Rana Shoaib retweetledi

اکاؤنٹ سسپینڈ کرنا کوئی ہمیں جھکانے کا ہتھیار نہیں،
ہم وہ لوگ ہیں جو مشکل میں بھی راستہ نکال لیتے ہیں،
دباؤ سے نہیں، حوصلے سے اپنی پہچان بناتے ہیں۔
تم سمجھتے ہو ہم رک جائیں گے، یہ تمہاری غلط فہمی ہے،
ہم ہر بند دروازے کے بعد ایک نئی راہ بنا لیتے ہیں۔
Follow Me👇
@RShoaib_H

اردو










