مومنہ سلطان
77K posts

مومنہ سلطان
@SultaneMomina
کوشش کریں تعلق خاندانی لوگوں سے رکھیں یہ خفا بھی ہوں تو عزت و کردار پر وار نہیں کرتے۔ All posts available in highlights.

زندگی میں کچھ اسطرح کے حالات پیش آئے ہیں کہ میں اب کسی بھی شخص پر بھروسہ نہیں کرتی کوئی ذرا سا زیادہ اپنائیت کا بھی اظہار کردے تو ڈر لگ جاتا ہے کہ کہیں یہ برا نہ کردے ؟کہیں یہ ان لوگوں میں تو نہیں جو پہلے بھی وار کرچکے🙂↕️ اس پہ قابو کیسے پائیں؟؟ #مومنہ

آج پلاننگ کرنی ہے گھر جا کر جینو کو کونسی جگہ دینی جہاں وہ سارا دن آرام سکون سے رہے کھانا بھی کھا سکے ابھی تو سب کو ساتھ ہی چھوڑ آئی ہوں جو کہ غلط کر دیا میں نے شیرو کو کچھ دن نرم غذا دینی جینو اور فیونا مکس کھاتی ہیں اب سارو کا کھانا الگ الگ کرنا پڑنا ہے اففف

شروع میں ان کی شاپ فل ہوتی تھی آجکل گاہک نہ ہونے کے برابر ھے اسکی کیا وجہ ھے کوالٹی میں کمی یا ہائی ریٹ یا کچھ اور

زندگی میں کچھ اسطرح کے حالات پیش آئے ہیں کہ میں اب کسی بھی شخص پر بھروسہ نہیں کرتی کوئی ذرا سا زیادہ اپنائیت کا بھی اظہار کردے تو ڈر لگ جاتا ہے کہ کہیں یہ برا نہ کردے ؟کہیں یہ ان لوگوں میں تو نہیں جو پہلے بھی وار کرچکے🙂↕️ اس پہ قابو کیسے پائیں؟؟ #مومنہ

@Hidepro18plus Hide bro aj kal koi pars lein mai arai dukan ty. 🙄😒😂🤣🤣