Chaudhry
3.2K posts


@RShahzaddk Ye ha tumhari government juse tum support karte ho
Jahannym men jao ge tum sab supporter

English

@JimmyVirkk او میرے بھائی پاکستان سعودی میں بیٹھ چکا ذرا بولو نا اہرانی فوج کو آئے خوشبو لگا کر
دما دم مست قلندر ہوگا تیری ایرانی فوج کا
اردو

سی این این کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی اکثریت کو ایران نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے یا تباہ کر دیا ہے۔
سی این این کی تحقیقات کہتی ہے کہ ان میں سے بہت سے "عملی طور پر ناقابل استعمال" ہو چکے ہیں۔
کچھ دن پہلے امریکی ذرائع نے یہ تسلیم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا کہ ایران نے ان فوجی اڈوں پر بمباری کے لئے ساٹھ سال پرانے ایف 5A جہاز استعمال کیے۔ ظاہر ہے پائلٹ شہید بھی ہوئے ہوں گے لیکن وہ اپنا مشن پورا کر گئے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا جانے گی کہ امریکہ کا کتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے اور کیوں اب امریکہ کے لیے مشرق وسطٰی سے نکلنا پڑے گا۔ اور یہی ایران کا منصوبہ ہے کہ شکست خوردہ امریکہ کو اب خلیجی ممالک میں واپس نہيں آنے دیا جائے گا۔
سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو سمجھ آچکی ہے کہ اب امریکہ ان کی حفاظت نہيں کر پائے گا۔ اس لئے وہ اپنے تعلقات ایران سے بہتر کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان پر بھی مہربان ہیں کہ ان کا دفاع میں ہاتھ بٹائے۔
اردو

@amalqa_ ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان کو اب گھر بھی دے
اگر وزیراعلی اپنا صرف ایک دن کا خرچہ روک لے تو اس سے سو غریبوں کیلئے چھوٹے چھوٹے گھر بن سکتے ہیں
مگر یہ لوگ غریبوں کی دعائیں کبھی نہیں لیں گے ہاں بد دعائیں روز لیں گے
@MaryamNSharif
اردو

@ReadinWakil دوپہر 12بجے تک آپ کو ہوٹل کا روم خالی کرنا ہوتاہے اور جب آپ ہوٹل روم خالی کرتےہو اس کو کہتےہیں check-out اس ٹائم ہوٹل کا سٹاف روم میں آتاہے ہر چیز چیک کرتاہے اور پھر کسٹمر کو کہتاہے تھنک یو سر آپ جاسکتےہیں
یہ بوڑھاغریب آدمی نا کسی ہوٹل میں ٹھہرا نا اس کو پتہ ہے اسکا جھوٹ مت سنو
اردو

@ReadinWakil یہ کوئی سچا واقعہ نہیں ہے
یہ بکواس بات یے فقیروں والی بات کی آپ نے
میرے بھائیو اس کا جھوٹ ہے یہ اس پر یقین نا کرو یہ کیسے جھوٹ ہے آؤ میں اپ کو ثابت کرتا ہوں کہ یہ پوسٹ جھوٹ ہے
بھائیوں ہوٹل میں آپ جب ان ہوتے ہو اس کو ہوٹلز کی زبان میں check-in کہتے ہیں اور جب آپ جاتے ہو 👇👇👇
اردو

♦️ ایک سچّا واقعہ ♦️
میں لگ بھگ
25 برس اٹلی میں مستقلاً رہا ہوں
اور اس معاشرے کے
مزاج سے خوب واقف بھی
ہوں ۰۰۰۰
دورانِ قیام اٹلی میں کسی نے
چند پاکستانیوں کے رویہ پر
سوشل میڈیا پر لکھا ہے ،
مجھے جان کر شدید افسوس ہوا ،
وہ کہتے ہیں کہ
“ چند ماہ پہلے سعودی عرب سے
لندن جاتے ہوئے
24 گھنٹے کا اٹالین ایر لائن کی
جانب سے ہوٹل میں stay تھا
جب ہوٹل پہنچے تو
میرا room تیسری منزل پر تھا
چنانچہ سونے کے لئے جب
کمرے میں گئے تو بیڈ پر
چادریں نہیں تھیں ۰۰۰۰۰۰۰
مینیجر کو کال کیا تو وہ خود بھی
حیران ہو کر ہمارے
چہرے تکنے لگا اس کا جواب
تھا کہ رات کو چند پاکستانی
ٹھہرے تھے شاید جاتے ہوئے
چادریں بھی لے گئے ہیں
میں تو شرم سے پانی پانی ہوگیا ،
ہماری قوم نے کوئی پہلو نہیں
چھوڑے جہاں پاکستان کی
عزّت کا جنازہ نہ نکالا جائے 💔

اردو

🔴 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا:
“اگر مجھے بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کا موقع ملا تو میں ان سے کہوں گا کہ کوہِ نور ہیرا بھارت کو واپس کر دیں۔”
▪️ کوہِ نور دنیا کے سب سے مشہور تاریخی ہیرے میں شمار ہوتا ہے۔
▪️ یہ ہیرا برطانوی شاہی خاندان کے پاس اُس وقت آیا جب ہندوستان میں انگریزوں کی نوآبادیاتی حکمرانی تھی۔ اس سے پہلے یہ مغل بادشاہوں، افغان امیروں اور سکھ مہاراجاؤں کے پاس رہا تھا۔


اردو

@miya_younas کچھ شرم کر لو بیشرم گھٹیا اکاؤنٹ ملک کو بدنام کرتے ہو تم بیشرم لوگ
اردو

پاکستانی فوج کو ملک کے اندر لڑنے کی بجائے یہ علاقہ افغانستان سے لینا چاہئے جس سے پاکستان کا روس اور وسطی ایشیا کے ساتھ ڈائریکٹ کنیکٹ ہو سکے
@OfficialDGISPR @RShahzaddk @Aadiiroy2 @shafqatmm1

اردو

@MashwaniAzhar تم بہت بڑے بیغرت غریب اور کرپٹ آدمی ہو
بتاؤ تم تو غریب ہو ہماری حکومت آنے سے پہلے تمہارے پاس ایک بائک تک نہیں تھی تم وقاص امجد کی بائیک پہ آتے جاتے رہے ہو
تم اب یورپ بیٹھ کر کیسے اور کہاں سے عیاشی کر رہے ہو؟؟
سارا پارٹی کا فنڈ کھا رہےہو
تم بہت بڑے کرپٹ نمک حرام اور بیغرت بندے ہو
اردو

کچھ لوگ مجھے ٹیگ کر کے پوچھتے ہیں کہ
“آپ پارٹی عہدیداروں کی کارکردگی پر پبلکلی کیوں نہیں بولتے؟”
• مجھے جب بھی موقع ملا عوامی فیڈبیک اور ورکرز کی تجاویز بغیر لگی لپٹی کے عمران خان صاحب تک پہنچائیں
• ہر دن، ہر ایشو پر قائم مقام پارٹی اور حکومتی عہدیداروں کو ورکرز اور سپورٹرز کے سوالات، احساسات، تجاویر اور فیڈ بیک بھی پہنچاتا ہوں
• سوشل میڈیا ٹیم کے ممبر کے طور پر میں عمران خان کے بنائے ہوئے قواعد کا پابند ہوں اور مجبوراً پارٹی فورمز پر ہی اپنا ردعمل دینا پڑتا ہے چاہے جتنا مرضی کسی معاملے پر اختلاف ہو
پارٹی کے کچھ عہدیدار دعوے کرتے ہیں کہ “تم لوگ سوشل میڈیا اور AI والوں سے ہمارے خلاف کمپین چلوا رہے ہو” - اور کچھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کہتے ہیں کہ “تم لوگ پارٹی / حکومتی عہدیداروں کو بچا رہے ہو”
——— ہم نہ پہلا کام کرتے ہیں نہ دوسرا- ہم صرف عمران خان کے narrative ، ان کے فیصلوں اور ان کے بنائے ہوئے قاعدے (گائیڈ لائنز) کے مطابق چلنے کے پابند ہیں
نوٹ: نیچے میری چند ٹویٹس کے سکرین شاٹس ہیں- ایسی تجاویز گراؤنڈ پر کام کرنے والے مجھ جیسے ہزاروں ورکرز مسلسل دیتے آئے ہیں - لیکن فیصلے ظاہر ہے ورکرز کے ہاتھ میں نہیں ہیں!!




اردو

@MaidahMuhammad @shafqatmm1 اچھا کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ وہ علاقائی طاقتیں کونسی ہیں؟؟
ایران علاقائی طاقت ہے؟؟ جس نے ہر جنگ میں پاکستان کی مخالفت کی ؟
یا انڈیا علاقائی طاقت ہے جو آپ کا ازلی دشمن ہے؟
اور رہی بات چین کی تو چین پاکستان سے چاہتے ہوئے بھی دور نہیں جا سکتا
جو دل کرتا ہے بکواس لکھ دیتے ہو
اردو

@shafqatmm1 ایک شخص نے اپنے اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو علاقائی طاقتوں سے کوسوں دور کر دیا ہے ۔
اس صورتحال سے نکلنے کے لیے پاکستان کو پتہ نہیں کتنی دہائیاں لگیں گی۔
اردو

اصل صورتحال یہ ہے کہ
ایران جنگ میں وقفے کے دوران امریکہ علاقے میں بھاری اسلحہ پہنچا رہا ہے
روسی حکام جلد ایران پر بڑا امریکی حملہ دیکھ رہے ہیں اس لئے وہ دفاعی انڈرسٹینڈنگ کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملے تو روس ایران اور پاکستان کے دفاعی حکام بشکیک میں اکٹھے ہوئے
پاکستان نے اس ملاقات میں خواجہ آصف کو بھیجا جب کہ عاصم منیر کے متعلق خبر یہ ہے کہ وہ واشنگٹن روانہ ہونے والے ہیں
سارے ڈاٹس کنیکٹ کریں تو پاکستان علاقائی طاقتوں سے دور جاتا دکھائی دے رہا ہے
اردو






