City Traffic Police, Rawalpindi

21.1K posts

City Traffic Police, Rawalpindi banner
City Traffic Police, Rawalpindi

City Traffic Police, Rawalpindi

@ctprwp

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

Rawalpindi, Pakistan 参加日 Nisan 2010
26 フォロー中88.5K フォロワー
City Traffic Police, Rawalpindi
ٹریفک ایڈوائزری:- جلوس، یومِ انہدام جنت البقیع مورخہ:- 28 مارچ، 2026 بروز ہفتہ بوقت:- دوپہر مری روڈ و راجہ بازار، راولپنڈی
City Traffic Police, Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
88
City Traffic Police, Rawalpindi
سی ٹی او راولپنڈی ڈیلی پبلک آور (دن 11 بجے تا 12 بجے) کے دوران شہریوں سے ملاقات کرتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ انچارجز کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔ شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے پبلک آور میں تشریف لا سکتے ہیں۔ #CitizenFacilitation #SafePunjab #trafficawareness
City Traffic Police, Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
96
City Traffic Police, Rawalpindi
جمعتہ المبارک کے روز سٹی ٹریفک پولیس کے افسران و جوان مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے نمازیوں اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھ رہے ہیں۔ #CitizenFacilitation #SafePunjab #TrafficAwareness
City Traffic Police, Rawalpindi tweet mediaCity Traffic Police, Rawalpindi tweet mediaCity Traffic Police, Rawalpindi tweet mediaCity Traffic Police, Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
3
101
City Traffic Police, Rawalpindi
@DeviL87654321 @beenshfatima @CommissionerRwp @CS_Punjab @CMComplaintCell @Marriyum_A @MaryamNSharif @SaimaFarooq محترم اس مقام پر ٹریفک سٹاف موجود ہے اور صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ اگر کسی قسم کی شکایت ہو تو براہِ کرم کمپلینٹ سیل نمبر پر رابطہ کریں تاکہ فوری کارروائی کی جا سکے۔ 0519274843 #SafePunjab #TrafficAwareness
اردو
3
0
0
16
City Traffic Police, Rawalpindi
سی ٹی او راولپنڈیڈیلی پبلک آور (دن 11 بجے تا 12 بجے) کے دوران شہریوں سے ملاقات کرتے، ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ انچارجز کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔ شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے ڈیلی پبلک آور میں تشریف لا سکتے ہیں۔ #CitizenFacilitation #SafePunjab #TrafficAwareness
City Traffic Police, Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
2
111