
نائب امیر تحریک لبیک سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے حق اور دین کیلئے جرات مندانہ مؤقف اختیار کیا اور ہر قسم کے دباؤ کے باوجود اپنے موقف پر ثابت قدم رہے۔ آج اگر کچھ لوگ اس جدوجہد کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں، مولانا سانب عوام کو اب بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا #TLP موجود ہے۔ حقائق👇






















