
farooqHussainRizvi
804 posts





اقرار بھائی رہنے دیجیے کہاں آپ ویوز کے پیچھے لگ گئے ہیں آپ تو بڑے عوامی لیڈر ہیں تو آئیے ذرا عوام میں آ کر دیکھ لیتے ہیں میں اس وقت عوام کے درمیان کھڑا ہوں ایک ہاتھ میں آپ اور جواد احمد کی تصویر ہے اور دوسرے ہاتھ میں عمران خان کی تصویر ہے اور سیدھا سا سوال کر رہا ہوں کہ عوام کسے جانتی ہے اور کسے مانتی ہے اگر آپ کو لگے کہ یہ سب سکرپٹڈ ہے تو بلا لیجیے پاکستان کے کسی بھی کونے میں میں آ جاؤں گا اور وہیں یہی سوال عوام سے پوچھ لوں گا دیکھ لیتے ہیں اصل محبت اور عزت کہاں کھڑی ہے


🚨BREAKING: Saudi Arabia and Aramco plan $10B Gwadar refinery with Pakistan, boosting energy security.

سوال صرف دو ہیں۔۔۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر دونوں سوالوں کا جواب دیجئے۔

New Realignment and Alliances in the Middle East and beyond: ◾ Hexagon-Disruptive-Alliance 📍UAE 📍 Israel 📍India ▫️ Greece ▫️ Cyprus ▫️ Morocco ▫️ Somaliland ▫️RSF (Sudan) ▫️ Druze ◾ Islamic-“NATO”-Alliance 📍Saudi Arabia 📍Pakistan 📍 Turkey ▫️Qatar ▫️Egypt ▫️SAF (Sudan) ▫️Yemeni Govt ▫️Syria ▫️Kuwait ◾Axis of Resistance Bloc 📍 Iran ▫️Houthis ▫️Hezbollah ▫️PMF (Iraq) ▫️Shite Militias

یہ کیوں آئیں گئے جرنل کا حکم ہی نہیں ہے یا تو یہ غداری کررہے ھین یہ پھر انکو یقین دلوایا گیاہےکہ عمران خان باہر نہیں آئے گا یادرکھ لو اسنے باہر بھی آنا ہے یہ ملک بھی ٹھیک کرنا ہے لیکن تمہارا کیا بنے گا پھر



Full footage from London Edgware Road shows the moment a group of PTI supporters approached Pakistan Ulema Council (PUC) Chairman Hafiz Tahir Ashrafi and heckled him. Tahir Ashrafi said he was harassed by PTI but ISF leader Maaz Malik, who questioned Tahir Ashrafi said they only asked questions to Tahir Ashrafi on his support for the current govt.

تعداد کم ہونے کے باعث علیمہ خان نے دھرنا اختتام پذیر کر دیا ہم صرف جماعت سے یہ عرض کرتے ہیں کہ خدارا اپنی قائدہ کے لیے آئیں ہمارے لیے نہ آئیں عمران خان کرب میں ہیں اور ہمیں علم نہیں کہ وہ کس کیفیت میں ہیں کیسے ہیں صحافی نے سوال کیا کہ علیمہ خان صاحبہ کیا آپ سہیل آفریدی کی حکمت عملی سے مطمئن ہیں علیمہ خان نے جواب دیا کون سی حکمت عملی ہم تمام بہنیں آتی رہیں لیکن ان لوگوں کو آنا چاہیے جنہیں عمران خان کی بدولت آج پارلیمان میں بیٹھنے کا شرف ملا جنہوں نے لاکھوں ووٹ حاصل کیے جن پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے

علی امین گنڈاپور سہیل آفریدی سے بہادر تھا، کم از کم عمران خان کا نام تو لیتا تھا

ہم کوئی غلام ہیں کیا یوتھیا چوتیا پارٹی ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ تمہاری حکومت سے پہلے پاکستان امریکا سے بغاوت کر رہا تھا اب ہم پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر امداد دیں گے اور یوتھیے کہتے اس نے امریکا کو ابسلوٹلی ناٹ بولا ہے😂😂

جب بھی گناہ کا خیال آئے تو تین باتیں یاد رکھنا اللّٰہ دیکھ رہا ہے فرشتے لکھ رہے ہیں موت لازم ہے گناہ لمحوں کی لذت ہے مگر عذاب ہمیشہ کے لیے ہے

18 سالہ اسلام متصادم شادی بل کیخلاف صرف سعد رضوی ہی بولا تھا أج پنجاب میں قانون پاس ہو گیا لیکن 25ہزار پر بکنے والے نا پیر بولے نا مرید بولے، نا گدی نشین بولے نا ملاں بولے، نا بریلوی بولے نا دیوبندی نا اہلحدیث بولے #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion

ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ آئیں، ہمارے سات آ کر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آ کر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں بہن علیمہ خان کی اپیل 💔



