Dr. Muhammad Sajid

76.7K posts

Dr. Muhammad Sajid banner
Dr. Muhammad Sajid

Dr. Muhammad Sajid

@DRMS03

Love to humanity is my motiveService to humanity is my faith PAKISTAN is my loveDemocracy is my dream. Great Nawaz Sharif is my leader. Maryam Nawaz is our Hope

가입일 Kasım 2011
5.3K 팔로잉4K 팔로워
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کاش آج یہ ہیرو بھی ہم میں موجود ہوتا تو کتنا خوش ہوتا۔ یہ ساری رونقیں اسی کی محنت کا نتیجہ ہیں۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
3
29
125
505
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
🇵🇰✌️ سب سے بڑا بریک تھرو ابھی 4 بج کے11 منٹ کی عراقچی کی ٹوئیٹ میں ہوگیا. ایران نے آبنائے ہرمز دو ہفتے کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا. ایسا لگتا ہے کہ شہباز/منیر/ڈار تاریخ میں ایسا نام لکھوانے جارہے ہیں جو آج تک کسی سیاسی یا عسکری راہنما کا نہیں لکھا جاسکا. پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰✌️
Kamran Ahsan tweet media
اردو
5
37
74
432
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Raza
Raza@SocialDigitally·
اسلام آباد اکارڈ: اور آخرکار وہ بڑی پیش رفت افق پر نمایاں ہو گئی۔ پاکستان آج دنیا کے سامنے ایک ایسے پیس میکر کے طور پر ابھرا ہے جس نے ممکنہ تیسری عالمی جنگ کے خطرے کو کو ٹالنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار - ویل ڈن بوائز 👏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Raza tweet media
اردو
8
39
120
740
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا، "پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔" آج پاکستان نے ایک سید خافظ قرآن سپہ سالار کے ہوتے ہوئے، قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کو سچ ثابت کر دکھایا ہے۔
اردو
5
86
296
2.2K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
دن رات کی انتھک محنت، مُشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، دُنیا کو جنگ سے بچانے، پاکستانی جھنڈا پُوری دُنیا میں بلند کرنے، عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم مُنیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، اُن کی ساری ٹیم، پُوری قوم کو دل سے مُبارکباد 🧿
اردو
17
146
439
1.9K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
اردو
18
193
692
4.9K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊
رب دوناں ببر شیراں نوں چڑھدی کلا وچ رکھے 🙏
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊ tweet media
اردو
0
15
57
330
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ویلڈن بوائز❤️👏 آپ نے جو اپنی"نیندریں"قربان کر کر کے دنیا میں امن کے لیے کام کیا۔۔ اللہ اسے قبول و مقبول فرمائے۔ اور اسی کے صدقے پاکستان عوام کو عزت کے بعد اب خوشحالی بھی عطا فرمائے۔آمین (اسد آر چوہدری)
اردو
11
89
272
2.3K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
صوفی برکت علی لدھیانوی بہت سال پہلے یہ کہہ دیا تھا کہ پاکستان کی ہاں اور نا میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے
اردو
1
20
55
825
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان کے فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر شاہ 🇵🇰🇵🇰 2019: ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر، بھارتی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا گیا اور پائلٹ کو گرفتار کیا گیا۔ 2025: 7 بھارتی فضائیہ کے رافیل طیارے مار گرائے گئے، اور بھارت نے امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست کی۔ 2026: دنیا میں امن قائم کیا اور مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم کرانے میں کردار ادا کیا۔
اردو
0
11
50
570
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Moonis S.
Moonis S.@RxCommerceMogul·
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 🇵🇰
اردو
1
31
133
1.8K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
3K
6.5K
22.1K
1.2M
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
M. Usman Farooq
M. Usman Farooq@Usman_Moghal·
I never thought that the most important personality in the world right now is Prime Minister Shehbaz Sharif. He is currently trending worldwide. proud to be a Pakistani 🇵🇰
M. Usman Farooq tweet media
English
4
5
29
466
Dr. Muhammad Sajid
Dr. Muhammad Sajid@DRMS03·
الحمد للٰہ .شکریہ شہباز شریف شکریہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بہت بہت شکریہ اسحاق ڈار آپ نے پاکستان کو ، انسانیت کو سرخرو کیا آپ نی اس دنیا کے کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائیں @CMShehbaz @OfficialDGISPR @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @alimdar82
اردو
0
0
1
6
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آج یہ سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں لہرا رہا ہے آج پاکستان کا نام ہر عالمی میڈیائی چینل پر لیا جارہا ہے آج وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے پوری دنیا فرشی سلام پیش کررہی ہے آج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں الحمدللہ
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
23
220
649
3.1K
Dr. Muhammad Sajid 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف کی ٹویٹ 37 منٹ میں ایک ملین کی ریچ کراس کر چکی ہے او یوتھیو جاگدے کہ ستے 😜😜
RAShahzaddk tweet media
اردو
28
285
903
6.3K