آزاد

8.5K posts

آزاد banner
آزاد

آزاد

@MaButt2

参加日 Ağustos 2018
861 フォロー中447 フォロワー
固定されたツイート
آزاد
آزاد@MaButt2·
@UzmaRumi @IjazNadeem46369 انکارممکن نہیں کہ قرآنی آیات میں گہرےسائنسی مضامین پائے جاتے ہیں۔قرآن سےپہلےکسی کتاب نےمادی اورروحانی شےکوسمجھانےکےلیےایک ہی لفظ استعمال نہین کیا جیسے آسمان اور قرآن کو میزان کہا اور زمین کو موزوں۔ یعنی میزان سے زمین موزوں بنی۔ سائنسی اور روحانی حقیقت یہی ہے۔ یہ قرآن کا اعجاز ہے
اردو
1
2
2
1.3K
آزاد
آزاد@MaButt2·
@zeefaham ہٹلر کے دیسی جانشین۔ سب سے بڑا فرزند افضل وڑائچ
اردو
0
1
1
3
زیفہم خان
زیفہم خان@zeefaham·
دنیا میں ایسی مخلوق بھی پائی جاتی ہے 🤔
اردو
1
1
0
23
آزاد
آزاد@MaButt2·
@ProfMIsmail ختم نبوت پر سوال کرنے والوں کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جاتا ہے۔
اردو
0
0
0
4
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
فیس بک پر اسلام کے جید علمائے کرام کی تقریروں کے ٹوٹے سن کر اس حقیقت کو سمجھ جاتا ہوں کہ مذہب پر سوال اٹھانے والوں کو توہین مذہب کے قوانین سے کیوں خاموش کیا جاتا ہے۔
اردو
2
0
7
87
آزاد
آزاد@MaButt2·
جرمن چانسلر کا آج کا جرمن میڈیا میں بیان ایرانی امریکہ کو زلیل و خوار کر رہے ہیں۔
اردو
0
1
0
15
آزاد
آزاد@MaButt2·
@VoxP0Pulie جناب آپ نے مہذب اختلاف برداشت ہی نہیں کیا؟
اردو
0
0
0
10
Hussain Shah Yemeni
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie·
لیکن اس میں کجی یہ ہے۔ ایک ہی استدلال میں وہ پاور پالیٹکس اور لبرلزم دونوں کو بیک وقت ماننے کی ترغیب دیتے اور بین الاقوامی معاملہ فہمی میں آڈیلزم اور اخلاقی تقاضوں کا خیال مفتوح قوموں پر لازمی قرار دے دیتے۔
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie

غامدی صاحب کا استدلال مسلمانوں کے تہذیبی انحطاط اور عالمی منظر نامے کے تناظر میں مسلمانوں کے زوال آشنا ہونے کے بعد کی غیر مؤثر حکمت عملی کے اعتبار سے تو ٹھیک ہے۔ لیکن قومی ریاستوں کی سیاسی حقیقت پسندانہ سوچ کے نظریہ کے مطابق بقا کی جنگ کی گنجائش بہرحال رہتی

اردو
2
0
2
167
آزاد
آزاد@MaButt2·
@VoxP0Pulie غامدی صاحب کی عجیب منطق ہے۔ قرآن اور احادیث کے مطابق ایک نبی نے ایک امام نے آنا تھا جس کے پیچھے لگنے سے امت کا ایک ہی دین ہو گا۔ اور تب اللہ سے غائبانہ مدد آئے گی۔ غامدی صاحب کو چاہیے عقل استعمال کرتے ہوئے قرآن اور احادیث کو مدنظر رکھیں۔ تب کہیں عقل درست نتائج اخذ کرے گی۔
اردو
0
1
1
25
Hussain Shah Yemeni
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie·
اصل میں یہ ہے وہ پس منظر جس کے تناظر میں غامدی صاحب آج کے مسلمانوں کی حالت زار کو سامنے رکھ کر استدلال کرتے ہیں اور توجہ دلاتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ یہ ہے وہ میدان عمل جسمیں کچھ کرنا تھا۔ لہذا صرف طاقت ہی نہیں جسمیں مسلمان زوال پزیر ہیں۔
The Pakistan Experience@ThePakistanExp1

Muslims stopped inventing and innovating

اردو
1
0
6
368
استاذ دکتور
استاذ دکتور@AhmedKhan193023·
A difficult truth: Most of us on Twitter Spaces are not engaging in intellectual discourse, we are performing certainty. Serious intellectual work is not built on speaking, but on listening. Not on winning arguments, but on the possibility of being wrong.
English
5
2
26
1.4K
shafique
shafique@mshafiq55110900·
صدر زرداری اس وقت چین کے دورہ پر ہیں پچھلے دور صدارت میں بھی انہوں نے چین کے کئی صوبوں کے دورے کر کے وہاں کی ترقی کو قریب سے دیکھا، اس وقت سے صدر زرداری کو مکمل یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل مغرب نہیں بلکہ چین کیساتھ جڑا ہے، حالیہ دورے میں بھی وہ صوبائی مراکز اور صنعتی و تجارتی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں کی ترقی اور صفائ دیکھ رہے ہیں اور وہ ان تمام کاموں کی خود فہرست بنا رہے ہیں فہرست بنانے کا مقصد یہ ہے کہ واہس آ کر وہ سندھ حکومت کو بتا سکیں کہ کون کون سے کام نہیں کرنے اک زرداری ———
اردو
5
4
19
323
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کیا پاکستان میں اسلامیات کا کوئی پی ایچ ڈی، شیخ القرآن یا شیخ الحدیث ایسا بھی موجود ہے جس نے مذہبی تضادات پر تحقیق کی ہو۔
اردو
8
2
33
3.6K
آزاد がリツイート
آزاد
آزاد@MaButt2·
@ProfMIsmail کیا کوئی ایسا موجود ہے جس کو ختم نبوت کے موضوع پر گرفت ہو؟
اردو
1
2
1
178
آزاد
آزاد@MaButt2·
@mshafiq55110900 جناب جب چورن بنایا تو کیا پھینک دیں؟ چورن بیچنے کے لیے بنایا جاتا ہے نہ کہ پھینکنے کے لیے۔
اردو
0
0
1
19
shafique
shafique@mshafiq55110900·
سب تجزیہ نگار اپنے تبصرے دیکھتے رہ گئے اور ایرانی وزیر خارجہ روس روانہ ہو گئے لیکن پھر بھی چورن بیچیں گے
اردو
4
1
7
170
آزاد
آزاد@MaButt2·
@talatkhan58 قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی مرزا غالب
اردو
0
1
4
81
آزاد
آزاد@MaButt2·
@amtulq2 @IslamCritic کوئی شے ہمیں تب نظر آتی ہے جب روشنی شے سے ٹکڑا کر انکھون کی طرف واپس آتی ہے اور جسم زمان و مکاں کا محتاج ہے مگر خدا نہیں۔ لہٰزا خدا اپنی صفات سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ آنکھوں کے زریعے جسم سے۔
اردو
0
1
0
39
Amtul
Amtul@amtulq2·
@MaButt2 @IslamCritic انسان کو سبب نظر نہیں آتا یا سمجھائیں آتا مگر خدا نظر بھی آتا ہے اور سمجھ بھی
اردو
1
0
1
16
Reason over faith
Reason over faith@IslamCritic·
یچارے اللہ یاری کوکوئی تھوڑی کوانٹم فزکس پڑھا دو تاکہ اسکو پتہ چلے کہ ہر affect کے پیچھے cause ضروری نھیں۔
اردو
2
0
10
244