Faani - G

47.7K posts

Faani - G banner
Faani - G

Faani - G

@FaaniG2

❤اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔❤

Dera Ismail Khan, Pakistan 가입일 Ocak 2021
1.7K 팔로잉2.3K 팔로워
고정된 트윗
Faani - G
Faani - G@FaaniG2·
Faani - G tweet media
ZXX
3
1
10
538
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
مجھے رشتے بنانے اور لوگوں سے ملنے جلنے میں ڈر لگتا ہے۔ کیونکہ رشتے ٹوٹنے پر لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں۔ اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے، یہاں کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں۔ محبت تو بہت سے لوگ کر سکتے ہیں، مگر مخلص سب نہیں ہوتے۔
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
17
10
28
257
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
ایک بار جب آپ اپنے بدترین وقت سے گزر جائیں گے تو آپ کو اس بات کی تکلیف اور پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کون رہتا ہے اور کون نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
9
8
45
510
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
الحمدللہ 500k کی انویسٹمنٹ آگئی ہے کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ جس کو کر کے مہینے کا 90 ہزار کما لوں
اردو
25
1
47
7.4K
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
کبھی کبھی تو میرا خود سے ملنے کو دل کرتا ہے میں نے بہت سنا ہے لوگ سے اپنے بارے میں #Poetry
اردو
5
1
20
464
Abeeha🇵🇰🏳️🏳️🏳️
تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہوگی تھی اس شخص سے تکلیف تو یہ ہے کہ اب وہ شخص بھلایا نہیں جاتا مجھ سے
اردو
7
6
15
99
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
ابو کی برتھ ڈے کا کیک مشکل فیصلہ۔۔۔ Abu's birthday cake is a difficult decision... #Rabipirzada
5
1
45
1.8K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
دو لاکھ میں ایک لڑکا کام شروع کرنا چاہتا ہے رائے دیجئے کون سا کام کرے جس سے نظام چل سکے؟ سیریس لوگ کومنٹ کریں نان سیریس کومنٹ کرنے والے کو بلاک کیا جائے گا
اردو
37
3
68
5.3K
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
اللہ کا شکر ہے، الحمدللہ دل سکون میں ہے، چہرے پر مسکراہٹ ہے اور زندگی میں رب کی رحمتیں ہیں Thank God, Alhamdulillah, my heart is at peace, my face is smiling, and my life is blessed with the blessings of the Lord. #Rabipirzada
Rabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet media
22
4
128
4.6K
Faani - G 리트윗함
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پرموشن ٹائم 📛 جسکے فالورز 7000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں
اردو
130
105
224
10.6K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیا آپ پاکستان کے لیے جان دے سکتے ہیں
اردو
38
2
35
1.8K
🍁سانولی لڑکی🍁
آپ کو شوخ طبیعت کے لوگ پسند ہیں یا سادہ طبیعت کے پسند ہیں؟
اردو
38
1
54
1.6K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ کو خود میں کیا پسند ہے؟
اردو
44
1
36
1.1K
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
ڈھنڈورچی نے اعلان تو نہیں کیا، شاید مصروف ہیں یا اعلان کرنے کا ڈھنگ ہی بھول گئے ہیں؟
اردو
4
1
4
74
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
میں ادھوری تو ہرگز نہیں ہوں کہ کسی کو آ کر مجھے مکمل کرنا پڑے میں تو آسمان ہوں اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا تو وہ ستارے کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا اور اگر وہ چلا جائے گا تو یاد رہے صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین لگتا ہے 🖤🙂
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
18
8
30
619
iram shahzadi(ارم رائے)
انا کے میدانوں میں اتری ہوئی عورتیں محبت کے بہکاوے میں نہیں آیا کرتیں
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
7
3
45
561