farooqHussainRizvi
810 posts








اقرار بھائی رہنے دیجیے کہاں آپ ویوز کے پیچھے لگ گئے ہیں آپ تو بڑے عوامی لیڈر ہیں تو آئیے ذرا عوام میں آ کر دیکھ لیتے ہیں میں اس وقت عوام کے درمیان کھڑا ہوں ایک ہاتھ میں آپ اور جواد احمد کی تصویر ہے اور دوسرے ہاتھ میں عمران خان کی تصویر ہے اور سیدھا سا سوال کر رہا ہوں کہ عوام کسے جانتی ہے اور کسے مانتی ہے اگر آپ کو لگے کہ یہ سب سکرپٹڈ ہے تو بلا لیجیے پاکستان کے کسی بھی کونے میں میں آ جاؤں گا اور وہیں یہی سوال عوام سے پوچھ لوں گا دیکھ لیتے ہیں اصل محبت اور عزت کہاں کھڑی ہے


🚨BREAKING: Saudi Arabia and Aramco plan $10B Gwadar refinery with Pakistan, boosting energy security.

سوال صرف دو ہیں۔۔۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر دونوں سوالوں کا جواب دیجئے۔

New Realignment and Alliances in the Middle East and beyond: ◾ Hexagon-Disruptive-Alliance 📍UAE 📍 Israel 📍India ▫️ Greece ▫️ Cyprus ▫️ Morocco ▫️ Somaliland ▫️RSF (Sudan) ▫️ Druze ◾ Islamic-“NATO”-Alliance 📍Saudi Arabia 📍Pakistan 📍 Turkey ▫️Qatar ▫️Egypt ▫️SAF (Sudan) ▫️Yemeni Govt ▫️Syria ▫️Kuwait ◾Axis of Resistance Bloc 📍 Iran ▫️Houthis ▫️Hezbollah ▫️PMF (Iraq) ▫️Shite Militias

یہ کیوں آئیں گئے جرنل کا حکم ہی نہیں ہے یا تو یہ غداری کررہے ھین یہ پھر انکو یقین دلوایا گیاہےکہ عمران خان باہر نہیں آئے گا یادرکھ لو اسنے باہر بھی آنا ہے یہ ملک بھی ٹھیک کرنا ہے لیکن تمہارا کیا بنے گا پھر



Full footage from London Edgware Road shows the moment a group of PTI supporters approached Pakistan Ulema Council (PUC) Chairman Hafiz Tahir Ashrafi and heckled him. Tahir Ashrafi said he was harassed by PTI but ISF leader Maaz Malik, who questioned Tahir Ashrafi said they only asked questions to Tahir Ashrafi on his support for the current govt.





