Prof Sher Muhammad Chauhan

188.5K posts

Prof Sher Muhammad Chauhan banner
Prof Sher Muhammad Chauhan

Prof Sher Muhammad Chauhan

@Sher_Chauhann

An education reform analyst affiliated with LUMS, studying curriculum politics and knowledge production.

Lahore, Pakistan 参加日 Mayıs 2021
16K フォロー中20K フォロワー
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
@CMShehbaz This is the kind of leadership the region needs bringing rivals to the table and preventing a wider conflict. Kudos to Pakistan's diplomatic team and all countries that supported the peace process.
English
0
0
0
52
Prof Sher Muhammad Chauhan がリツイート
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade. I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement. I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition. I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard. I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability. May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
1.1K
2.9K
10.3K
561.2K
Prof Sher Muhammad Chauhan がリツイート
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
“Thank you, Pakistan” 🇵🇰 - UK officials praise Pakistan in the House of Lords for its role in advancing U.S.-Iran talks.
English
15
139
979
14.5K
Prof Sher Muhammad Chauhan がリツイート
Abbas Bugti journalist
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52·
یہ رسول ﷺ کی ریاست ہے اس کی حفاظت ہماری اور اپکی ذمہ داری ہے ۔۔!! سب محبت وطن عزیز کے لئے ۔۔🌹🇵🇰
Abbas Bugti journalist tweet media
اردو
12
10
40
1.3K
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ایک بڑی سازش خاک میں ملا دی۔ افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد نہ صرف گرفتار ہوئے بلکہ ان کے قبضے سے M4 رائفلز، AK-47، MP5، SMGs، IEDs، دستی بم اور سینکڑوں گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنۃ الہندوستان کے آلہ کار بلوچستان میں خونریزی، دہشت گردی اور بدامنی پھیلانے کے لیے بیرونی سرپرستی حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن ایف سی ساؤتھ بلوچستان کی بروقت کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا۔ دہشت گرد چاہے جتنا بھی اسلحہ اکٹھا کر لیں، بلوچستان کے محافظ ان کے ہر منصوبے کو قبرستان تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان دشمن عناصر کو یہ پیغام واضح ہے: بلوچستان دہشت گردوں کے لیے نہیں، پاکستان کے لیے ہے۔ #Dalbandin #Balochistan #FitnaTulHindustan #Pakistan
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
1
1
66
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨بی ایل اے: دہشتگردوں کا گینگ جو علاقائی امن کا سب سے بڑا زہر ہے! امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ کی تازہ رپورٹ میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی، بی ایل اے کی اقوامِ متحدہ میں بلیک لسٹنگ کے لیے امریکا سےپاکستان کی حمایت کا مطالبہ ‼️ یہ سچی بات یہ ہے کہ بی ایل اے دراصل ایک خونخوار دہشتگرد نیٹ ورک ہے جو معصوم شہریوں، انجینئرز، مزدوروں اور سیکورٹی اہلکاروں کے خون سے اپنا "آزادی" کا جھوٹا بیانیہ سینک رہا ہے۔ سی پیک جیسے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنانا، چینی دوستوں کو قتل کرنا، اور بلوچستان کے عام لوگوں کو اغوا و تشدد کا نشانہ بنانا یہ ان کی "جدوجہد" نہیں، بلکہ خالص دہشتگردی ہے۔۔اگر اقوام متحدہ میں بی ایل اے کو بلیک لسٹ کر دیا جائے تو ان کے اثاثے منجمد ہو جائیں گے، ان کے دہشتگردوں پر سفری پابندیاں لگ جائیں گی، اور ان کی مالی معاونت کا ذریعہ خشک ہو جائے گا۔ پاکستان کی حمایت میں امریکا کو فوری طور پر آگے آنا چاہیے ۔ کیونکہ یہ صرف پاکستان یا چین کا مسئلہ نہیں، بلکہ عالمی دہشتگردی کا مسئلہ ہے!!! #Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet mediaProf Sher Muhammad Chauhan tweet mediaProf Sher Muhammad Chauhan tweet mediaProf Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
0
0
44
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨پنجگور: چیدگی روٹ پر BLA دہشتگردوں نے ٹرالر گاڑیوں اور فورسز کو نشانہ بنایا۔ حملے میں سات ٹرالر گاڑیوں کو فائرنگ کے بعد نذرِ آتش کر دیا گیا‼️ یہ نام نہاد "آزادی" کے دعویدار درحقیقت بلوچستان کے عوام کے سب سے بڑے دشمن بن چکے ہیں۔ غریب ڈرائیوروں کی گاڑیاں جلانا، مزدوروں کی روزی چھیننا اور شاہراہوں پر خوف و ہراس پھیلانا کسی سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ کھلی دہشت گردی، بدمعاشی اور عوام دشمنی ہے۔ بی ایل اے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس کا نشانہ نہ صرف ریاستی ادارے بلکہ بلوچستان کی معیشت، ترقی اور عام بلوچ عوام ہیں۔ معصوم لوگوں کا نقصان کرنے والے یہ عناصر بلوچ قوم کے خیرخواہ نہیں بلکہ خون، آگ اور تباہی کی سیاست کرنے والے دہشت گرد ہیں جن کے ہاتھ عوام کے نقصان سے رنگے ہوئے ہیں۔ #Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
1
2
52
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
⚫ ترقی دشمن دہشت گردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی‼️ بی ایل اے کے دہشت گردوں نے 16 جون کو کان کنی کے منصوبے سے وابستہ لاجسٹک ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ کسی فوجی ہدف پر نہیں بلکہ بلوچستان کی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی خوشحالی پر حملہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ عناصر بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ بدامنی، خوف اور تباہی کے سوداگر ہیں۔ انہیں بلوچستان کی ترقی نہیں، بلکہ انتشار اور خونریزی درکار ہے۔
اردو
0
2
1
54
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
⚫ ترقی دشمن دہشت گردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی‼️ بی ایل اے کے دہشت گردوں نے 16 جون کو کان کنی کے منصوبے سے وابستہ لاجسٹک ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ کسی فوجی ہدف پر نہیں بلکہ بلوچستان کی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی خوشحالی پر حملہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ عناصر بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ بدامنی، خوف اور تباہی کے سوداگر ہیں۔ انہیں بلوچستان کی ترقی نہیں، بلکہ انتشار اور خونریزی درکار ہے۔ #Balochistan #BLA #15junio
اردو
0
1
1
62
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨نوشکی اپڈیٹ نوشکی میں کوئٹہ-تفتان شاہراہ پر رکاوٹ ڈالنے والے دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دیا۔متعدد دہشت گرد ہلاک، شاہراہ کلیئر اور ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ جبکہ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔‼️ #Balochistan #HicriYılbaşı #Panamá
اردو
0
11
18
734
Mir Yar Baloch
Mir Yar Baloch@miryar_baloch·
The Army of the Republic of Balochistan has inflicted defeats on Pakistan's occupying forces to the extent that the enemy can no longer move freely across Balochistan by road. As a result, they have resorted to traveling alongside public transport and using civilians as a shield. However, even there, the enemy is facing rejection. Baloch and Pashtun people are increasingly avoiding travel with Pakistan's military personnel and are voluntarily refusing to load and unload Balochistan's mineral resources. This growing refusal reflects a positive and conscious decision by the local population.
Mir Yar Baloch@miryar_baloch

Breaking News; #PrayForBalochistan #CountDownForPakistanBegun. Heavy fighting between the military of Balochistan and Pakistani invading forces underway. Final phase of the liberation. The AzadBalochistanFouj is pushing the occupational forces of Pakistan out of Balochistan.

English
2
9
24
974
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مل کے مقام پر موجود مسلح دہشت گرد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئیں ہے!!‼️ دہشت گرد قومی شاہراہ پر موجود تھے اور ناکہ لگائے ہوئے تھے کہ اس دوران ایف سی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں جانب فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ دہشت گرد شاہراہ سے پسپا ہوکر نزدیکی علاقے میں روپوش ہوگئے، سرچ آپریشن جاری!! #Balochistan #موجب_الرِياض
اردو
0
13
31
3.2K
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
پاک فوج بلوچستان کی محافظ ‼️ بی ایل اے کے دہشت گرد مقامی گھروں میں گھس کر چھپے ہوئے تھے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے۔ لیکن پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور دہشت گردوں کو چن چن کر نشانہ بنایا۔ معصوم مقامی آبادی محفوظ رہی۔ فتنہ الہندوستان ناکام ہو گیا۔ کیوں کہ پاک فوج بلوچستان کی ڈھال ہے۔ #Balochistan #BLA #كاس_العالم_٢٠٢٦
اردو
2
17
25
862
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب ماہ رانگ کا ایک اور لاپتہ شخص دہشت گرد نکلا‼️ فتنہ الہندستان کے دہشت گرد عادل کو بی وائی سی نے 9 نومبر 2024 کو جبری مسنگ پرسن ظاہر کیا تھا اور الزام ریاست پر لگایا ، اس دہشت گرد عادل نے 2024 بی ایل اے جوائن کیا جسے بی ایل اے نے تسلیم بھی کیا۔ یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے آواران آپریشن میں مارا گیا اب بی وائی سی فتنہ الہندستان کی پراکسی ہے اور ظاہر ہو گیا ہے۔ جو بلوچ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے! #Balochistan #BreakingNews #BYC #MahrangBaloch @MahrangBaloch_ @SammiBaluch
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet mediaProf Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
18
22
1.3K
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
‼️ *دہشتگردی کا انجام۔ کتے جیسی موت* ‼️ سلمان عرف چراغ کو کچھ عناصر ہیرو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک گمراہ دہشت گرد تھا جس نے تشدد اور بدامنی کے راستے کو اختیار کیا۔ ایسے افراد کے اقدامات سے نہ صرف معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں بلکہ علاقے کے امن اور ترقی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ پنجگور میں اس کا انجام اس بات کی یاد دہانی ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کا راستہ آخرکار تباہی پر ہی ختم ہوتا ہے۔ امن، قانون اور انسانیت کے خلاف اٹھنے والا ہر قدم بالآخر اپنے منطقی انجام تک پہنچتا ہے۔ #pakistanagainstterrorism #Turbat #Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
15
15
255
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨آیت اللہ خامنائی کی شہادت کے بعد یہاں کچھ علمائے کرام شیعہ سنی فساد شروع کروانے کی تیاری میں تھے۔‼️ جس فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف مسلکی زہر اگلتے تھے، وہی ایران کا سب سے بڑا خیرخواہ نکلا۔ پی ٹی آئی کے ناصر عباس، جواد نقوی اور ان کے ساتھی بیانات توڑ کر فتنہ پھیلا رہے تھے۔ وہی 'علامہ' اور پی ٹی آئی کے لوگ جو فیلڈ مارشل عاصم منیر پر مسلکی حملہ کر رہے تھے، شہروں میں آگ لگا رہے تھے اور فوجیوں کو شہید کروا رہے تھے۔نوجوانوں کو بھڑکا رہے تھے، شہر جلا رہے تھے سب کچھ فیلڈ مارشل کے بیان کو توڑ مروڑ کر۔ اور اصل میں جنرل عاصم منیر ایران کی مدد کر رہے تھے۔آج پوری دنیا میں انکی سفارتکاری کا ڈنکا بج رہا ہے۔ اور دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے اللہ نے انکو اور عزت دی۔ ان شر پسند عناصر کو اب شرم کا احساس ہوا یا اب بھی منافقت جاری رکھنی ہے؟ @AllamaRajaNasir @PTIofficial #imrankhanPTI #vecinosallímite
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
15
20
222
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
ماشاءاللہ نئے سال 1448 ہجری کے آغاز میں بیت اللہ شریف میں کسوی کی تبدیلی کے روح پرور مناظر ♥️ #عام_هجري_جديد_١٤٤٨ه #العام_الهجري_الجديد_١٤٤٨ #MuharremAyı
اردو
1
0
15
301
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨 چمن سیکٹر میں خوارج کا بڑا حملہ ناکام! افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 12 خوارج دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے۔ پاکستان کی سرحد کوئی یتیم خانہ نہیں، یہاں گھسنے والے دہشت گردوں کا استقبال گولی کرتی ہے۔‼️ #Balochistan #khawarij #Irán
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
10
13
260
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
🚨بہادری کے دعوے لیکن سہارا خواتین کا؟ بہادری کے جھوٹے دعوے کرنے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اتنے بزدل ہو چکے ہیں کہ اب خواتین کو ہراساں کر کے اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔‼️ خواتین کو ہراساں کرنا، انہیں ذہنی دباؤ کا شکار بنانا اور دہشت گردی کے جال میں پھنسانا۔ یہ بہادری نہیں، کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے۔ #BLA #Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
11
19
1.1K
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
اپ جانتے ہیں کہ پہلے شادیاں اپنے ڈیرے اپنے محلے اور اپنے گھر میں ہوا کرتی تھی اور اب شادی ھال پر کی جاتی ہیں اور عام طور پر سب سے بہترین شادی حال منتخب کیا جاتا ہے کوئی بھی صلح اور رسائی جہاں ہوتی ہے ہمیشہ لکھائی پڑھائی جا کر دفتر میں ہوتی ہے انگوٹھے بھی وہیں پہ لگائے جاتے ہیں جن لوگوں کو پاکستان کی عزت اور پاکستان کی کامیابی چبھ رہی ہے وہ لوگ معترض ہیں صلح کے دستخط جنیوا میں کیوں ہو رہے ہیں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اسر۔ ائیل کے نمائندے بھی وہاں پر ہوں گے اور پاکستان کسی صورت میں بھی اسر۔ ائیلیو۔ ں کے ناپاک قدم اپنی سرزمین پر نہیں برداشت کر سکتا دوسری بات بےشرمچار خوارج مجاور۔ منافق اور اب موتر واسی فل گیم کرنے کو تیار بیٹھے تھے تیسری بات اس سارے معاملے پر پاکستان کا بہت زیادہ خرچہ ہونا تھا اور پاکستان پہلے ہی بہت مقروض ملک ہے جو شاہ خرچیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا چوتھی بات اگر یہ دستخط اسلام اباد ہوتے تو چار دن کے لیے روڈ بلاک ہو جاتے ہیں اور پاکستان کی معیشت کا بہت نقصان ہوتا الیکٹرانک دستخط تو رات کو ہی ہو چکے ہیں رسمی تقریب باقی ہے وہ انشاءاللہ تعالی جمعہ والے مکمل ہو جائے گی اعتراض کرنے والے تو اعتراض کریں گے کہ دستخط سبز پینسل سے کیونکہ یہ سرخ سے کیوں نہیں کئے وتعز من تشاء ۔۔۔۔🇵🇰💚 #Pakistan #Irán #IranWar#trump
Prof Sher Muhammad Chauhan tweet media
اردو
0
9
10
194