Mindless🇲🇾جیدی

9.1K posts

Mindless🇲🇾جیدی banner
Mindless🇲🇾جیدی

Mindless🇲🇾جیدی

@mindles_jay

#Computer #Engineer #Business #Messi #Barcelona #Movies #Travel

Malaysia 参加日 Nisan 2025
109 フォロー中236 フォロワー
固定されたツイート
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
سوچیں ہیں رواں دواں دل کو کہی دور چھوڑ آئے بادلوں کی آغوش میں نغمے گنگنائے مٹی کے آنگن میں کھیلتی ایک گڑیا بھوری آنکھوں والی ہے ایک فرشتہ کبھی ہنستی کبھی مسکراتی جیسے موتیوں کا دریا بہاتی ہوئ بابا کے انتظار میں فلک کو دیکھتی ہوئی نگاہیں جمی ہوئی ہائے میرا پرندہ میری مانو
Mindless🇲🇾جیدی tweet media
اردو
14
28
41
6.9K
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
میرے ابو سات سال بیڈ پہ رہے لیکن بیگم کو پہلے ہی دن بتایا تھا کہ یہ میرے ابو ہے اور ابو کی خدمت کرنا میری عین زمہ داری ہے ہاں البتہ ابو کے لئے کھانا وغیرہ بنا لیا کرو تو تمھاری مہربانی ہوگی باقی میں سنبھال لوں گا اپنے والدین کی خدمت خود کرے انہوں نے آپ کو پیدا کیا بیوی کو نہیں
اردو
12
13
176
10.3K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
@mindles_jay دو سال ہوگئے یہ تجربہ حاصل کرتے ہوئے
اردو
1
0
0
17
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
یہ ہے ہی سچ قسمت ہی اصل فیکٹر ہے بلیو ٹک کے بعد جو ذاتی تجربہ ہوا وہ بھی یہی ہے محنت سب نے برابر کی کی بلکہ کچھ نے تو زیادہ محنت کی مگر پے آوٹ سب کو نہیں نصیب ہوا چھ چھ ماہ مستقل محنت کرنے کے باوجود لوگ خالی ہاتھ رہے پیسے کے معاملات میں قسمت کا فیکٹر بہت اہم ہے
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay

کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ ذہانت اور محنت ساری چیزیں بیکار ہے وہی انسان کامیاب ہے جو قسمت کا دھنی ہے

اردو
5
1
17
791
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ ذہانت اور محنت ساری چیزیں بیکار ہے وہی انسان کامیاب ہے جو قسمت کا دھنی ہے
اردو
5
4
22
1.4K
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
لوگوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرنے والا بندہ ہوں، بس اپنے معاملے میں بھی اللّٰہ سے ڈرنا شروع ہو جاؤں تو قوی امید ہے کہ انشاء اللہ میرا تو بیڑہ پار ہو جائے گا #جیدی
اردو
1
3
8
197
🌟بابا🌟
🌟بابا🌟@Mohammad_sadiqq·
@mindles_jay آپ ابھی تک ویسے کے ویسے ہیں۔ ٹھرکی کے ٹھرکی 😌
اردو
1
0
0
6
Mindless🇲🇾جیدی がリツイート
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
کوئی بھی انسان جب کسی بھی معاملے میں حد سے تجاوز کرتا ہے تو وہ حق کے دعووں کے باوجود خطاء پر ہوتا ہے یوں وہ جزباتی آلودگی سے جہاں اپنی ذات کو گدلا کرتا ہے وہیں معاشرے کی فضا کو بھی تعفن آلود بنا دیتا ہے۔
اردو
1
2
5
88
🌟بابا🌟
🌟بابا🌟@Mohammad_sadiqq·
اور یہ ٹویٹ میرے ڈرافٹ میں پڑی تھی جب یہاں سے میں رخصت پر گیا تھا اس بات کو شاید تقریباً 3 سال تو ہوگئے ہونگے۔ اب تو حالات پہلے سے بھی زیادہ مخدوش ہیں۔۔ اب تو جو بچہ پیدا ہوگا اسے ماں باپ نے کہنا چل اوووو پتر کم تے جا۔😌
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay

ہمارے ایک ایکنامکس کے پرفیسر نے 7 سال پہلے مجھے کہا تھا کہ وہ وقت جلد آنے والا یے جہاں جو بھی چیز سانس لے گی وہ کام کرے گی ورنہ بھوکا مر جائے گا اور وہ وقت آگیا ہے شاید

اردو
1
0
0
42
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
ہمارے ایک ایکنامکس کے پرفیسر نے 7 سال پہلے مجھے کہا تھا کہ وہ وقت جلد آنے والا یے جہاں جو بھی چیز سانس لے گی وہ کام کرے گی ورنہ بھوکا مر جائے گا اور وہ وقت آگیا ہے شاید
🌟بابا🌟@Mohammad_sadiqq

اب پاکستان یورپ و امریکہ بننے جا رہا ہے۔ اب گھر کا سسٹم چلانے کو سب کو کام کرنا پڑے گا بشمول گھریلو پردے دار َخواتین کے۔ ورنہ پوکھے مرو گے۔

اردو
0
0
4
120
Zeeshan Khalid
Zeeshan Khalid@ranazee122·
@mindles_jay سادہ سا حل بتاتا ہوں جب بیگم کے ماں باپ بیمار ہوں تو کوشش کریں کہ اپ بھی ان کی مالی مدد ضرور کریں اگر اپ خود وہاں پر نہیں پہنچ سکتے تو پھر دیکھیے گا کہ بیگم اپ کے ماں باپ کو بھی اپنے ماں باپ سمجھے گی انشاءاللہ
اردو
1
0
3
291
مومنہ سلطان
مومنہ سلطان@SultaneMomina·
@mindles_jay میری ساس صاحبہ کی ایک ٹانگ کٹی ہوئی تھی اور آنکھیں بھی نہیں تھیں انہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں ہوا تھا شوہر نے کہا میں سنبھال لوں گا بس شوگر کی وجہ سے وقت بے وقت کھانا مانگیں تو تمہاری مہربانی ہوگی ورنہ وہ بھی ہوٹل سے چل جائیگا لیکن خود میں بھی ظرف ہونا چاہیے انسانیت بھی کسی چیز
اردو
2
2
12
644
کاویہ
کاویہ@Mahaa_Raanii·
@mindles_jay ابو کے بیڈ کا کام ویسے بھی لڑکوں کا ہی ھے ۔ لیکن والدہ بیمار ہوں بیڈ پر ہوں تو انکی صفائی سمیت بہت سارے کام ایک عورت ہی کر پاتی ھے ۔ بہو کردے تو اسکی مہربانی ھے ورنہ نرس رکھنی ہی پڑتی ھیں لوگو کو
اردو
3
0
4
465
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
میرے ابو سات سال بیڈ پہ رہے لیکن بیگم کو پہلے ہی دن بتایا تھا کہ یہ میرے ابو ہے اور ابو کی خدمت کرنا میری عین زمہ داری ہے ہاں البتہ ابو کے لئے کھانا وغیرہ بنا لیا کرو تو تمھاری مہربانی ہوگی باقی میں سنبھال لوں گا اپنے والدین کی خدمت خود کرے انہوں نے آپ کو پیدا کیا بیوی کو نہیں
Bella@charsi_no_804

آپ الٹے لٹک جائیں یا سا را دن ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر ٹویٹس کرتے رہے مگر سچ یہ ہے کہ آپ کے ماں باپ کی خدمت بیوی پر فرض نہیں ، جب کام سے واپس آیا کریں تو خدمت کیا کریں اپنے والدین کی اور باقی دن وہ خیال رکھے تو احسان مانیں اور شکریہ ادا کیا کریں

اردو
2
2
10
1.3K