مشعال

773 posts

مشعال banner
مشعال

مشعال

@HasasDil

When love becomes magic...

가입일 Mart 2026
213 팔로잉205 팔로워
고정된 트윗
مشعال
مشعال@HasasDil·
یا اللّٰــہ ہمیں اتنا بدل دے کہ تجھے پسنـــد آ جائیں۔
مشعال tweet media
اردو
16
5
49
1.1K
مشعال 리트윗함
MUHAMMAD ARIF SANDHU
MUHAMMAD ARIF SANDHU@MARIFSANDHU1·
اگر تم چاہتے ہو کہ کسی چیز پر پچھتاوا نہ ہو تو ہر کام اللہ کے لیے کرو ♥️
MUHAMMAD ARIF SANDHU tweet media
اردو
16
4
31
138
مشعال 리트윗함
MUHAMMAD ARIF SANDHU
MUHAMMAD ARIF SANDHU@MARIFSANDHU1·
قالوا : "يارسول الله ، وإن لنا في البهائم أجر؟" . فقال :"في كل كبد رطبة أجر". 👌🏻❤️ انہوں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ ﷺ! کیا ہمارے لیے جانوروں (پر احسان کرنے) میں بھی اجر ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "ہر جاندار (جس کے جگر میں نمی ہے) کے ساتھ بھلائی کرنے میں اجر ہے۔" 👌🏻❤️
MUHAMMAD ARIF SANDHU tweet media
اردو
12
6
35
158
مشعال 리트윗함
MUHAMMAD ARIF SANDHU
MUHAMMAD ARIF SANDHU@MARIFSANDHU1·
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ رفیق ہے، رفق اور نرمی پسند کرتا ہے، اور اس پر وہ دیتا ہے، جو سختی پر نہیں دیتا ابو داود 4807
MUHAMMAD ARIF SANDHU tweet media
اردو
422
130
919
25K
مشعال
مشعال@HasasDil·
@seenaygraphy پہلی بات مجھے فالو بیک دیں دوسری بات اپنی پوسٹوں میں اردو زبان کا ہیش ٹیگ لگایا کریں یہ والا۔ #اردو_زبان
اردو
0
0
0
1
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
تمہارا نام خلوص رکھا ہے وفا مر مٹی ہے جس پر سین الف
اردو
2
1
9
48
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کرلیتے تو یہ یہ تمہیں شر میں مصروف کرلے گا- امام شافعی
اردو
34
23
173
36.9K
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
یہ مال و دولت تمہارا کھلونا ہے اس نے خالی ہاتھ بھیجا خالی ہاتھ بلایا اور کہدیا کچھ سفارش کام نا آئیگی۔۔۔
اردو
0
0
8
78
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
بارشیں یوں اچانک ہوئیں تو لگا تم شہر میں ہو ۔۔۔۔
اردو
2
1
12
109
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
ایک دم ایسے دھڑکتا ہے ترے واسطے دل جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں۔۔۔
اردو
1
1
16
159
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
میں تیرے بعد جس سے بھی ملی تیکھا رکھا لہجہ کہ اس بے لوث چاہت کے عوض اتنا تو واجب تھا #اردو_زبان
اردو
0
4
10
48
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
آپ کی عادت نہیں آپ سے محبت ہے عادت کو ترک کرنا اور اپنانا آسان ہوسکتا تھا۔
اردو
1
1
9
65
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتی ہوں یہی نہیں کہ تجھے جيتنے کی خواہش ہے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ہوں۔۔۔۔
اردو
1
1
6
57
مشعال 리트윗함
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
وفاؤں کا خلوص سے بڑا گہرا بندهن ہے صاحب، باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں قسمے وعدے وعید بعیدکچھ نہیں رہتا جب خلوص بولتا ہے وفا دوڑی چلی جاتی ہے۔۔۔۔ "آؤ ۔۔۔۔کی باتيں کریں" سے ماخوذ
اردو
0
1
8
58
مشعال 리트윗함
MIR
MIR@mir_hain·
قفس میں رہتے ہوئے..!! ہو گئی صیاد سے نسبت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں
MIR tweet media
اردو
6
4
16
112
مشعال
مشعال@HasasDil·
@mir_hain بہت شکریہ انٹرایکٹ کرنے کیلئے۔
اردو
1
0
1
23
مشعال
مشعال@HasasDil·
Good Morning 🌞☺️ 😂😂😂😂
مشعال tweet media
English
7
1
11
109
مشعال 리트윗함
MIR
MIR@mir_hain·
مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں، میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا
MIR tweet media
اردو
12
9
27
158
مشعال 리트윗함
Dr Ahmed
Dr Ahmed@AhmedY85140·
بریکنگ سمارٹ لاک ڈاؤن وزارت توانائی کے نئے شیڈول کے مطابق پورے ملک میں دکانیں اور بازار صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلا رکھنے کی تجویز اس سلسلے میں چاروں صوبوں سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا گیا ھے نیا شیڈول ایک سے دو ماہ کے لئے پورے ملک میں لاگو ہو گا جلد اعلان متوقع ھے
اردو
0
0
0
31
مشعال 리트윗함
میرا پاکستان
میرا پاکستان@ayeshaakhan1124·
*70 سال سے زائد عمر کے لوگوں کیلئے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج فری کردیا گیا ۔ گروپس میں شئیر کریں شکریہ* #پاکستان
میرا پاکستان tweet media
اردو
0
1
1
18