ایسا ہی پیار بھرا میسج سہیل آفریدی کیلیئے آنے والا ھے۔ وڈیو بن چکی ھے۔ بس سہیل آفریدی کی چھٹی ہونے کی دیر ھے۔
میں بذات خود کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کبھی وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ چند ٹکوں کیلیئے یا ایک اسمبلی کی سیٹ کیلیئے پشتون قوم کے کچھ لوگ اتنے بے غیرت ہوجائیں گے۔ کہ ماں بہن بیٹی کی گالیاں کھا لینگے مگر پارٹی سے چپکے رہینگے۔
اردو
Qaddafi Butt がリツイート

تمھیں دکھا دوں
نابینا ہو ؟ اگر نہیں تو یقیناً عقل کے/کی اندھی ضرور ہو
ام ے شاہ@ummMaha786
@ButtQaddafi مجھے اسکا کوئی ایک پبلک والا ٹوئیٹ دکھائیں جس میں ایسی فحش گفتگو ہو
اردو








