بلیک زیرو

3.4K posts

بلیک زیرو

بلیک زیرو

@blackzero70

کوئی بائیو نہیں کیونکہ FSc میں میتھ پڑھی تھی 😄

Katılım Haziran 2020
114 Takip Edilen101 Takipçiler
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@naziagoraya میڈم ہم بھی پکے نون لیگی ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ۔۔۔ لیکن مریم سرکار اور مسٹر ببلو کو بھی اپنے ظلم سے باز آنا ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ یہ راجہ عامر شہزاد کی بات کڑوی ہو سکتی ہے مگر ہوگی 100 فیصد سچ۔
اردو
0
0
0
107
Naziya Goraya🐅🌲📚
اللہ والیو۔ شہزاد بہت پکا ن لیگی ہے۔ اس سے دو چار سکولز کی سپورٹ کروائی جا سکتی۔منسٹر صاحب تو ویسے بھی اس معاملے میں بہت اعلی ظرفی اور کھلے دل اور ہاتھ کے مالک۔ باقی ہر بندے کو حق ہے وہ اتھارٹی سے سوال کرے۔ میاں داؤد ، شہزاد ان دونوں کی سخت تنقید برداشت کرنی چاہیے۔ ادھر لڑائی الٹی پڑتی ہے۔
Naeem Nazar@Ooyenimmi

یہ بات انکے ذہنوں میں بٹھانا ناممکن ہے جو کہتے ہیں "میری مما خان سے شادی کرنے کی خواہشمند ہے" 😂🙏

اردو
21
14
110
8.3K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@The_Hasan7 مزدور بچارے کو 37 ہزار بھی کہاں ملتی ہے ۔۔۔ جب سے حکومت نے 37 ہزار روپے تنخواہ والا قانون نکالا ہے مالکوں نے ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے کر دیا اور ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی ہے۔ اگر کوئی ملازم بیچارا 1 چھٹی بھی کرے تو اس کی تنخواہ کاٹ کی جاتی ہے
اردو
0
0
1
28
Hasan Ali™
Hasan Ali™@The_Hasan7·
وفاقی بجٹ آ رہا ہے کیوں نہ وزیروں اور مشیروں کی تنخواہیں بھی کم از کم اجرت 37 ہزار کے برابر کر دیں جائیں؟؟
اردو
11
64
226
2.4K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان میں جج کی ماہانہ پینشن 22 لاکھ روپے ہے لیکن 35 سال سروس کر کے ریٹائر ہونے والے استاد کو کل 22 لاکھ روپے پنشن بھی نہیں دی جا رہی 😭😭 @RShahzaddk
اردو
5
29
91
2.9K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@RShahzaddk راجا صاحب دسمبر 2024 کے بعد جس ملازم کی گریجویٹی و بقایاجات 80 لاکھ بننے تھے اسے صرف 20،22 لاکھ مل رہے ہیں اور ماہانہ پنشن جو 1 لاکھ بننا تھی وہ محض 35 ہزار بن رہی ہے 🤕🤕
اردو
0
0
1
47
بلیک زیرو retweetledi
cPen Network
cPen Network@cPenCoreTeam·
🔥 ~$1,660 Grand Prize. And it's a FREE draw. New Chasepot Round 20260601 is LIVE! 🏆 Grand Prize: 1,660 USDT 📊 ~$1,660 at round creation ⏰ Entries close: Sunday, June 7, 2026 Chasepot is a free draw for eligible users in the official cPen app. No purchase necessary. Just pick your numbers and enter. Previous Round 20260525 Results Winning Numbers: 3, 4, 5, 7, 10, 44 No one matched all 6 numbers this round. The grand prize rolls over and grows even bigger. 🍀 Partial Match Rewards 5/6 -> 7 winners -> 30 USDT 4/6 -> 167 winners -> 3 USDT 3/6 -> 1546 winners -> 3 Free Entries 2/6 -> 6335 winners -> 1 Free Entry Match 2 or more numbers and earn rewards. Ambassador Bonuses 9 Ambassador Bonuses were earned this round. Refer friends through the Ambassador program and earn bonuses when they win. 🔒 Provably Fair & Verifiable Winning numbers are generated using Chainlink VRF for verifiable on-chain randomness. All entries are synced on-chain before the winning numbers are generated. ✅ Verify the previous round: arbiscan.io/tx/0x4db9f40d4… 📱 Want to participate? Download the cPen app and get started: cpen.io ⚠️ Eligibility: KYC verified, 18+, active mining. Availability may vary by region. Good luck everyone 🍀 #cPenNetwork
English
3.2K
5K
9.1K
79.1K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@RShahzaddk جناب راجہ صاحب آپ کی ایک اس خوبی کا میں بہت بڑا فین ہوں کہ آپ جس چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اسے منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اور دلائل اور حقائق کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مریم سرکار نے تعلیم اور صحت مکمل تباہ برباد کر دیئے ہیں اور اہجنڈہ انہیں مکمل پرائیویٹ کرنا ہے
اردو
1
4
29
667
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب کا پیسہ مریم صاحبہ نے بلوچستان کو دیا ہے پنجاب کا پیسہ ابھی گلگت بلتستان کی کمپین کے وقت پتہ چلا کہ گلگت میں بھی دیا گیا وہاں گاڑیاں دیں ہسپتال دیئے مشینیں دیں اسی پنجاب کے پیسے سے وزیر ٹایگر فورس چلا رہے اشتہاری مہم چل رہی اربوں کے جہاز خریدے جا رہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے لئے پیسہ نہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
86
611
1.5K
32.3K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@pmln_org 4 روپے کی کمی، 4 دن کی چاندنی پھر اندھیری رات گلگت الیکشن تک
اردو
0
0
1
71
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکشن جاری!
PMLN tweet media
اردو
294
103
344
21K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@RanaSikandarH کیا فائدہ جب اس سکول کو بھی پرائیویٹائز تو جناب نے پھر بھی کر ہی دینا ہے
اردو
0
0
0
7
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Facts Vs Propaganda !! یہ ہیں آؤٹ سورس سکول کے سپر سٹارمحمد یوسف ۔جو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق بنا رہے سرکاری سکول کو معیاری سکول۔ ضلع اوکاڑہ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 36/4L اوکاڑہ میں طلبہ کی تعداد کو 100سے بڑھا کر 400کر دیا گیا ہے۔
اردو
54
121
316
7.9K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
کرلو موجیں 4 روپے کمی کی ۔۔ بسسس گلگت الیکشن تک۔۔۔ پھر اکٹھے 25 روپے بڑھائیں گے دل پر بھاری پتھر 🪨 رکھ کر #PetrolPriceDrop #FuelPrices
اردو
0
0
0
621
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@Aadiiroy2 ماہانہ کروڑوں کی مراعات لے رہا ہے لیکن تنخواہ نہیں لیتا ۔۔۔ بھائی صاحب سُوٹا آپ نے لگایا ہے ہم نے نہیں اور میاں نواز شریف سے محبت کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم ایسی چولیاں ڈیفینڈ کریں گے 🙏
اردو
1
1
21
305
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کوئی اس بے شرم شخص کو بتائے کہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ےنخواہ وصول نہیں کرتے۔
صحرانورد tweet media
اردو
121
79
282
61.5K
Sajjadkhan_RajPoot
Sajjadkhan_RajPoot@RSajjadkhan·
تعلیم کے میدان میں انقلاب برپا کرنے والا نوجوان منسٹر ایجوکیشن پنجاب تعلیم کا سپاہی @RanaSikandarH #رانا_سکندر_پر_اعتماد
Sajjadkhan_RajPoot tweet media
اردو
42
5
24
1.3K
بلیک زیرو retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بیچے جانے والے سکول عوام سے فیسیں بھی مانگے رہے غریب لوگ روتے رہے کہ ہمارے پاس دو کلو آٹا نہی ہم کہاں سے فیسیں دیں ؟ آٹھ سو ارب کے بجٹ میں آپ سوشل میڈیا ٹیمیں بہت بڑی بنا سکتے مگر حقیقت کی دنیا بہت الگ ہے سکول بیچنا غلط تھا غلط ہے غلط رہے گا
اردو
34
649
1.2K
12.7K
بلیک زیرو retweetledi
Nyla Zaheer
Nyla Zaheer@NylaZaheer1·
پیف ٹیچرز ، کیئر گیورز ، پرائیویٹ ٹیچرز ، آفٹرنون ٹیچرز اور ایف ایل این ٹیچرز کی سیلری پندرہ ہزار سے کم ہے۔ اور یہ بات قابلِ فخر نہیں بلکہ قابل شرم ہے۔ مزدور کی تنخواہ سے تین گنا کم تنخواہ سے آپ تعلیمی انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ افسوس صد افسوس ۔ شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات💔
Nyla Zaheer tweet media
اردو
10
168
340
3.2K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@Momin_Speaks @RanaSikandarH @RShahzaddk صاحب نے بالکل سچ اور درست باتیں کی ہیں جبکہ رانا مسلسل جھوٹ اور فیک باتیں کر رہا ستھری کیا کرے گا ؟؟؟ آپ راتب خوری کرنے کے بجائے ذرا میدان میں نکل کر سروے کرو تو پتا چلے کہ اپنی عیاشیوں کے لیے صحت اور تعلیم کو مریم سرکار کس بری طرح تباہ کرچکی ہے۔
اردو
0
0
0
103
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
آر اے شہزاد، وہ عطا تارڑ تھا جو چپ کر گیا، یہ رانا ہے، مریم سرکار کے سب سے زیادہ ڈیلیور کرنے والے وزیروں میں سے ایک وزیر۔ یہ آپکی ستھری تسلی کرے گا۔۔ @RanaSikandarH
اردو
45
20
152
11.1K
بلیک زیرو retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اقتدار اور اختیار سدا نہی رہتا ہے پنجاب میں استادوں کی تعلیم سے وابسطہ لوگوں کی بہت شکایات ہیں ان پر کام کریں یہی لوگ آپ کے حق میں گواہی دیں گے اگر اچھا کام کریں گے
RAShahzaddk tweet media
اردو
22
138
336
3.6K
بلیک زیرو
بلیک زیرو@blackzero70·
@CSMR786 😂😂😂😂 چوہدری صاحب یہ کاروائی کرے گا کون؟؟؟ وہی لوگ جنہوں نے یہ قانون بنایا ہے ؟؟؟ اور انہی لوگوں کے پاس دوہری شہریت ہے۔
اردو
0
0
1
330
چوہدری شاہد محمود
سینیر صحافی محمد مالک کا کہنا ھے کہ بیوروکریسی میں نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خود غیر ملکی شہریت نہ لو بچوں یا بیوی کو دلوا دو اور انہی کے نام پر اکاؤنٹس اور سب کچھ ہے۔ آپ کو بیوروکریٹس کے کے خاندان کی دوہری شہریت کو دیکھنا ہو گا۔ محمد مالک ...... مالک صاحب شاید نہیں جانتے کہ نیا قانون بن چکا ھے اب ججز سمیت تمام سئنیر سرکاری ملازمین کو اپنے سمیت بیوی بچوں کی دوہری شہریت بھی بتانی ہو گی۔ اور اگر کسی جج یا آفیسر نے یہ بات چھپائی تو اسکے خلاف کوڈ آف کنڈک کی کاروائی ہو گی۔ یعنی انہیں گھر جانا ہو گا۔۔۔۔!!!
اردو
14
79
279
12.9K
بلیک زیرو retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک وزیر کا فرمان تھا ڈھائی لاکھ میں گزارہ نہی ہوتا فوری طور پر تنخواہ دس لاکھ ہو گئی مگر ٹیچرز بارے ارشاد ہے 15 ہزار والا بہتر کام کرتا ہے کیا پندرہ ہزار والے وزیر بھی مل سکتے شاید وہ بہتر کام کریں ؟
Total@carealltobecare

یہ جو وزیر تعلیم صاحب بڑے فخر سے بیان کرتے ہیں کہ 15 ہزار تنخواہ لینے والا 1 لاکھ لینے والے سے بہتر کام کر رہا ہے یہ دراصل اپنے ہی گلے میں ذلالت کا طوق ڈال رہے ہیں۔۔۔ کم از کم تنخواہ 37 ہزار کے قانون کے باوجود 15 ہزار تنخواہ کا استحصال کیوں؟ دوسری بات یہ بتائیں کہ کتنے سرکاری

اردو
21
294
717
7.1K