انعم
16.3K posts

انعم
@Homosapeni
اللہ تعالی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ
🌍 가입일 Ağustos 2019
540 팔로잉1.5K 팔로워
انعم 리트윗함

Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
English
انعم 리트윗함

ٹرمپ نے جیسے دنیا بھر میں اپنا مذاق بنوایا ہے وہ دیکھنے ہنسنے رونے اور میمز بنانے لائق ہے ۔ کمزور دشمن کے پاس اپنی جان دینے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا اور یہی کمزوری اسکی طاقت اور اسکے طاقتور دشمن کی کمزوری بن جاتی ہے ۔ تاریخ جو تماشہ دیکھ رہی ہے اس میں دنیا کا سپر پاور ایک جوکر کے کیریکٹر میں دکھائ دے رہا ہے ۔
اردو

@asmashah78601 آلو کے لیے تو رہنے ہی دیں البتہ میش بیف برگر ہے تو ابھی کر دیتی ہوں🫣
اردو

@Civilsupermacy_ یہ بھی سئی ہے۔۔پہلے خود کو ڈی فیم کرو پھر عدالتیں لے جاو۔۔ او بھئی آپ نے خود کو ڈی فیم خود ہی تو کیا ہے اب کس کس کو عدالت لے کر جاو گے؟؟؟
اردو

@prototypecitize بیچارا شہید ہی ہو گیا😅 600 روپے کا برگر کھانے والا بھی اور کھلانے والا بھی۔
اردو

@KamranA42766683 @betterpakistan یہ قوم آج تک مہنگی گاڑیوں اور کپڑے جوتوں سے ہی باہر نہی آ سکی۔ اتنا لو سیلف کانسپٹ ہے اس قوم کا پیسے کو لے کر ،سواے پاکستانیوں کے اور کسی ملک کے لوگوں کا نہی۔ انکو کوئی بتاے اجکل کے لگثری آئٹم 10 میں سے 6 لوگ افورڈ کر سکتے ہیں اور یہ کوئی انوکھی بات نہی🤦♀️
اردو

یہ احمق صحافی، احسن اقبال سے لگژری گاڑی کی بات کررہا ہے. پہلی بات یہ کہ یہ انکی ذاتی کار ہے اور وہ بھی ہنڈا سوک جو یقیناً وہ ایفورڈ کرسکتے ہونگے،اور وہ بھی بغیر کسی پروٹوکول کے. سوال سرکاری پیسے کےضیاع پہ بنتا ہے، کسی کی ذاتی گاڑی پہ نہیں.
@betterpakistan
اردو

@caffeinexher and @manH4TERRR
Guys Plz sortout befor Tuesday, 8.00 P.M. Eastern Time.
English

ہر پاسے نحوست ہی نحوست ایکس پہ
Rand@rand_longevity
500 days from now, nobody will be waking up for school or work
اردو

@GovernorSialkot مجھے تو پہلے دن سے ایران پہ شک رہا ہے🤭
چلیں شک چھوڑ بھی دیتے ہیں پھر بھی ایران ایک نمبر کا یوتھیا بنا ہوا ہے😅
اردو

امریکہ نے تجاویز مسترد نہیں کی لیکن ایرانیوں نے کر دی
نا اپنا لیڈر بچا سکے
نا اپنی فوجی قیادت
اور نا ایٹم بم بنا سکے
اب اگر امریکہ ان کی بینڈ بجاتا ہے تو پھر بجنے دیں
اینج تے فیر اینج ہی سہی
Abbasi@Abbasi20566201
پاکستان کی تجویز پر اگر ایران مان جاتا تو بہت اچھا حل نکل سکتا ہے اگر نہیں مان رہا پھر اللّه ہی حافظ امریکہ کی ایک تاریخ رہی ہے جاپان میں ایٹم بم پھینک کر لاکھوں لوگوں قتل کیا دہشت گردی کے نام پر لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا کسی نے اس کا کیا بگاڑ لیا اب بھی یہی کام کرے گا
اردو









