ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
عراق میں قتل عام کرکے اقتدار پر ایران کا قبضہ کروانا ہو، شام میں مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہو، لیبیا کو عملی طور پر تقسیم کرنا ہو، ایران اور امریکہ مضبوط اتحادی رہے۔ تو پھر آخر کیا ہوا کہ امریکہ کو ایران پر حملہ کرنا پڑ گیا؟
سننے میں آ رہا ہے کے امارات کو کسی پاکستانی سیاستدان نے اکسایا کے پاکستان سے واپس مانگ لیں یہ آپکی ہاں میں ہاں ملائیں گئے
کوئی اس پاکستان سیاستدان شخصیت کا نام بتائے گا ؟
کسی کے پاس اسکے بارے میں مزید معلومات ہے کیا ؟
@najamwalikhan نجم صاحب جو ایران نے پچھلے 47 سال میں بویا وہ وہ انشاء اللہ اس کو سود سمیت کاٹنا پڑے گا۔لبنان کی تباہی شام میں 10 لاکھ مسلمانوں کا قتل حوثی باغیوں کے زریعے سعودی عرب کو نقصان صدام حسین کا قتل اور عراق میں قتل عام سر چڑھ کے بولتا گا اور ایک ایک اسکے گناہوں کا اب جواب دینا پڑے گا
مجھے افسوس ہوا کہ میرے تمام تجزیے درست ثابت ہوئے مگر میری خواہشات نہیں ۔۔۔ مجھے اپنے ملک کے مغرب کی سمت ایک اور افغانستان بننے کا بھی دلی دُکھ ہو گا۔ یہ ثابت ہو گیا کہ انتہا پسند مولوی دیوبندی ہو یا شیعہ، اندر سے ایک ہی ہوتا ہے۔
اس امر سے کون انکار کرے گا کہ ایران نے پاکستان کی توہین بھی کی ہے اور اسے مشکل میں بھی پھنسا دیا ہے۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ ایران امریکہ کے عوام اور سرزمین تک تو پہنچ نہیں سکتا سو وہ خلیجی ممالک پر حملے کرے گا، کیا اب پاکستان انہیں جواب دینے سے روک سکتا ہے، ہرگز نہیں بلکہ پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ کئے معاہدے پر عمل کرنا پڑے گا۔
مجھے شکوہ ہے کہ اس نے میرے وزیراعظم کی پینتالیس منٹ کی کال اور میرے فیلڈ مارشل کے تین روز کے دورے کی بھی قدر نہیں کی۔ امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی بنیاد پر بائیکاٹ درست نہیں کیونکہ اس پر بھی مذاکرات میں ہی بات ہو سکتی تھی۔ ہر بندہ کہہ رہا ہے کہ آخر میں مذاکرات ہی حل ہے تو اس سے پہلے بمباری کو موقع دینا حماقت ہے۔
بہت سارے لوگ ایران کی محبت میں جس قسم کے تجزیے کر رہے ہیں اس سے مجھے وہ شخص یاد آ رہا ہے جو مارکیٹ میں کھڑا ہو کے کہتا ہے “آئی لو چکن، آئی لو فش” اور اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ انہیں مار کے کھانا چاہتا ہے۔ اس وقت ایران سے محبت یہ ہے کہ اسے افغانستان بننے سے بچایا جائے۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ افغانستان کو بھی ایسی بڑھکوں اور غلط فیصلوں نے اس حال تک پہنچایا ہے ۔۔۔ یہ بھی یقین کر لیں کہ عقل بندوق سے بڑی ہے اور ڈپلومیسی جنگ سے بہتر اور طاقتور مگر آپ کو ڈپلومیسی آنی چاہئیے!
نجم ولی خان
جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم جج جو محسن پاکستان ثابت ہوا، جس پر بھونکنے اور تھوکنے والے عمران خان پراجیکٹ کے پالتوئوں کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور اپنا ہی تھوکا چاٹنا پڑا۔
تاریخ نے ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو سرخرو کیا۔
ہم سوچتے تھے کہ آخر ٹرمپ ہمارے حکمرانوں کا اتنا گرویدہ کیوں ہے، تو اس کا جواب بھی خود ٹرمپ نے ہی دیا جب اُس نے کہا کہ میں losers کو پسند کرتا ہوں، کیونکہ وہ اُس کے سامنے اُس کی پسند کی باتیں کرتے ہیں، ٹرمپ شکست کھا چکا ہے اور دنیا میں تنہا ہو گیا ہے، ایرانیوں کے پاس جو حُسینی جذبہ ہے وہ انہیں کبھی ہرا نہیں سکتا۔ میں جب تہران سفارت خانے میں تھا تو جنرل ایوب خان دو دفعہ تہران آیا، شاہ ایران ایوب خان سے کہا کرتا تھا کہ جنرل یہ عرب اچھے لوگ نہیں ہیں انہیں چھوڑ دو
سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان
@DRTPakistanyoutu.be/82rlhqDEbZk
ترمیم شدہ
پانچ مئی کو بھارت کے حملے سے جنگ شروع ہوئی
یوتھڑ بھارت کے حق میں بھونکنا شروع ہو گئے
ہم نے جواب دینا شروع کر دیا، ہمارے تمام اکاونٹس بھارت میں بین ہو گئے
چھ اور سات مئی کی درمیانی رات پاکستان نے رافیل سمیت بائیس جہاز پھڑکا دئیے گئے
لیکن حافظ صاحب خاموش رہے
یوتھڑ بھارت کے حق میں بھونکتے رہے
ہمارا فیس بک بھی بھارت میں بین ہو گیا
دس مئی کی صبح پاکستان نے جوابی حملہ کیا
چند منٹ میں بھارت کی گوڈیاں زمین پر لگ گئیں
حافظ صاحب خاموش رہے
یوتھڑ بھارت کے حق میں فجر کی پو پھٹنے تک بھونک رہے تھے
پھر احمد شریف صاحب نے گیارہ مئی کی صبح دنیا کو بتایا کہ ہم نے کیا کردیا ہے
اور دشمن کی طرف سے بھونکنے والوں نے سمتبدل لی اور ایوارڈز کے حقدار قرار پا گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اب اس وقت یوتھڑ پھر بھونک رہے ہیں اور
حافظ صاحب پھر خاموش ہیں
اور ہمارے فیس بک اور ٹویٹر کی ریچ ختم کر دی گئی ہے
سچوایشن
عمران خان سچ کہتا تھا کہ پاکستان میں Elite Capture ہے، ایک طرف 12 کروڑ لوگ خطِ غربت سے نیچے ہیں اور دوسری طرف حکمران اشرافیہ کے محلات، گاڑیوں کے قافلے، جہاز اور عیاشیاں ہیں۔ وزیراعظم کیوں 40 گاڑیوں کا پروٹوکول لیتا ہے؟ پاکستان میں سیکیورٹی صرف بہانہ ہے، اصل میں پروٹوکول اور VIP کلچر ہے، سندھ میں سفر کریں تو پتہ چلے کہ 40 سال میں کچھ نہیں، بدلا، اشرافیہ اس بات پر خوش ہے کہ پاکستان کا نام CNN پر آ گیا لیکن اس سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں کہ کتنے عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور 75% عوام کے پاس صاف پانی نہیں
@Real_MZubairyoutu.be/N16QeYFOT0M@DRTPakistan
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
سی این این والے کہہ رہے کہ یہ پاکستان تھا جس کے آرمی چیف کے دورہ ایران کے بعد لبنان میں جنگ بندی ہوئی اس وقت دنیا میں امن لانے میں مرکزی کردار پاکستان کا ہے
سی این این بھی مطالعہ پاکستان پر لگ گیا ہے 😜
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
جواد نقوی جیسے لوگ وہ ہوتے ہیں جو ماتھے پر گولی لگ کے مرنے والے باپ کو دیکھ کے کہتے ہیں "شکر ہے آنکھ بچ گئی"۔ ایرانی غداروں اور عسکری نااہلی کے باعث ولائت فقیہہ نہ بچ سکا، پوری قیادت مار دی گئی لیکن بیانیہ بیچنا ہے کہ "خامینائی نے شہادت دے کر ایران بچا لیا" لیکن سوال ہے کہ کیا ایران بچ گیا؟
تا ہم جواد نقوی سے دلائل سن لو کہ پاک فوج کے افسر ڈرپوک ہیں اس لئے کم مارے جاتے ہیں۔ پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس میں شہید ہونے والےافسروں کی جوانوں کے مقابلے میں شرح سب سے زیادہ ہے۔ ایران کی مکمل قیادت کو پاکستانی مارخور نے بروقت اطلاع دے کر بچایا ورنہ یہ بھی مارے جا چکے ہوتے۔ وہ تشکر کر رہے ہیں اس نے الگ ہی خمس اکٹھا کرنے کی دکان کھول رکھی ہے۔
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰🇮🇷 Pakistan’s Army Chief, Field Marshal Asim Munir, has arrived in Tehran, where he was received by Foreign Minister Abbas Araghchi.
Munir has been a central figure in Pakistan’s mediation efforts between the U.S. and Iran.
ان مذاکرات کے بارے جتنی خبریں عوام الناس کی ضرورت تھیں، وہ ان کو بہم اور بروقت میسر رہیں۔ جناب ابصار عالم، جناب ممتاز بھٹی اور جناب کامران یوسف کے ان دنوں کے ولاگ سن لیجئے۔ یہ تینوں میرے لئے قابل احترام صحافی ہیں اور صحافت کی روائیتی چکی میں سے نکل کر یہاں تک پہنچے ہیں۔ انہوں نے اپنا حق ادا کیا۔
سوال یہ کہ آپ ان کو سنتے کتنا ہیں؟؟؟
این ایل ای سے ترقی کرکے ولاگ کرنا شروع کر دینے والے ناکام عاشقین، جو اپنی مبینہ بے وفا محبوبہ کو اپنے ہاتھوں سے جیل پہنچا کر آئے ہیں ان کی بات کو چھوڑیں اور نہ ان کی بات سنیں جن کو سب کچھ ہفتہ پہلے ہی پتہ ہوتا ہے۔
صحافت زندہ باد
اصلی صحافت زندہ باد
@AbsarAlamHaider@Kamran_Yousaf@MumtazBhattiDin