
بلیک زیرو
3.4K posts

بلیک زیرو
@blackzero70
کوئی بائیو نہیں کیونکہ FSc میں میتھ پڑھی تھی 😄
参加日 Haziran 2020
114 フォロー中101 フォロワー

@naziagoraya میڈم ہم بھی پکے نون لیگی ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ۔۔۔
لیکن مریم سرکار اور مسٹر ببلو کو بھی اپنے ظلم سے باز آنا ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ یہ راجہ عامر شہزاد کی بات کڑوی ہو سکتی ہے مگر ہوگی 100 فیصد سچ۔
اردو

اللہ والیو۔ شہزاد بہت پکا ن لیگی ہے۔ اس سے دو چار سکولز کی سپورٹ کروائی جا سکتی۔منسٹر صاحب تو ویسے بھی اس معاملے میں بہت اعلی ظرفی اور کھلے دل اور ہاتھ کے مالک۔ باقی ہر بندے کو حق ہے وہ اتھارٹی سے سوال کرے۔ میاں داؤد ، شہزاد ان دونوں کی سخت تنقید برداشت کرنی چاہیے۔ ادھر لڑائی الٹی پڑتی ہے۔
Naeem Nazar@Ooyenimmi
یہ بات انکے ذہنوں میں بٹھانا ناممکن ہے جو کہتے ہیں "میری مما خان سے شادی کرنے کی خواہشمند ہے" 😂🙏
اردو

@The_Hasan7 مزدور بچارے کو 37 ہزار بھی کہاں ملتی ہے ۔۔۔
جب سے حکومت نے 37 ہزار روپے تنخواہ والا قانون نکالا ہے مالکوں نے ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے کر دیا اور ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی ہے۔ اگر کوئی ملازم بیچارا 1 چھٹی بھی کرے تو اس کی تنخواہ کاٹ کی جاتی ہے
اردو

کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان میں جج کی ماہانہ پینشن 22 لاکھ روپے ہے لیکن 35 سال سروس کر کے ریٹائر ہونے والے استاد کو کل 22 لاکھ روپے پنشن بھی نہیں دی جا رہی
😭😭
@RShahzaddk
اردو

@RShahzaddk راجا صاحب دسمبر 2024 کے بعد جس ملازم کی گریجویٹی و بقایاجات 80 لاکھ بننے تھے اسے صرف 20،22 لاکھ مل رہے ہیں اور ماہانہ پنشن جو 1 لاکھ بننا تھی وہ محض 35 ہزار بن رہی ہے 🤕🤕
اردو
بلیک زیرو がリツイート

🔥 ~$1,660 Grand Prize. And it's a FREE draw.
New Chasepot Round 20260601 is LIVE!
🏆 Grand Prize: 1,660 USDT
📊 ~$1,660 at round creation
⏰ Entries close: Sunday, June 7, 2026
Chasepot is a free draw for eligible users in the official cPen app. No purchase necessary. Just pick your numbers and enter.
Previous Round 20260525 Results
Winning Numbers: 3, 4, 5, 7, 10, 44
No one matched all 6 numbers this round.
The grand prize rolls over and grows even bigger. 🍀
Partial Match Rewards
5/6 -> 7 winners -> 30 USDT
4/6 -> 167 winners -> 3 USDT
3/6 -> 1546 winners -> 3 Free Entries
2/6 -> 6335 winners -> 1 Free Entry
Match 2 or more numbers and earn rewards.
Ambassador Bonuses
9 Ambassador Bonuses were earned this round.
Refer friends through the Ambassador program and earn bonuses when they win.
🔒 Provably Fair & Verifiable
Winning numbers are generated using Chainlink VRF for verifiable on-chain randomness.
All entries are synced on-chain before the winning numbers are generated.
✅ Verify the previous round:
arbiscan.io/tx/0x4db9f40d4…
📱 Want to participate? Download the cPen app and get started:
cpen.io
⚠️ Eligibility: KYC verified, 18+, active mining. Availability may vary by region.
Good luck everyone 🍀
#cPenNetwork
English

@RShahzaddk جناب راجہ صاحب آپ کی ایک اس خوبی کا میں بہت بڑا فین ہوں کہ آپ جس چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اسے منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اور دلائل اور حقائق کے ساتھ بات کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مریم سرکار نے تعلیم اور صحت مکمل تباہ برباد کر دیئے ہیں اور اہجنڈہ انہیں مکمل پرائیویٹ کرنا ہے
اردو

پنجاب کا پیسہ مریم صاحبہ نے بلوچستان کو دیا ہے پنجاب کا پیسہ ابھی گلگت بلتستان کی کمپین کے وقت پتہ چلا کہ گلگت میں بھی دیا گیا وہاں گاڑیاں دیں ہسپتال دیئے مشینیں دیں اسی پنجاب کے پیسے سے وزیر ٹایگر فورس چلا رہے اشتہاری مہم چل رہی اربوں کے جہاز خریدے جا رہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے لئے پیسہ نہی ہے

اردو

@RanaSikandarH کیا فائدہ جب اس سکول کو بھی پرائیویٹائز تو جناب نے پھر بھی کر ہی دینا ہے
اردو

کرلو موجیں 4 روپے کمی کی ۔۔
بسسس گلگت الیکشن تک۔۔۔
پھر اکٹھے 25 روپے بڑھائیں گے دل پر بھاری پتھر 🪨 رکھ کر
#PetrolPriceDrop
#FuelPrices
اردو

@Aadiiroy2 ماہانہ کروڑوں کی مراعات لے رہا ہے لیکن تنخواہ نہیں لیتا ۔۔۔
بھائی صاحب سُوٹا آپ نے لگایا ہے ہم نے نہیں اور میاں نواز شریف سے محبت کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم ایسی چولیاں ڈیفینڈ کریں گے 🙏
اردو

تعلیم کے میدان میں انقلاب برپا کرنے والا نوجوان منسٹر ایجوکیشن پنجاب تعلیم کا سپاہی @RanaSikandarH
#رانا_سکندر_پر_اعتماد

اردو
بلیک زیرو がリツイート
بلیک زیرو がリツイート

@Momin_Speaks @RanaSikandarH @RShahzaddk
صاحب نے بالکل سچ اور درست باتیں کی ہیں جبکہ رانا مسلسل جھوٹ اور فیک باتیں کر رہا ستھری کیا کرے گا ؟؟؟
آپ راتب خوری کرنے کے بجائے ذرا میدان میں نکل کر سروے کرو تو پتا چلے کہ اپنی عیاشیوں کے لیے صحت اور تعلیم کو مریم سرکار کس بری طرح تباہ کرچکی ہے۔
اردو

آر اے شہزاد، وہ عطا تارڑ تھا جو چپ کر گیا، یہ رانا ہے، مریم سرکار کے سب سے زیادہ ڈیلیور کرنے والے وزیروں میں سے ایک وزیر۔ یہ آپکی ستھری تسلی کرے گا۔۔
@RanaSikandarH
اردو
بلیک زیرو がリツイート

رانا سکندر پنجاب کے ان چند وزراء میں شامل ہیں جو اپنی وزارت کے معاملات پر عبور رکھتے ہیں تعلیم و تربیت سے محبت کرنے والا متحرک وزیر تعلیم پنجاب کو ایک عرصے بعد نصیب ہوا ہے ہم تنقید تو روز کرتے ہیں اگر کوئی بندہ قابل تعریف کام کرے تو تعریف کرنے میں حرج نہیں
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH
پھر شرمندگی ، آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب! سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے! پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں! ۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں! اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

سینیر صحافی محمد مالک کا کہنا ھے کہ بیوروکریسی میں نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خود غیر ملکی شہریت نہ لو بچوں یا بیوی کو دلوا دو اور انہی کے نام پر اکاؤنٹس اور سب کچھ ہے۔ آپ کو بیوروکریٹس کے کے خاندان کی دوہری شہریت کو دیکھنا ہو گا۔
محمد مالک
......
مالک صاحب شاید نہیں جانتے کہ نیا قانون بن چکا ھے اب ججز سمیت تمام سئنیر سرکاری ملازمین کو اپنے سمیت بیوی بچوں کی دوہری شہریت بھی بتانی ہو گی۔ اور اگر کسی جج یا آفیسر نے یہ بات چھپائی تو اسکے خلاف کوڈ آف کنڈک کی کاروائی ہو گی۔ یعنی انہیں گھر جانا ہو گا۔۔۔۔!!!
اردو
بلیک زیرو がリツイート









