@Mlg124dm@pro_talks98@AsadAil10879@VirkJ31 لگتا اب جیسا ایک پیج چل رہا سورج کی بھی اب سرجری کر کے ہی چھوڑیں گے---اچھا جو ٹیکس نہیں دے گا اس کے گجر سورج نہیں روشنی دے گا کیا؟؟؟
#ملنگ_قبیلہ
مخطئ من ظن أن العلاقات تُبنى على كثرة اللقاءات والزيارات فقط ، بل تقوم وتستمر وتقوى على صدق النية ونقاء القلب ، فالقلوب لا تؤسر بالقوة ، بل تُستمال بالرفق وطيب الأفعال والكلام
آپ سب بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے 500 فالورز ہونے میں صرف اور صرف 60 سے 70 فالورز کی کمی ہے ٹرینڈ سے پہلے فالو کریں فالو بیک ملے گا پروموشن بھی کردیں شکریہ۔
@AbidRizvi08@AbidAli000313@Abidali_313
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اور یاد کرو جب ہم نے تم کو فرعون والوں سے نجات بخشی کہ تم پر بُرا عذاب کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو ذبح کرتے اور تمہاری بیٹیوں کو زندہ رکھتے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی بلا تھی یا بڑا انعام۔
(سورۃ البقرہ)