Precious Pearl

224 posts

Precious Pearl banner
Precious Pearl

Precious Pearl

@Indepth04

ففروا الی اللہ🤍

参加日 Nisan 2026
260 フォロー中388 フォロワー
固定されたツイート
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
A soul wandering in its own ocean!💜
Precious Pearl tweet media
English
0
1
8
489
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙@black_rose620_·
نمرہ احمد لکھتی ہیں🤌🏻 جن سے محبت کی جاتی ہے! 👀 انکو اپنی خواہشات کی رسی سے!💗 قید نہیں کیا جاتا!🥹 انھیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے. انھیں اپنی زندگی کھل کے جینے دی جاتی ہے. اور دنیا ک جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے. گر وہ لوٹ کر آ جائیں تو ہم محبت میں سچے تھے! 🫠
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙ tweet media
اردو
1
0
2
45
Precious Pearl がリツイート
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢
اسلام میں کم عمری کی شادی پر کوئی پابندی نہیں ہے لہٰذا ایسا قانون جو اسلامی اصولوں سے ٹکرا کر بنایا جائے وہ ہمارے لئے قابلِ قبول نہیں ہےاس قانون کو فوری ختم کیا جائے تاکہ معاشرے میں بےحیائی کا سدباب ہونہ کہ پھیلاؤ‼️
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢 tweet media
اردو
0
6
6
35
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@black_rose620_ @Qalbi_02 بھئی میں نے محبت کا مذاق تھوڑی اڑایا یہ بہت وسیع لفظ ہے کسی ایک شخص سے منسوب نہیں ہوتا🙄 باقی دعا دینی ہے تو پوری دیجیے کہ مجھے بھی ہو محبت لیکن بشرط حلال و پاکیزہ ☺
اردو
1
0
0
4
Precious Pearl がリツイート
Nafrat
Nafrat@NafratAi·
عاصم منیر محسن نقوی اور خون لیگ کی خواہش تھی کے لبیک ختم کر دیں گئے یہ صرف کراچی مینجمنٹ کمیٹی کا ایک رکن رہا ہوا ہے استقبال دیکھ لو تمہاری سات نسلیں بھی اکر یارسول اللہ کہنے والوں کو ختم نہیں سکتی
اردو
0
15
16
112
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@Muawaz9263 @Mlg124dm جی سٹارٹنگ پہ تھا پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہوا بہت اچھی سپیس تھی ماشاءاللہ اللہ پاک آپ بھائیوں کی کاوشوں کو قبول فرماۓ 🤲💕
اردو
0
0
0
10
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
پہلی دفعہ کوئی سپیس جوائن کی ہیں کہ قانونی کاروائی ہی پتا چل سکے تحریک کی لیکن آواز آنکھ مچولی کھیل رہی ہے کوئی جواب نہیں سن پارہی ۔۔🙄🙄
اردو
5
5
16
375
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 تہجد بہت بہترین وقت ہے، اللہ کو راضی کرنے کے لیے، اللہ سے اللہ کی محبت مانگنے کے لیے، اور اپنی دُعاؤں پر "کُن" کہلوانے کے لیے۔یاربی ہر معاملے میں خیر و بھلائی عطا فرما ہر برے عمل سے اور نفس کی پیروی سے اپنی پناہ میں رکھ 🤲
Precious Pearl tweet media
اردو
2
2
7
84
Precious Pearl がリツイート
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے💪🏻 سر جھکا کر جینے کا تو معاوضہ ملتا ہے (25 ہزار) امیرے محترم ❤️❤️ قیامت تک اگر اُمت مسلمہ زندہ رہنا چاہتی ہے تُو ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں تلوار رہنی چاہیے
اردو
1
53
83
472
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@AliH_56 @Qalbi_02 اب مجھے یہ نہیں پتا کہ کہاں مزار ہے اور کون ان کے پاس رہتا 😏 آپ گجرات سے ہیں بہتر جانتے ہوں گے کہ کون رہتا وہاں ۔۔؟!
اردو
0
0
0
9
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
دروازے کے اس پار آواز آئی”دولہ شاہ دی چوہی آئی اے“ بچپن میں اکثر بازاروں میں چھوٹے سر والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کرخوفزدہ ہونا فطری عمل تھا لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں یہ شاہ دولہ کے چوہے چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں پھر آج ہم نے اس پر مکمل تفصیل پڑھ لی🫢
اردو
5
0
2
267
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@Qalbi_02 @AliH_56 پیاری دوست ہیں آپ میری 🥰 جو کہہ رہا وہی ہوگا 🙄😏گجرات والے زیادہ ان کے چہیتے
اردو
0
0
0
6
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@AliH_56 @Qalbi_02 ہم ان سے بہت دور رہتی ہیں جو گجرات والے ہیں یقیناً ان میں ان کا عکس ہے جو نظر آرہا 🙄
اردو
1
0
0
8
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
آہ 💔 سات ماہ ہونے کو کیا کوئی حاکم کوئی قاضی جواب دے گے کہ آخر مردیکے میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیوں کیاگیا۔۔؟؟
اردو
0
14
18
153
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
بچپن میں تو کہیں نظر آتے تھے تو ڈر ہی لگتا تھا لیکن اب ڈر تو نہیں لگتا لیکن دل میں وہی خوف سا ہوتا۔۔ کچھ ماہ پہلے یہ لوگ آۓ تھے گلی میں کچھ پیسے دیئے میں نے۔۔ کہتے ہیں کہ ان کی بددعا نہیں لینی چاہیے باقی پتا نہیں ۔۔
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02

آپ نے کبھی دیکھی ہیں کیا 💁🤭 ہم تو بچپن میں بہت ڈرتے تھے ان سے اللہ ۔۔۔۔ بچپن میں کیا کیا کچھ دیکھا 🙆 @Indepth04

اردو
1
0
1
50
Precious Pearl がリツイート
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
🚨Since midnight, Israeli occupation forces have been carrying out massive destruction campaign in Al Zaytoun neighbourhood, southeast of the Gaza City..
English
4
183
284
3.6K