Qaddafi Butt

25.8K posts

Qaddafi Butt banner
Qaddafi Butt

Qaddafi Butt

@ButtQaddafi

سراپا آرزو ہونے نے بندہ کردیا ہم کو وگرنہ ہم خدا تھے گر دل بے مدعا ہوتے

Helsinki 가입일 Nisan 2017
335 팔로잉1.1K 팔로워
고정된 트윗
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
ارشاد ہے کہ ، "تم سیاست کو پڑھ کر مذہب کے اندھے رہ سکتے ہو مگر مذہب کو پڑھ کر سیاست کے اندھے نہیں رہ سکتے"
اردو
2
0
4
757
Qaddafi Butt 리트윗함
Ayni Khan
Ayni Khan@AyniKhan9·
خدارا عورتوں کو جینے دیں۔ جن کو اعتراض ہے وہ خواتین ٹائم میں جم آتی ہیں۔ اخلاقی مسائل تو مدرسوں میں زیادہ جنم لے رہے ہیں آپ ان معصوم بچوں کی آواز بنیں خواتین اپنا خیال خود رکھ لیں گی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
1
3
7
136
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
@kabeerraja786 خدا نخواستہ کسی ریٹائرڈ جرنیل کا نام تو نہیں لے رہے ؟
اردو
0
0
0
14
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
بریکنگ نیوز اور ناظرین مبشر لقمان کے مطابق ٹھیکیدار ریاض کے آلے دوالے جو گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اصل میں وہ آصف علی زرداری کے گرد ہے اور اس میں زرداری کے انتہائی قریبی افراد بھی شامل ہیں دنیا واقعی گول ہے اور یہ گول شاید نزدیک پہنچ رہا ہے
اردو
31
526
1.9K
57.4K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
@FaeBukhari " مجھے نہیں پتا تھا جو زخم تجھے آج دے رہا ہوں وہی کل میری روح پر حویدا ہوں گے"
اردو
0
0
0
7
Fae Bukhari
Fae Bukhari@FaeBukhari·
پہلی بار، میں نے کسی کو موقع دینے کا انتخاب کیا، اور وہ تم تھے۔ صرف تمہیں اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے، میں نے اپنے سارے اصول توڑ دیے۔ — Zaishah, Fragrance of a Dead Rose: A Reminder of Hope
Fae Bukhari tweet mediaFae Bukhari tweet media
اردو
6
1
75
1.2K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
راتی میں جلاواں دیوا ہنجوناں دے تیل دا ہائے ربا سجناں نوں چھیتی کیوں نہیں موردا
اردو
1
0
1
7
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
یہ سیکورٹی بھی بہانہ ہی ہے۔ یہاں درجنوں ہائی رائز بلذنگز بننی ہیں۔ بیلنس آف ڈالرز کی گیم ہے بھائی۔ پھنستی صرف وہ مڈل کلاس ہے جو قانون کی پابند ہو۔
SPARTACUS@thinkffb

ون ٹاورز کے بارے سیکیورٹی رسک ھونے بارے ایک پوسٹ کرنا چاھتا ھوں لیکن لوگوں نے مجھے ھی برا بنا دینا ھے حالانکہ یہ سوچ ان ٹاورز کے بننے سے پہلے کسی سیکیورٹی ایکسپرٹ کے دماغ میں آنی چاھیے تھی

اردو
26
13
106
13.1K
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ @gbsumudflotilla @Pak_PalForum
اردو
119
2K
6.4K
78.7K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
کہیڑا سانوں دودھ ملائیاں پر پر چھنے دیوے ماں ہوئے تے انہوں ساڈی پکھ وخالی دیوے
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79

@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے

اردو
0
0
2
9
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے
اردو
2
0
5
2.3K
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
اے آر وائی پر اسوقت گرمی سے بچاؤ کے لیے ایک ماہر غذائیت عبیرہ معین کو بلایا ہوا ھے جو گرمی میں ہائیڈریٹ رہنے کی لیے مختلف چیزیں بتا رہی تھی جس میں ستو کا بھی ذکر کیا ، اینکر نے بھی رینڈم روک پر پوچھا کہ یہ ستو کیا ہوتے ہیں ماہر غذائیت نے انتہائی اعتماد سے جواب دیا کہ یہ بھنے ہوئے چنے ہوتے ہیں سبحان اللہ پھر کہتے ہیں جنریشن زی سے انٹیلیجنٹ ابھی تک کوئی جبریشن آئی ہی نہیں ھے نا اینکر کو پتہ اور نا ماہر غذائیت کو کہ ستو کیا ہوتے ہیں ستو دراصل میں جو Barley کے دانوں کو بھون پر پیس کر جو پاؤڈر بنتا ھے اسے ستو کہتے ہیں میں نے اس لیے بتا دیا تاکہ کومنٹ میں نا بتانا پڑے ۔۔۔۔
اردو
99
146
1.1K
94.5K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
ہیلو اہل پنجاب پلیج اس دفعہ یہ ریسیپی ضروری ہے ، اس سے زیادہ مزے کی چیز ستو سے کوئی اور نہیں بن سکتی
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79

@MajdaAhmad8 خشک ستو کے ساتھ شکر اور دیسی گھی مزا کرتا ھے ، پنجیری کا ذائقہ آجاتا ھے

اردو
0
0
0
7
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
@Afaaq26733244 میں حلفا کہتا ہوں اس مائر غذائیت نے ستو دیکھا بھی نہیں ہوگا
اردو
3
0
15
2K
Qaddafi Butt 리트윗함
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
ان اپارٹمنٹس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے فلیٹس شامل ہیں، جن میں 17 پی ٹی آئی، 8 مسلم لیگ (ن) اور 7 پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے فلیٹس بتائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ جرنیلوں، حاضر سروس ڈی آئی جی، وفاقی سیکرٹریز، ایم پی ایز، نامور صحافیوں، وکلاء اور کاروباری شخصیات کے اپارٹمنٹس بھی موجود ہیں۔ یہاں رہائش رکھنے والے زیادہ تر بااثر افراد ہیں، عام یا غریب لوگ نہیں۔جن چند اہم ناموں کا ذکر سامنے آیا ہے ان میں عمران خان، آصف سندھیلہ (سابق نیول چیف)، شاندانہ گلزار، حامد خان، حماد اظہر، خواجہ آصف، حمزہ علی عباسی اور فضیلہ عباسی شامل ہیں۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=tdxpWX…
YouTube video
YouTube
اردو
34
294
628
14.8K
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
Wish I were a poor-friendly and justice-for-all crying son of a corrupt to the core but filthy rich father. Feel guilty for not being able to gift the same privilege to my daughters as well.
English
6
33
203
8.4K
Qaddafi Butt 리트윗함
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پروفیسر ڈاکٹر شہریار(ہلال امتیاز ) بانی کینسر کیئر ہسپتال !! یہاں روزانہ 1000 سے زائد مریض جدید ترین علاج مفت حاصل کرتے ہیں، کسی بھی کینسر مریض کا irrespective آف کینسر سٹیج مفت علاج کیا جاتا۔ کینر کیئر ہسپتال فنڈ ریزر امریکہ مین !!
اردو
8
170
418
6.9K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
I see God in the excellence of man.
English
0
0
0
6
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
@LaiilaShah کہ خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا
Qaddafi Butt tweet media
اردو
0
0
1
6
Laila Shah 🦋
Laila Shah 🦋@LaiilaShah·
وزیر توانائی نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ایل این جی پاکستان پہنچ گئی پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ ہو گئی اب لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
اردو
1
1
23
463
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
عمر بھر بے چراغ رستوں میں زندگی نے ہمیں گزار ہے جناب محسن نقوی
اردو
0
0
0
12
Qaddafi Butt 리트윗함
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
بہت جلد ایسا ہی پیار بھرا میسج سہیل آفریدی کیلیئے آنے والا ھے۔ وڈیو بن چکی ھے۔ بس سہیل آفریدی کی چھٹی ہونے کی دیر ھے۔ میں بذات خود کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کبھی وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ چند ٹکوں کیلیئے یا ایک اسمبلی کی سیٹ کیلیئے پشتون قوم کے کچھ لوگ اتنے بے غیرت ہوجائیں گے۔ کہ ماں بہن بیٹی کی گالیاں کھا لینگے مگر پارٹی سے چپکے رہینگے۔
اردو
23
69
158
5.2K
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
Qaddafi Butt tweet media
Traveler🏇@Mandahar11

@Pmln_Pak00 لنگڑے کو چاہیے کہ KPK اسمبلی کے MPA صاحبان کا ایک ڈیوٹی روسٹر بنا دے جس میں ہر MPA کو 3 ماہ کے لیے وزیر اعلی کی ڈیوٹی دے دی جائے۔ 😀

ZXX
1
0
0
17
Qaddafi Butt
Qaddafi Butt@ButtQaddafi·
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات علامہ محمد اقبال
اردو
0
1
3
20