Hum Meher Bokhari Kay Sath
1.5K posts

Hum Meher Bokhari Kay Sath
@HMBKS_
Flagship show of Hum News hosted by Meher Bokhari. Every monday to thursday at 10:03 PM
가입일 Mayıs 2021
0 팔로잉6.1K 팔로워

Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

"حکومت جتنی مرضی کوشش کر لے 171 یا 172 سے زیادہ اراکین ان کے ساتھ نہیں ہیں"
اعتماد کے ووٹ سے قبل عطاء اللّه تارڑ کا ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں دعویٰ۔ دعوے کے بر عکس پرویز الہی 186 اراکین کی حمایت سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب
@meherbokhari
#PunjabAssembly
اردو

ڈونر کانفرنس میں پاکستان کو 700ملین ڈالرز سے زائد امداد نہیں ملی.m4v
@meherbokhari
@Asad_Umar
@humnewspakistan
اردو

اعتماد کا ووٹ اس لیے نہیں لے رہے کیونکہ عدالت میں بیان حلفی دیا ہوا ہے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا، اسد عمر
@meherbokhari
@Asad_Umar
@humnewspakistan
اردو
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

ایک لیڈر پر حملہ ہوا، کیا یہ نہیں جاننا چاہیے کہ کس نے کیا؟ سینئر صحافی کاشف عباسی کا سوال
مکمل پروگرام دیکھئے 👈 youtu.be/QTLbGlHcDMQ
@meherbokhari
@Kashifabbasiary
@HMBKS_

YouTube
اردو
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

عمران خان کی گولی ڈرامہ جبکہ میاں صاحب کی بیماری ابھی بھی جاری
مکمل پروگرام دیکھئے 👈 youtu.be/QTLbGlHcDMQ
@meherbokhari

YouTube
اردو
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور ڈی پی او گجرات کے دفتر سے ملزم کی مبینہ وڈیو جاری! کیا کوئی ڈی پی او کی پشت پناہی کر رہا ہے؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا تجزیہ
مکمل پروگرام دیکھئے 👈 youtu.be/QTLbGlHcDMQ
@meherbokhari
@TalatHussain12

YouTube
اردو

عمران خان فائرنگ کیس،، ڈی پی او گجرات کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کیوں؟
@meherbokhari
@Hammad_Azhar
@humnewspakistan
اردو

اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب کروا کر اسمبلی توڑ دیں گے،، رہنما تحریک انصاف حماد اظہر
@meherbokhari
@Hammad_Azhar
@humnewspakistan
مکمل پروگرام دیکھئے👈youtu.be/f0WzpMFHKOw

YouTube
اردو
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات، اہل خانہ غیر مطمئن
youtu.be/VeROGeMLxlw 👈 دیکھیے مکمل پروگرام
@meherbokhari

YouTube
اردو

پارٹی میٹنگ میں ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی
@meherbokhari
@RealM_Zubair
@humnewspakistan
اردو
Hum Meher Bokhari Kay Sath 리트윗함

حکومت ناکام ہو چکی , چھ ماہ سے ڈھائی سال تک کی عبوری حکومت کی باز گشت - سنیں مہر بخاری کی زبانی
@meherbokhari
دیکھیے مکمل پروگرام 👈 youtu.be/L9KYOIk16gY

YouTube
اردو

لوگ روپے کو ڈالر میں رکھنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ہے
@meherbokhari
@kdastgirkhan
@humnewspakistan
اردو

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ابھی بھی جنرل باجوہ کی ڈاکٹرئن چل رہی ہے
@meherbokhari
@humnewspakistan
اردو

آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ادارے نے اعتراف کیا اپنی غلطیوں کا
@meherbokhari
@Main_JavedLatif
@humnewspakistan
اردو

افغان حکومت میں صرف عمران خان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
@meherbokhari
@fawadchaudhry
@humnewspakistan
اردو