고정된 트윗

آپ تمام احباب کے تھوڑے سے تعاون کے ساتھ میرے 500 فالورز مکمل ہو سکتے ہیں 😇
جنہوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا فالو کریں👇
@Aimal90

اردو
Rajput zadi💫
3.3K posts




حافظ سعد حسین رضوی کا عزم تمہاری جیلوں سے بہت بڑا ہے۔ انہیں عدالت پیش نہ کر کے تم اپنی ہی شکست کا اعلان کر رہے ہو۔ تین بار کیس کا خارج ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ انصاف بک چکا ہے- Attention 🚨 Today Hashtag is : #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi Start Tweeting Now‼️

ایک مظلوم اور اسیرِ حق حافظ سعد حسین رضوی کے لیے تین بار کیس کا مسترد ہونا اس نظامِ عدل کا وہ جنازہ ہے جس پر ہر ذی شعور آواز بلند کر رہا ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi



